Bharat Express
Bharat Express News Network
RoDTEP: ایکسپورٹرز کے لیے خوشخبری: حکومت نے RoDTEP اسکیم کے فوائد SEZs، EoU اور AA ہولڈرز کے لیے بھی کیے بحال
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف فارن ٹریڈ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فوائد جون 2025 سے ان زمروں کے برآمد کنندگان کے لیے دستیاب ہوں گے۔
India’s economy: ٹاٹا کنزیومر پروڈکٹس کے چیئر میں نے کہا-عالمی سطح پر غیریقینی معاشی صورت حال کے باجود ہندوستان کی معیشت ہے مستحکم
انھوں نے کہا کہ ہندوستان کی طویل مدتی ترقی مضبوط آبادیاتی اور اقتصادی بنیادوں اور جاری اسٹرکچرل اصلاحات پر منحصر ہے۔
India’s renewable energy capacity increased 3X in last ten years- Report: ہندوستان کی قابل تجدید توانائی کی صلاحیت پچھلے دس سالوں میں تین گنا بڑھی
2030 تک قابل تجدید توانائی کی صلاحیت کے 500 گیگا واٹ کے اپنے ہدف تک پہنچنے کے لیے، ہندوستان کو اگلے پانچ سے چھ سالوں میں ہر سال تقریباً 50 گیگا واٹ صلاحیت کا اضافہ کرنے کی ضرورت ہے۔
Kutch gets a raft of big-ticket projects during PM Modi’s Gujarat visit: وزیر اعظم مودی کے دورہ گجرات کے دوران Kutch کو ملا بڑے پروجیکٹوں کا تحفہ
پی ایم مودی نے کل 24,000 کروڑ روپے کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا، جس میں ایک لوکوموٹیو مینوفیکچرنگ پلانٹ بھی شامل ہے۔
India’s PC market sees solid growth as Notebooks and AI laptops take the lead: ڈیسک ٹاپ کی فروخت میں 27 فیصد سے زیادہ کی کمی، نوٹ بکس اور اے آئی لیپ ٹاپ کے بازار میں آئی تیزی
اگر آپ نیا لیپ ٹاپ خریدنے کا سوچ رہے ہیں، تو آپ اکیلے نہیں ہیں۔ ہندوستانی پی سی مارکیٹ گونج رہی ہے اور لیپ ٹاپ جتنا شاندار ہوگا اتنا ہی بہتر ہے۔
Bharat Forecast System: ہندوستان نے ’بھارت فورکاسٹنگ سسٹم کا کیاآغاز – موسم کی پیشن گوئی کی دنیا میں ایک بڑی تبدیلی
بی ایف ایس پورے ہندوستان میں نصب 40 ڈوپلر ویدر ریڈار استعمال کرے گا، جو زیادہ درست اور مقامی پیشین گوئیاں پیدا کریں گے۔ اس سسٹم کی مدد سے 6 کلومیٹر کے گرڈ پر موسمی واقعات کی پیشین گوئی کی جائے گی،
BMC babus bribe rated card for builders: بی ایم سی کے بلڈنگ پروپوزل ڈپارٹمنٹ کے اہلکاروں پر بدعنوای کا الزام، رشوت کا مطالبہ جان کر ہو جائیں گے حیران
2012 میں شہری انتظامیہ نے عمارت کی منظوریوں میں تیزی لانے، بدعنوانی کو روکنے اور تاخیر کی ذمہ داری طے کرنے کے لیے ایک سرکلر جاری کیا تھا۔ لیکن اسے بڑی آسانی سے فراموش کر دیا گیا۔ سرکلر میں منصوبوں کی منظوری کے لیے زیادہ سے زیادہ 60 دن کا وقت مقرر کیا گیا تھا اور محکمہ کے عملے کو متنبہ کیا گیا تھا کہ اس مدت کے اندر منصوبوں کی منظوری میں ’کسی بھی کوتاہی‘ کو ’سنجیدگی سے دیکھا جائے گا۔’
DRDO chief: حکومت نے ڈی آر ڈی او کے سربراہ کی مدت میں کی مزید ایک سال کی توسیع
اس سے پہلے 22 مئی کو ڈی آر ڈی او کے چیئرمین ڈاکٹر سمیر وی کامت نے جمعرات کو ناگپور میں سولر انڈسٹریز کا دورہ کیا۔
15 foreign universities will open their campuses in India: اس تعلیمی سال میں 15 غیر ملکی یونیورسٹیاں ہندوستان میں کھولیں گی اپنے کیمپس، وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے کیا اعلان
مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے پیر کو کہا کہ 15 غیر ملکی یونیورسٹیاں اس تعلیمی سال کے آخر تک ہندوستان میں اپنی شاخیں کھولیں گی۔
PM Modi in Kutch: زلزلے کے بعد دوبارہ اٹھ کھڑا ہوا ’کچھ‘، اب بن رہا ہے دنیا کا سب سے بڑا گرین انرجی سینٹر، وزیر اعظم مودی نے کچھ کو دیا بڑا تحفہ
آپریشن سندور کے بعد اپنے دورۂ گجرات پر وزیر اعظم مودی نے کئی اضلاع کا دورہ کرتے ہوئے ہزاروں کروڑ کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا ہے۔





