Bharat Express
Bharat Express News Network
Russian President Putin calls PM Modi: روسی صدر پوتن نے وزیر اعظم مودی سے کی فون پر بات، پہلگام دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کی مکمل حمایت کا کیا اعادہ
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے پیر کے روز ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کو ذاتی طور پر فون کیا اور 22 اپریل کو پہلگام میں ہونے والے وحشیانہ دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی۔
PM Modi and HM Amit Shah greet Manohar Lal Khattar: اپنی 71ویں سالگرہ منا رہے ہیں منوہر لال کھٹر، وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے دی مبارکباد
وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو مرکزی وزیر منوہر لال کھٹر کی 71 ویں سالگرہ پر ان کی لمبی عمر کی تمنا کرتے ہوئے قومی ترقی کے لیے ان کی لگن کی تعریف کی۔
Acharya Pramod Krishnam meets VP Dhankhar: آچاریہ پرمود کرشنم نے نائب صدر جگدیپ دھنکھر سے کی ملاقات، کہا-یہ ایک ناقابل فراموش اور جذباتی لمحہ تھا
اس ملاقات کے دوران دونوں کے درمیان باہمی احترام کے جذبات کے اظہار کے ساتھ متعدد موضوعات پر تبادلۂ خیال بھی کیا گیا۔
India-Angola Relations: انگولہ کی مسلح افواج کو جدید بنانے کے لیے ہندوستان نے 200 ملین امریکی ڈالر کی امداد کا اعلان کیا، وزیر اعظم مودی نے انگولہ کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو دی نئی جہت
وزیر اعظم مودی نے یہ اعلان انگولہ کے صدر لارینسو کے ساتھ وسیع پیمانے پر بات چیت کے بعد کیا، جس میں ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر کے شعبوں سمیت مجموعی طور پر دو طرفہ تعلقات کو بڑھانے پر توجہ مرکوز کی گئی۔
PM Modi-Angolan President Lourenco Meet: وزیر اعظم مودی نے حیدرآباد ہاؤس میں انگولہ کے صدر لارینسو سے کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور گلوبل ساؤتھ پر مرکوز کی توجہ
اس اعلیٰ سطحی میٹنگ میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو نئی سمت دینے کے ساتھ ساتھ ’’گلوبل ساؤتھ‘‘ وژن کو بھی آگے بڑھانے پر توجہ مرکوز کی گئی۔
President Murmu & PM Modi Welcome Angolan President: صدر دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے راشٹرپتی بھون میں رسمی اعزاز کے ساتھ کیا انگولہ کے صدر لارینسو کا استقبال
صدر لارینسو ایک روز قبل ریاستی دورے پر نئی دہلی پہنچے تھے۔ ان کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی ہے، جس میں سینئر وزراء، حکام اور کاروباری نمائندے شامل ہیں۔
Nita Ambani highlights India’s soft power on global stage at WAVES 2025: بھارت دنیا کے مواد، فیشن اور روحانیت پر غلبہ حاصل کرنے کے لیے تیار ہے: نیتا امبانی
نیتا امبانی نے نیو یارک کے مشہور لنکن سینٹر میں ستمبر میں منعقد ہونے والے گرینڈ انڈین ویک اینڈ کے بارے میں بھی معلومات شیئر کیں۔ یہ ویک اینڈ ' نیا مکیش امبانی کلچرل سنٹر کے ذریعے منا یا جائے گا۔
Advancing Health Solutions for Space Missions: خلائی مہمات کے لیے صحت کے مسائل کے حل کی تلاش
امریکی مقرر ڈاکٹر جان میک مولن لیمیری اس مضمون میں بتاتے ہیں کہ ان کی تحقیق کس طرح انتہائی موسمی و ماحولیاتی حالات میں خلا بازوں کو طویل مدتی خلائی پروازوں کے لیے تیار کرنے میں مدد دیتی ہے۔
Pickleball tournament: ممبئی میں سہ روزہ پِکل بال ٹورٹامنٹ کا آغاز، سیکڑوں کھلاڑیوں کی شرکت
ممبئی میں تین روزہ پکل بال ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا ہے، جس میں بچوں سے لے کر بزرگ شہریوں تک 700 سے زیادہ پرجوش کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔
Acharya Pramod Krishnam: آچاریہ پرمود کرشنم نے ملک کے ممتاز سنت اور مذہبی رہنماؤں سے کی ملاقات، کہا-حیرت انگیز، ناقابل تصور اور ناقابل فراموش لمحہ
آچاریہ پرمود کرشنم نے آج ایک تقریب کے دوران سنت سدھانشو جی مہاراج، مُراری باپو، باگیشور دھام کے گروجی اور ڈاکٹر ارچیکا دیدی جیسی شخصیات سے ملاقات کی۔





