Bharat Express
Bharat Express News Network
Errol Musk arrives in India: سرووٹیک کے عالمی مشیر ایرول مسک ہندوستان پہنچے، گرین ٹیکنالوجی کی ترقی پر دیں گے توجہ
سرووٹیک رینیوایبل پاور سسٹم لمیٹڈ کے عالمی مشیر اور معروف عالمی کاروباری مسٹر ایرول مسک آج ایک اہم دورے پر ہندوستان پہنچے ہیں۔
Mallikarjun Kharge targets PM Modi: ’’انتخابی مہم چھوڑیں اور ملک کے دشمنوں پر توجہ دیں‘‘، ملکارجن کھڑگے نے وزیر اعظم مودی پر سادھا نشانہ
کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے وزیر اعظم کے حالیہ عوامی بیانات اور سیاسی سرگرمیوں پر سوال اٹھاتے ہوئے مشورہ دیا کہ مودی کو انتخابی مہم سے عارضی طور پر پیچھے ہٹ جانا چاہیے۔
ADB President meets PM Modi: ایشین ڈیولپمنٹ بینگ کے صدر نے کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات، ’’وکست بھارت 2047‘‘ کے لیے اے ڈی بی کی حمایت کا دلایا یقین
وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کے روز ایشین ڈیولپمنٹ بینک کے صدر ماساٹو کانڈا سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ وکست بھارت 2047 سمیت وسیع مسائل پر تبادلۂ خیال کیا۔
No Special Session: ’’حکومت کے پاس چھپانے کو کچھ نہیں، اپوزیشن مانسون سیشن میں کر سکتی ہے سوال‘‘، مرکزی وزیر گجیندر شیکھاوت نے اسپیشل سیشن کے مطالبوں کو کیا خارج
بی جے پی لیڈر نے کہا کہ ’’میرے خیال میں اپوزیشن کو پہلے یہ طے کرنا چاہیے کہ وہ آخر وزیراعظم مودی سے سننا کیا چاہتے ہیں؟
Flood in Assam: آسام میں سیلاب کی سنگین صورت حال کے درمیان وزیر داخلہ امت شاہ نے وزیر اعلیٰ ہیمنتا سے کی بات، ہر ممکن مدد کی پیش کش کی
آسام میں اتوار کو سیلاب سنگین صورت حال کے درمیان، جہاں 10 بڑے دریا خطرے کی سطح سے اوپر بہہ رہے ہیں اور 15 سے زیادہ اضلاع میں سیلاب سے 78,000 لوگ متاثر ہوئے ہیں۔
Association for Protection of Civil Rights (APCR): وارانسی کے تاریخی علاقے “دال منڈی” کے انہدام پر الہٰ آباد ہائی کورٹ سے اسٹے آرڈر حاصل
دال منڈی، جو وارانسی کے قلب میں واقع ایک تاریخی بازار ہے، اپنی ثقافتی ہم آہنگی اور تجارتی سرگرمیوں کے لیے معروف ہے، جہاں 10 ہزار سے زائد دکانیں قائم ہیں
Operation Shield: ’’آپریشن شیلڈ‘‘ کے تحت ملک کے کئی شہروں میں ماک ڈرل، وزارت داخلہ نے کی نگرانی
وزارت داخلہ نے ان مشقوں کی نگرانی کی، جس میں بلیک آؤٹ پروٹوکول، انخلاء کی نقلیں اور مربوط ہنگامی ردعمل کی جانچ شامل تھی۔
PM Modi in Bhopal: وزیر اعظم مودی نے کیا بھوپال میں اہلیا بائی ہولکر کے اعزاز میں ₹ 300 کے یادگاری سکے اور ڈاک ٹکٹ کا اجرا
یہ اجرا جمبوری میدان میں منعقدہ خواتین کو بااختیار بنانے کے مہا سمیلن کا حصہ تھا، جس میں مدھیہ پردیش بھر سے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
PM Modi paid tributes to Ahilyabai Holkar: اہلیا بائی ہولکر کی 300 ویں جینتی پر وزیر اعظم مودی نے پیش کیا خراج عقیدت، بھوپال میں منعقدہ تقریب میں کہا-وہ ثقافتی ورثے کی عظیم محافظ تھیں
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج بھوپال کے جمبوری میدان میں منعقدہ اہلیا بائی ہولکر کی 300 ویں جینتی پر منعقدہ پروگرام میں شرکت کی اور انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔
Acharya Pramod Krishnam: ’’اگر راہل گاندھی پاکستان سے الیکشن لڑیں گے تو بہت ووٹوں سے جیتیں گے‘‘، آچاریہ پرمود کرشنم نے پھر سادھا کانگریس لیڈر پر نشانہ
آچاریہ پرمود کرشنم نے ہفتہ کے روز اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی پر حملہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ وہ پاکستان میں بے حد مقبول ہیں اور اگر وہ کبھی وہاں الیکشن لڑتے ہیں تو زبردست جیت حاصل کریں گے۔





