Bharat Express




Bharat Express News Network


ادھم پور سری نگر بارہمولہ ریل لنک پروجیکٹ مکمل ہونے کے قریب ہے، ہندوستانی ریلوے وادی کشمیر کو باقی ریلوے نیٹ ورک سے جوڑنے کے قریب تر ہوتا جا رہا ہے۔

اٹلی کے سابق وزیر خارجہ گیولیو ترزی نے کہا کہ ہندوستان جیسے معاشی ملک کا مستقبل کسی بھی دوسرے ملک کے مقابلے میں بہت زیادہ تیز رفتاری اور ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔

وکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ ہندوستان قواعد پر مبنی بین الاقوامی نظم کی بحالی میں حصہ لے گا

ایک عرب انفلوئنسر امجد طحہٰ نے ایک ویڈیو پوسٹ کی اور اپنے مداحوں سے کہا کہ یہ سوئٹزرلینڈ یا آسٹریا نہیں بلکہ کشمیر ہے

2014 کے بعد کل 231 نوادرات واپس لائے گئے جن کی تعداد اب بڑھ کر 244 ہو گئی ہے۔ وزیر مملکت نے کہا کہ اس طرح کے مزید نوادرات لانے کا عمل تیزی سے جاری ہے

امریکی صدر جو بائیڈن اور گروپ میں ان کے تین شراکت داروں نے چین کا نام لے کر ذکر نہیں کیا لیکن کمیونسٹ سپر پاور کا نام واضح طور پر لیا اورانڈو پیسیفک سمندری ڈومین میں امن اور استحکام کا مطالبہ کیا۔

وہیں وزارت خارجہ کی جانب سے کیے گئے ایک ٹویٹ میں کہا گیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی صدر یون سک یول کے ساتھ ایک نتیجہ خیز ملاقات ہوئی

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ انڈو پیسیفک خطہ عالمی تجارت، اختراعات اور ترقی کا ایک انجن ہے اور اس کی کامیابی اور سلامتی پوری دنیا کے لیے اہم ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ہندوستان بین الاقوامی قانون کی بنیاد پر سمندری تنازعات کے پرامن حل کو فروغ دیتے ہوئے اپنی خودمختاری اور سالمیت کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔

امریکی رہنما کی وزیر اعظم کو گرمجوشی سے گلے لگانے کی تصاویر خوب وائرل ہوئیں، جس سے دو طرفہ کامیاب مذاکرات کی توقعات بڑھ گئیں ہیں۔