Bharat Express
Bharat Express News Network
CM Shivraj Singh Chouhan: چیف منسٹر چوہان نے کانچی پورم میں سری رامانجاچاریہ سوامی مندر میں کی پوجا ، کہا- کانچی پورم کا دورہ کرنا میرے لیےباعث اعزاز
چیف منسٹر چوہان نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ’’کانچی پورم کے شری پیرمبدور میں شری رامانجاچاریہ سوامی کی مقدس سرزمین پر آکر جو خوشی ملی ہے اسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ سب برابر ہیں کی تعلیم دینے اور وشنو مت کی روایت سے پوری دنیا کو آگاہ کرنے والے شری رامانجاچاریہ سوامی کی مقدس سر زمین کانچی پورم آنا میرے لئے خوزنصیبی کی بات ہے۔
Prayagraj: مافیا عتیق احمد کے بیٹے پر ہے نینی جیل کے اندر 24 گھنٹے سخت پہرہ، بڑھائی گئی سیکیورٹی
امیش پال قتل کیس کے بعد روشنی میں آنے والی نینی سینٹرل جیل بھی امیش پال قتل کیس میں ملوث ماسٹر مائنڈ مافیا عتیق احمد کے بیٹے علی احمد کی وجہ سے انتظامیہ بھی کافی الرٹ ہے۔
Kanpur Dehat: بی جے پی ایم پی نے کانپور دیہات کی ڈی ایم نیہا سنگھ پر لگائے سنگین الزامات، مڈولی واقعہ کا ٹھہرایا ذمہ دار
ایم پی نے الزام لگایا کہ "کانپور مہوتسو کے بارے میں کہا گیا تھا کہ اینٹوں کے بھٹوں، کانوں، فیکٹریوں سے لے کر دودھ والوں تک سے وصولی کی گئی ہے۔ کانپور دیہات مہوتسو میں کتنی رقم خرچ ہوئی، کتنا چندہ اکٹھا ہوا۔ کیا ڈی ایم کا کوئی حساب-کتاب ہے؟
Imran Khan Arrest Row: سابق وزیر اعظم عمران خان کے گھر پولیس پر چوری کرنے کا الزام، ایکشن موڈ میں پی ٹی آئی
Imran Khan: پاکستان میں ایک دن پہلے ہفتہ کے روز عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پولیس اہلکار اور پارٹی حامیوں کے درمیان تصادم ہوا تھا۔ پولیس نے کئی لوگوں کو حراست میں بھی لے لیا تھا۔
Video of Suspended IPS: معطل آئی پی ایس افسر نے خاتون کو تھانے میں بلاکر پیٹا، کیس میں مدد لینے کے لئے رشوت لینے کا بھی ہے الزام
Viral Video: آشیش کپور پر خاتون سے ایک کروڑ روپئے کی رشوت لینے کا الزام ہے۔ ہائی کورٹ نے اس معاملے میں آشیش کپور کو ضمانت دینے سے انکار کردیا ہے۔
IND vs AUS 2nd ODI: ہندوستان کی شرمناک ہار، آسٹریلیا نے بآسانی جیت لیا دوسرا ونڈے، چھٹی بار 10 وکٹ سے ملی شکست
آسٹریلیا نے دوسرے ونڈے میں بہترین واپسی کی۔ اس نے ہندوستان کو 10 وکٹ سے زبردست شکست دی۔ آسٹریلیا نے ہندوستان کو دوسری بار ونڈے میں 10 وکٹ سے شکست دی۔
Umesh Pal Murder Case: امیش پال قتل کیس میں تحقیقاتی ایجنسیوں کو ملی بڑی کامیابی، واردات میں استعمال ہونے والی کریٹا کار کا مالک حراست میں
پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ کے بعد وہ گھر سے فرار ہوگیا تھا۔ رخسار نام کی وجہ سے پہلے یہ قیاس کیا جا رہا تھا کہ یہ کسی خاتون کا نام ہے۔ بتا دیں کہ اس معاملے میں بریانی سنٹر کے آپریٹر اور کریٹا کار کے اصل مالک نفیس احمد کو گزشتہ کئی دنوں سے تفتیشی ایجنسیوں نے اپنی تحویل میں لے رکھا ہے۔
Adani-Hindenburg Row: ہنڈن برگ کی رپورٹ کا اثر، اب اڈانی گروپ نے روکا 34,900 کروڑ روپئے کا پروجیکٹ
Adani Group: ہنڈن برگ کی رپورٹ آنے کے بعد اڈانی گروپ کے مارکیٹ کیپ میں 140 ارب ڈالرکی کمی آئی ہے۔ اپنے کاموں کو مضبوط بنانے کے لئے، گروپ نے 34,900 کروڑ کے پروجیکٹ کو روک دیا ہے۔
NIA PFI Arrested latest Update: این آئی اے نے بہار پھلواری شریف کے پی ایف آئی کیس کے 13ویں ملزم محمد ارشاد عالم کو کیا گرفتار
اس گرفتاری کے ساتھ گرفتار ملزمان کی کل تعداد 13 ہو گئی ہے۔ اس سے قبل اس سال جنوری 2023 میں ایجنسی نے 4 ملزمان کے خلاف عدالت میں چارج شیٹ بھی داخل کی تھی۔
Electricity Strike in UP: یوپی میں بجلی ملازمین کی ہڑتال ختم، کسی بھی سرکاری ملازم کی نوکری نہیں جائے گی، مقدمے بھی ہوں گے واپس
وزیر توانائی اے کے شرما اور ملازم لیڈران سے بات کی اور سنگھرش سمیتی کو یقین دہانی کرائی ہے کہ جدوجہد کے دیگر موضوعات پر غور کرنے کے لئے آنے والے وقت میں بات چیت کے ذریعہ حل کیا جائے گا۔