Bharat Express
Bharat Express News Network
AYUSH goes global: حکومت نے آیوش کو عالمی سح پر لے جانے کے لیے ڈبلیو ایچ او کے ساتھ کیا معاہدہ، وزیر اعظم مودی نے ’’من کی بات‘‘ میں خوش خبری
یہ معاہدہ انٹرنیشنل کلاسیفیکیشن آف ہیلتھ انٹروینشنز (ICHI) کے تحت روایتی دواؤں کے ایک مخصوص ماڈیول پر کام کے آغاز کی نشان دہی کرتا ہے۔
Wildlife Conservation Event 5.0: ’’فطرت کا تحفظ سب سے بڑا قومی فریضہ ہے‘‘، ڈاکٹر راجیشور سنگھ کی سرپرستی میں وائلڈ لائف کنزرویشن ایونٹ 5.0 اختتام پذیر
ماحولیات کے تحفظ کے عہد کے ساتھ مصطفی آباد میں جنگلات کے محافظوں کے لیے 2 روزہ فوٹو گرافی ورکشاپ۔ کوئز جیتنے والوں کا اعزاز۔ 30 نگرانوں کو سائیکلیں۔ وائلڈ لائف کنزرویشن ایونٹ 5.0 اختتام پذیر۔
EC announces by-elections: الیکشن کمیشن نے چار ریاستوں کی پانچ اسمبلی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا کیا اعلان، جاری کیا شیڈول
الیکشن کمیشن آف انڈیا (ECI) نے گجرات، کیرالہ، پنجاب اور مغربی بنگال کی پانچ اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخابات کا اعلان کر دیا ہے۔
Honey production: شہد کی پیداوار میں اضافے سے پی ایم مودی خوش، کہا-’’یہ مٹھاس آتم نربھر بھارت کا ذائقہ ہے‘‘
وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو اپنے ریڈیو پروگرام ’من کی بات‘ کے 122 ویں ایپی سوڈ میں شہد کی مکھیوں کا ذکر بھی کیا اور ملک میں شہد کی بڑھتی ہوئی پیداوار پر خوشی کا اظہار کیا۔
PM Modi: ’’جو کھیلتا ہے وہی کھلاتا ہے‘‘، وزیر اعظم مودی نے ’من کی بات‘ میں کی بہار میں منعقدہ ’کھیلو انڈیا‘ کی کامیابی کی تعریف
’’من کی بات‘‘ کے 122 ویں ایپی سوڈ میں وزیر اعظم نریندر مودی نے کھیلو انڈیا گیمز کے جوش و خروش اور نوجوان صلاحیتوں کی کامیابیوں کو ہم وطنوں کے ساتھ شیئر کیا۔
Pakistan has violated the spirit of the Indus Waters Treaty: پاکستان نے کی ہے سندھ طاس معاہدے کی روح کی خلاف ورزی، ہندوستان کے خلاف چھیڑی ہیں تین جنگیں اور کیے ہیں ہزاروں دہشت گردانہ حملے
بھارت نے اقوام متحدہ میں پاکستان کو بے نقاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے 1960 میں سند طاس معاہدہ نافذ ہونے کے بعد سے بھارت پر تین جنگیں اور ہزاروں دہشت گردانہ حملے کر کے سندھ آبی معاہدے کی روح کی خلاف ورزی کی ہے۔
Indus Waters Treaty: ’’جب تک پاکستان دہشت گردی کی حمایت بند نہیں کر دیتا تب تک سندھ طاس معاہدہ رہے گا معطل، بھارت نے اقوام متحدہ کے سامنے کیا واضح
اقوام متحدہ میں اپنا موقف واضح کرتے ہوئے ہندوستان نے کہا ہے کہ سندھ آبی معاہدہ اس وقت تک التوا میں رہے گا جب تک پاکستان سرحد پار دہشت گردی کی حمایت ختم نہیں کرتا۔
India’s defense sector: بھارت کا دفاعی شعبہ ترقی کی نئی بلندیوں پر، برآمدات اور پیداوار میں تاریخی اضافہ
جہاں ایک جانب ملکی دفاعی پیداوار اور برآمدات میں زبردست اضافہ ہوا ہے، وہیں بین الاقوامی سطح پر بھی بھارت اب محض ایک خریدار نہیں بلکہ ایک مستحکم سپلائر کے طور پر ابھرا ہے۔
India: اقوام متحدہ کو درپیش شدید مالی بحران کے درمیان ہندوستان کے پاس ہے عالمی قیادت حاصل کرنے کا موقع
دنیا میں امن قائم رکھنے اور انسانی فلاح و بہبود کے لیے قائم اقوام متحدہ آج اپنی تاریخ کے سب سے بڑے مالی بحران سے دوچار ہے۔
SPAN Article: نائیسار: زمین کے سائنسی مطالعے کو نئی جہت دینا
اس مضمون میں ناسا کے سائنسداں رَجت بندلیش بتا رہے ہیں کہ نائیسار کس طرح زمین کے مشاہدے میں بہتری لائے گا اور پیچیدہ قدرتی نظام کی پیمائش کرے گا، جس سے امریکہ اور ہندوستان کے سائنسی تعاون کو مزید استحکام ملے گا۔





