Bharat Express DD Free Dish




Bharat Express News Network


روڈ شو کے دوران لوگ پی ایم کی ایک جھلک پانے کے لیے بیتاب لوگ سخت دھوپ اور گرمی کے باوجود سڑک اور چھتوں پر کھڑے نظر آئے۔

58 سالہ ہند نژاد ایم پی انیتا آنند کو اس ماہ کے شروع میں کینیڈا کا نیا وزیر خارجہ مقرر کیا گیا۔ یہ تقرری ایسے وقت ہوئی جب وزیر اعظم مارک کارنی نے کابینہ میں ردوبدل کا اعلان کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو اپنے گجرات دورے کے دوران داہود میں ہندوستانی ریلوے کے لوکوموٹیو مینوفیکچرنگ پلانٹ کا افتتاح کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج گجرات کے وڈودرا میں ایک بہت بڑا روڈ شو نکالا، جس میں کرنل صوفیہ قریشی کے اہل خانہ نے بھی شرکت کی۔

تمل ناڈو کانگریس کمیٹی (TNCC) نے اتوار کے روز تریچی میں مسلح افواج کی بہادری کو سلام کرنے اور خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ’’ترنگا یاترا‘‘ نکالی۔

یہ معاہدہ انٹرنیشنل کلاسیفیکیشن آف ہیلتھ انٹروینشنز (ICHI) کے تحت روایتی دواؤں کے ایک مخصوص ماڈیول پر کام کے آغاز کی نشان دہی کرتا ہے۔

ماحولیات کے تحفظ کے عہد کے ساتھ مصطفی آباد میں جنگلات کے محافظوں کے لیے 2 روزہ فوٹو گرافی ورکشاپ۔ کوئز جیتنے والوں کا اعزاز۔ 30 نگرانوں کو سائیکلیں۔ وائلڈ لائف کنزرویشن ایونٹ 5.0 اختتام پذیر۔

الیکشن کمیشن آف انڈیا (ECI) نے گجرات، کیرالہ، پنجاب اور مغربی بنگال کی پانچ اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخابات کا اعلان کر دیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو اپنے ریڈیو پروگرام ’من کی بات‘ کے 122 ویں ایپی سوڈ میں شہد کی مکھیوں کا ذکر بھی کیا اور ملک میں شہد کی بڑھتی ہوئی پیداوار پر خوشی کا اظہار کیا۔

’’من کی بات‘‘ کے 122 ویں ایپی سوڈ میں وزیر اعظم نریندر مودی نے کھیلو انڈیا گیمز کے جوش و خروش اور نوجوان صلاحیتوں کی کامیابیوں کو ہم وطنوں کے ساتھ شیئر کیا۔