Bharat Express




Bharat Express News Network


سوپرلوک کمپلیکس کی تیسری منزل میں پھنسے 7 افراد کو ریسکیو ٹیم نے ہائیڈرولک کرین کی مدد سے بحفاظت باہر نکالا

11 مارچ کو پٹنہ میں شبھ شوریہ انفراسٹرکچر پرائیویٹ لمیٹڈ کے ڈائریکٹر نتن کو ایک پلاٹ پر سرکاری امین کی طرف سے ناپی گئی 12 کٹھہ زمین مل رہی تھی، اس دوران پولیس بھی وہاں موجود تھی۔

ٹھاکرے دھڑے کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر وکیل کپل سبل نے چیف جسٹس جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی میں پانچ ججوں کی بنچ سے اس حکم کو کالعدم کرنے کی اپیل کی۔

شبہ ہے کہ حادثے کے وقت 30 سے 40 کے قریب مزدور کام کر رہے تھے اور بڑی تعداد میں آلو کی بوریاں رکھی ہوئی تھیں۔ یہاں امونیا گیس کے اخراج کی وجہ سے ریسکیو ٹیم کو امدادی کاموں میں کافی مشکلات کا سامنا ہے۔

ایڈوکیٹ اروند سنگھ اور مدعی کے درمیان کسی معمولی بات پر جھگڑا ہوا تھا۔ اس کے بعد ہاتھا پائی شروع ہو گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ جھگڑا ایک کیس کی سماعت کے بعد ہوا جب جج کمرہ عدالت سے باہر چلے گئے تھے۔

Cheetah Helicopter Crash: ہندوستانی فوج کا چیتا ہیلی کاپٹر اروناچل پردیش کے منڈلا پہاڑی علاقے کے پاس حادثے کا شکار ہوگیا ہے۔ حادثہ کے وقت ہیلی کاپٹر میں پائلٹ اور کوپائلٹ سوار تھے۔

Petrol Diesel Price: عالمی بازار میں کچے تیل کی قیمت کی بات کریں تواس کی قیمت میں تقریباً تین ڈالر فی بیرل کی گراوٹ نظرآرہی ہے۔ برینٹ کروڈ تین ڈالر سے زیادہ سستا ہوکر 74.73 ڈالرفی بیرل پر پہنچ گیا ہے۔

پریاگ راج میں امیش پال کا دن دہاڑے گولیوں اور بموں سے حملہ کرکے قتل کردیا گیا تھا۔ اس قتل سانحہ کے پیچھے سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کا ہاتھ بتایا گیا ہے۔

یونائیٹیڈ اسٹیٹس جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کے مطابق نیوزی لینڈ میں زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ کے جھٹکے کی شدت 7.1 ریکٹر اسکیل تھی۔

اقتصادی بحران سے جدوجہد کر رہے پاکستان کی ایک اور مصیبت تحریک طالبان پاکستان کے طور پر سامنے آئی ہے۔ پاکستان چاہتا ہے کہ ٹی ٹی پی سے طالبان نمٹے اور اس کے لئے وہ مائنڈ گیم کھیل رہا ہے۔ وہ طالبان کو تختہ پلٹ کا خوف دکھا رہا ہے۔