Bharat Express
Bharat Express News Network
Acharya Pramod Krishnam in Kullu: آچارِیہ پرمود کا کلّو منالی میں روحانی سفر: اسپین ریزورٹ اینڈ سپا میں گزارےخوبصورت لمحات
آچارِیہ پرمود نے اپنی پوسٹ میں ریزورٹ کے مالک کمل ناتھ کا شکریہ ادا کیا، جنہوں نے ان کے قیام کو یادگار بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ان کی تصاویر میں وہ ایک بڑے درخت کو چھوتے ہوئے اور ندی کے کنارے گہری سوچ میں ڈوبے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔
Lokpal gave a clean chit to Madhabi Puri Boch: لوک پال نے SEBI کی سابق سربراہ مادھبی پوری بوچ کو کلین چٹ دی، اڈانی گروپ پر ہنڈن برگ کی رپورٹ سے متعلق تھا معاملہ، کہا-الزامات مفروضوں سے زیادہ کچھ نہیں
یہ حکم لوک پال کے چیئرپرسن جسٹس اے ایم کھانولکر کی سربراہی والی چھ رکنی بنچ نے دیا۔ لوک پال نے کہا کہ بوچ کے خلاف کارروائی کے لیے ہنڈن برگ رپورٹ کو واحد بنیاد نہیں بنایا جا سکتا۔
PM Modi called Ghulam Nabi Azad: وزیر اعظم مودی نے غلام نبی آزاد سے کی بات، فون پر عیادت کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کی خواہش کا کیا اظہار
چیئرمین ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی (ڈی پی اے پی) اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد کو، جو تین دنوں سے علیل ہیں، گزشتہ روز کویت کے رائل حیات اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔
PM Modi Sikkim Visit: سکّم کے 50 سالہ جش میں شریک ہوں گے وزیر اعظم مودی، یادگاری سکہ اور ڈاک ٹکٹ کریں گے جاری
وزیر اعظم نریندر مودی جمعرات کو سکّم کے دورے پر ہوں گے۔ یہاں وہ ریاست کے 50 سال مکمل ہونے کی خوشی میں منعقدہ پروگرام میں شرکت کریں گے۔
Badvel-Nellore Highway: مودی حکومت نے آندھرا پردیش میں بڑویل-نیلور ہائی وے کو دی منظوری دی، 3,653 کروڑ روپے کی لاگت سے ہوگا تیار
مجوزہ ہائی وے کرشنا پٹنم بندرگاہ تک سفری فاصلہ 33.9 کلومیٹر کم کر دے گا جو موجودہ باڑویل-نیلور روڈ کے مقابلے میں 142 کلومیٹر سے کم ہو کر 108.13 کلومیٹر ہو جائے گا۔
Modi Cabinet approves two railway projects: مودی کابینہ نے مہاراشٹر اور مدھیہ پردیش میں 3,399 کروڑ روپے کے دو ملٹی ٹریکنگ ریلوے منصوبوں کو دی منظوری
مہاراشٹر اور مدھیہ پردیش کے چار اضلاع پر محیط یہ پروجیکٹ ہندوستانی ریلوے کے موجودہ نیٹ ورک میں تقریباً 176 کلومیٹر کا اضافہ کریں گے۔
North-East region: ’’وکست بھارت‘‘ کے 30 ٹریلین ڈالر کے خواب کو پورا کرنے کے لیے اہم شمال مشرقی خطہ، وزیر اعظم کے دفتر نے ایک مضمون شیئر کرتے ہوئے کہا
وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) نے کہا ہے کہ شمال مشرقی خطہ 2047 تک ملک کے ’’وکست بھارت‘‘ کے خواب کے مطابق $30 ٹریلین کے وژن کو پورا کرنے میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔
Amit Shah pays tribute to Veer Savarkar: وزیر داخلہ امت شاہ نے ویر ساورکر کو ان کی جینتی پر پیش کیا خراج عقیدت
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ویر ساورکر کی جینتی پر انھیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی ناقابل فراموش خدمات کو یاد کیا۔
PM Modi: وزیر اعظم نریندر مودی نے این ٹی آر کو پیش کیا خراج عقیدت، کہا-این ڈی اے حکومت تلنگانہ میں پورا کر رہی ہے ان کا کام
سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعے وزیر اعظم مودی نے پس ماندہ لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے این ٹی آر کی لگن اور اس سے ان کی عمر بھر کی وابستگی کی تعریف کی۔
PM Modi pays homage to Veer Savarkar: پی ایم مودی نے ویر ساورکر کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت کیا پیش،خدمات کو سراہا
وزیر اعظم مودی نے ساورکر کے نظریات اور ان کی انقلابی سرگرمیوں کو سراہا، جنہوں نے انگریزی راج کے خلاف مسلح جدوجہد کی تحریک کو مضبوط کیا۔ ساورکر نے اپنی کتابوں اور تحریروں کے ذریعے ہندوستانیوں میں قومیت کا جذبہ بیدار کیا اور کالاپانی جیسی سخت سزاؤں کا سامنا کیا۔





