Bharat Express
Bharat Express News Network
Environment Warriors 4.0: ڈاکٹر راجیشور سنگھ کی کشن پور میں انوائرمنٹ واریرز4.0 پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت
ڈی ایم درگا شکتی ناگپال، فیلڈ ڈائریکٹر دودھوا ٹائیگر ریزرو ڈاکٹر ایچ راجا موہن، ایس ڈی او دھرمیندر دویدی سمیت محکمہ جنگلات کے افسران اور ملازمین موجودگی نے اس پروگرام کو مزید کامیاب بنا دیا۔
Senior IAS officer TV Somanathan: ٹی وی سوماناتھن ایسے آئی اے ایس افسر ہیں، جو موبائل نہیں رکھتے، پھر بھی سسٹم کے بڑےآپریٹر’ ہیں، ان کی سادگی اور لگن قابل تعریف ہے
تعلیم کے ساتھ ساتھ سوماناتھن نے پالیسی سازی اور تحریر کے میدان میں بھی نمایاں خدمات انجام دی ہیں۔ انہوں نے معاشیات، مالیات، انتظامیہ اور عوامی پالیسی پر متعدد مضامین اور تحقیقی مقالے شائع ہوئے ہیں۔
Environmental Warriors 4.0: کشن پور میں انوائرمنٹل واریرز4.0 پروگرام، سروجنی نگر کے ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ ہوں گے مہمان خصوصی
انوائرمنٹل واریرز کی ٹیم نے کہا کہ اس پروگرام کا مقصد جنگلات اور جنگلی حیات کے تحفظ میں کمیونٹی کی شمولیت کو مضبوط بنانا ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ جنگلات کے عملے کی کوششوں کو تسلیم کرنے سے بہت سے لوگوں کو ماحولیاتی وجوہات کی حمایت کرنے کی ترغیب ملے گی۔
Attack on Ramji Lal Suman’s convoy: علی گڑھ میں کرنی سینا نے کیا رکن پارلیمان رام جی لال سمن کے قافلے پر حملہ، اکھلیش یادو نے کہا-رکن اسمبلی پر حملہ جمہوریت کے لیے ہے شرمناک
رانا سانگا کے حوالے سے بیان دینے کے بعد جاری تنازعے کے بیچ اتوار کو علی گڑھ میں سماج وادی پارٹی کے راجیہ سبھا ایم پی رام جی لال سمن کے قافلے پر حملہ کیا گیا۔
CM Yogi inspects Ganga Expressway: گنگا ایکسپریس وے سے کھلیں گے ترقی کے دروازے، شاہجہاں پور میں وزیر اعلیٰ یوگی نے دکھائی مستقبل کی جھلک
شاہجہاں پور میں ملک کی پہلی نائٹ لینڈنگ ہوائی پٹی بنائی گئی، لڑاکا طیارے بھی کر سکیں گے مشق۔ وزیر اعلیٰ نے اتوار کو 3.50 کلومیٹر طویل جدید رن وے کا معائنہ کیا۔
Pahalgam Terror Attack: پہلگام درندگی دراصل بے گناہ انسان اور انسانیت کا قتل
پہلگام واقعہ کے بعد اسے چند نفرتی اور سیاسی عناصر کے ذریعے مذہبی منافرت اور فرقہ وارانہ تعصب کی بنیاد پر ملک کی مسلم اقلیت کے خلاف ایک مسموم اور اشتعال انگیز فضا ہموار کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ایسی نفرت انگیزی نہ تو ملک کے مفاد میں ہے اور نہ ہماری گنگا جمنی تہذیب سے آراستہ ہم آہنگ سماج کے مفاد میں ہے۔
WAVES 2025: عالمی تخلیقی قیادت کی سمت میں بھارت کی چھلانگ
یکم سے 4 مئی 2025 تک ہونے والی افتتاحی ورلڈ آڈیو ویژوئل اینڈ انٹرٹینمنٹ سمٹ (ڈبلیو اے وی ای ایس-ویوز) بھارت کو عالمی تخلیقی صلاحیتوں کے مرکز میں رکھتی ہے۔
Nuh Accident: ہریانہ کے نوح میں جان لیوا حادثے میں چھ صفائی ملازمین کی موت پر وزیر اعظم مودی نے کیا اظہارِ افسوس
نوح میں صبح 10 بجے کے قریب ایک تیز رفتار پک اپ وین نے صفائی ملازمین کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 5 شدید زخمی ہو گئے۔
Ganga Expressway: جلد ہی گنگا ایکسپریس وے دوڑیں گی گاڑیاں، اڈانی گروپ اترپردیش میں بنا رہا ہے ہندوستان کا سب سے لمبا ایکسپریس وے
کل اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ ہردوئی اور شاہجہاں پور میں ’’گنگا ایکسپریس وے‘‘ کی تعمیری سرگرمیوں کا جائزہ لیں گے۔
Reliance Industries Limited: ریلائنس انڈسٹریز لمیٹیڈ نے مالی سال 25-2024 اورچوتھی سہ ماہی کے نتائج کا کیا اعلان، 10 لاکھ کروڑروپے سے زیادہ کی کل ایکویٹی پار کرنے والی پہلی ہندوستانی کمپنی بنی
ریلائنس انڈسٹریز لمیٹیڈ نے مالی سال 2024-25 اور چوتھی سہ ماہی کےنتائج کا اعلان کیا۔ ریلائنس نے1,071,174 کروڑ روپے کی ریکارڈ سالانہ مجموعی آمدنی کی اطلاع دی۔





