Bharat Express
Bharat Express News Network
LCIA International Arbitration Symposium: لندن میں ہندوستان کے بڑھتے ہوئے کردار پر تبادلۂ خیال، سی جے آئی جسٹس بی آر گَوَئی نے دیے اہم سوالات کے جوابات
لندن کورٹ آف انٹرنیشنل آربٹریشن (LCIA) نے لندن میں ایک بین الاقوامی ثالثی سمپوزیم کا انعقاد کیا۔ یہ سمپوزیم لندن انٹرنیشنل ڈسپیوٹس ویک 2025 (LIDW) کے حصے کے طور پر منعقد ہوا۔
President Murmu expressed grief: صدر مرمو نے آر سی بی کے جشن کے دوران بھگڈر میں اموات پر کیا اظہارِ افسوس، نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن نے بھی لیا نوٹس
صدر دروپدی مرمو نے بدھ کو بنگلورو کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم کے قریب بھگدڑ میں جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا
India-Australia: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے دہلی میں آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع سے کی ملاقات، دونوں ممالک کے دفاعی تعلقات کو کیا مزید مضبوط
آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع رچرڈ مارلس نے بدھ کو پہلگام میں حالیہ دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔
Chenab Rail Bridge: وزیر اعظم مودی 6 جون کو کریں گے ’چناب ریل برج‘ کا افتتاح، انجینئرنگ کا شاہکار یہ دنیا کا سب سے اونچا ریل پل
یہ تاریخی پل نہ صرف وادی کشمیر کو پورے ہندوستان سے جوڑے گا بلکہ خطے میں تجارت، سیاحت اور صنعتی ترقی کو بھی نئی تحریک دے گا۔
PM Modi expresses grief: وزیر اعظم مودی نے بنگلورو میں مچی بھگڈر میں ہونے والی اموات پر کیا اظہارِ افسوس
آئی پی ایل میں آر سی بی کی جیت کے جشن کے دوران بنگلورو میں بھگدڑ میں اب تک تقریباً11 لوگوں کی موت کی اطلاع ہے۔
Support to Poor Prisoners Scheme: وزارت داخلہ ادا کرے گی ’اہل‘ غریب قیدیوں کے جرمانے اور ضمانتی مچلکے، حکومت کی ایک کارآمد اسکیم کے بارے میں جانیے
وزارت داخلہ نے پہلے ہی اس اسکیم کے نفاذ کے لیے رہنما خطوط اور ایک معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (SOP) جاری کر دیا ہے۔
PM Modi: حکومت نے توانائی اصلاحات کے انقلابی 11 سال مکمل کیے، وزیر اعظم مودی نے شیئر کیا ایک مضمون
نئی اور قابل تجدید توانائی کے مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے سبز توانائی میں ہندوستان کی قیادت کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ ملک اب شمسی توانائی میں تیسرے نمبر پر، ہوا کی توانائی میں چوتھے اور مجموعی طور پر قابل تجدید صلاحیت میں چوتھے نمبر پر ہے۔
PM Modi will meet members of all-party delegations: وزیر اعظم مودی آپریشن سندور کے حوالے سے دنیا بھر میں بھیجے گئے آل پارٹی وفود کے اراکین سے کریں گے ملاقات، کل ملک لوٹے گا پہلا وفد
آپریشن سندور کی وضاحت کے لیے دنیا بھر میں بھیجے گئے کل جماعتی وفود جلد ہی ملک لوٹنے والے ہیں اور جے پانڈا کی قیادت والا وفد سب سے پہلے کل دہلی پہنچے گا۔
Amit Shah congratulates Telangana: وزیر داخلہ امت شاہ نے یومِ تلنگانہ کے موقع پر پیش کی مبارکباد، ریاست کے ثقافتی ورثے کو سراہا
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے تلنگانہ کے یومِ ریاست کے موقع پر اس کے مخصوص ثقافتی اور سماجی تانے بانے کی تعریف کی۔
PM Modi addresses experts at IATA’s annual general meeting: ’’ہندوستان مستقبل میں ایوی ایشن کا ہب بننے کے لیے تیار‘‘، وزیر اعظم مودی نے آئی اے ٹی اے کی سالانہ جنرل میٹنگ میں ماہرین سے کیا خطاب
وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو دہلی میں انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (IATA) کی سالانہ جنرل میٹنگ میں شرکت کی اور اس میدان کے ماہرین سے خطاب کیا۔





