Bharat Express




Bharat Express News Network


ملک  میں اس وقت معاشی بحران سے گزر رہی ہے۔ مقامی سطح پر پہلی بار ایکوٹوریزم کو فروغ دینے کے لیے کچھ الگ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے جسے گرین پیس نام سے موسوم کیا گیا ہے

کانفرنس کا مقصد نوجوان نسل میں عالمی معیار کی قائدانہ صلاحیتوں کو فروغ دینا اور ان کی حوصلہ افزائی کرنا تھا تاکہ وہ ماحولیات، معیشت، امن، صحت اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے عالمی چیلنجوں کا سامنا کر سکیں۔

والمارٹ کمپنی آئندہ 2027 تک ہندوستان سے اپنی  تجارت کو 10 بلین ڈالر سالانہ تک بڑھانے کا ہدف رکھتی ہے۔کمپنی کے ترجمان  نے پی ٹی آئی کو بتایا کہ  والمارٹ کمپنی کھانے، دواسازی، استعمال ہونے والی شیاء، صحت ،تندرستی اور ملبوسات اور گھریلو ٹیکسٹائل جیسے زمروں میں نئے سپلائرز تیار کرنا چاہتی ہے

ہر سال، نیویارک شہر کے ٹائمز اسکوائر کے مرکز میں ایک غیر معمولی تقریب زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو سکھ پگڑی (دستار) کے بارے میں جاننے کے لیے اکٹھا کرتے ہیں۔ یہ دن یوم ٹربن ،یا یوم پگڑی کے طور پر بھی منایا جاتا ہے۔ ٹربن ڈے آئی این سی کے زیر اہتمام ٹربن ڈے  پوری تیاری کے ساتھ منایا جاتا ہے۔

سیکرٹری اسپورٹس کونسل نزہت گل نے کہا کہ سرگرمیوں اور بنیادی ڈھانچے کے لحاظ سے جموں و کشمیر نے چند سالوں میں جس طرح کی پیشرفت کی ہے، جموں و کشمیر کے کھلاڑی جو پہلے حصہ لینے والے سمجھے جاتے تھے مضبوط دعویدار بن کر ابھرے ہیں۔

پنجاب پولیس کے کانسٹیبل گلاب سنگھ شیرگل نے دھروکی میں اپنی بیٹی اور دیگر خواتین میں صلاحیت کو دیکھتے ہوئے، اپنے ایک ایکڑ کے فارم کو کرکٹ پریکٹس ایریا میں تبدیل کر دیا اور 18 خواتین کی کوچنگ  شروع کردی۔

بتاسے کسانوں کی شاندار کاوشوں نے انہیں سات مسابقتی گروپوں میں فاتح کا خطاب دیا، ساتھ ہی ساتھ 120,000 کا مالیاتی ایوارڈ بھی حاصل کیا۔ اس مالیاتی ایوارڈ کے ساتھ، گروپ کو امید ہے کہ وہ سائٹ کی کشش کو بہتر بنائے گا اور ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کو راغب کرے گا۔

کرکٹر سے اسپورٹس ایڈمنسٹریٹر نے یہ بھی کہا ہے کہ ہم پہلی بار ریاست کے اندر 500 ڈومیسٹک کرکٹ میچز کرانے کی دہلیز پر ہے۔

سرمایہ کاروں کی گول میز پر اپنے خطاب کے دوران، چیف سکریٹری ڈی پی واہلانگ نے میگھالیہ میں کاروباریوں کے لیے مثبت نقطہ نظر کا خاکہ پیش کیا۔

بھوٹان، جو اپنے جنگلات کے لیے جانا جاتا ہے، معاہدے کی شرائط کے تحت عالمی منڈی میں تجارت کے لیے کاربن کریڈٹس کی پیداوار کے ذریعے اپنے قدرتی وسائل کو بروئے کار لا سکے گا۔