Bharat Express
Bharat Express News Network
PM Modi on Security Dialogue: ہمیں 2024 میں ہندوستان میں کواڈ سمٹ کی میزبانی کرکے خوشی ہوگی۔ پی ایم مودی
جاپانی شہر ہیروشیما میں وزیر اعظم نریندر مودی نے گروپ آف سیون سمٹ (جی۔7) کے اجلاس کے موقع پر منعقدہ کواڈ میٹنگ کے افتتاحی کلمات میں کہا کہ کواڈ عالمی بھلائی، عوام کی فلاح و بہبود، خوشحالی اور امن کے لیے کوششیں جاری رکھے گا۔
J-K: طالب حامد نے کیا کشمیر کی لوک دھنوں کے بھرپور ورثے کا تحفظ اور فروغ
موسیقی کی دلفریب آوازوں میں ڈوبے گھر میں پرورش پانے والے، طالب کا سفر کم عمری میں ہی شروع ہوا۔ ان کے والد، جو کہ ایک بہترین گریڈ A کے گلوکار تھے، نے ان میں فن سے گہری محبت پیدا کی۔
Strategic Trade will be held between India and America: جون میں ہندوستان اور امریکہ کے درمیان اسٹریٹجک تجارت پر ہوگی پہلی میٹنگ
ہندوستانی خارجہ سکریٹری خارجہ ونے کاترا ملاقات کے لئے صنعت وسلامتی کے انڈرسکریٹری ایلن ایسٹ ویزسے ملاقات کریں گے۔
India-Papua New Guinea: پی ایم مودی کے دورے سے بھارت اور پاپوانیوگینی کے مابین تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہوا
دونوں وزرائے اعظم کے درمیان بات چیت میں متعدد شعبوں میں شراکت داری کو مضبوط بنانے، آب و ہوا کی کارروائی کے ساتھ ساتھ عوام سے عوام کے تعلقات کو فروغ دینے سمیت متعدد امور کا احاطہ کیا گیا۔ بات چیت میں تجارت اور سرمایہ کاری، صحت، صلاحیت کی تعمیر اور مہارت کی ترقی اور آئی ٹی کے شعبوں میں شراکت داری کو مضبوط بنانے کا احاطہ کیا گیا۔
J-K: اسپورٹس کونسل نے کھیلوں میں ‘جن-بھاگیداری’ مہم کے ذریعے کمیونٹی کو بنایا بااختیار
حکومت کی جن بھاگیداری مہم، مکینوں کے پرجوش ردعمل کے ساتھ، جموں اور کشمیر کے مرکزی علاقے میں کھیلوں کے روشن مستقبل کا وعدہ کرتی ہے۔
Jammu and Kashmir: جی 20 اجلاس میں بجلی سے متعلق کوئی بھی شکایت برداشت نہیں کی جائے گی:منیجنگ ڈائریکٹر کی عہدیداروں کو ہدایت
متعلقہ ایگزیکٹیو انجینئرز کو ہدایت کی گئی کہ وہ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (سیکیورٹی) سے رابطہ کریں تاکہ چوبیس گھنٹے موجود تمام عملے کو سیکیورٹی پاس جاری کریں۔ ایم ڈی نے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ کسی بھی ناگہانی صورتحال کی صورت میں بیک اپ پلان بنائیں۔
Aalav awareness programme: جموں کشمیر میں کسانوں کی ترقی اور خوشحالی کو یقینی بنانے کیلئے ‘آلو’ بیداری مہم شروع
'الاو' پروگرام خطے میں کسانوں کی ترقی اور خوشحالی کو یقینی بنانے کے لیے ان جہتوں کو ترجیح دے گا۔ الاو پروگرام خطے میں زراعت کی ہمہ جہت ترقی، پائیدار طریقوں کو فروغ دینے اور کسانوں کو اپنی کوششوں میں پھلنے پھولنے کے لیے ضروری معلومات اور وسائل کے ساتھ بااختیار بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
Sikh and Seva: مشکل وقت میں سکھوں کی انسان دوستی سے متعلق سرگرمیاں دیگرمذاہب کے سامنے ایک آئینہ ہے
سکھ مذہب انسان دوستی کی بنیاد رکھتا ہے، جس کا بنیادی تصور 'سیوا' ہے جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ روح کو پاک کرتا ہے، عاجزی پیدا کرتا ہے اور برادری کے احساس کو پروان چڑھاتا ہے۔ اس نظریے نے 'لنگر' یا مفت کمیونٹی کچن کو جنم دیا ہے، جو دنیا بھر میں گرودواروں میں پائے جاتے ہیں۔
بھارت اور امریکہ کے مابین وزارت دفاع وخارجہ کی سطح پر اہم مذاکرات کا انعقاد
دورہ سے قبل ہندوستان اور امریکہ کے اعلیٰ افسران کے درمیان جیٹ انجنوں کی خریداری، طویل فاصلے تک لڑائی کرنے والی توپ سمت متعدد امکانات پر تبادلہ خیال کیا
ماحولیاتی بحران سے لڑنے کے لیے دھنولتی اتراکھنڈ کے کسان گرین پیس کی راہ پر سرگرم
ملک میں اس وقت معاشی بحران سے گزر رہی ہے۔ مقامی سطح پر پہلی بار ایکوٹوریزم کو فروغ دینے کے لیے کچھ الگ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے جسے گرین پیس نام سے موسوم کیا گیا ہے