Bharat Express
Bharat Express News Network
MSE procurement in the last financial year: پچھلے مالی سال میں MSE کی خریداری کے ہدف سے بھی زیادہ، مرکزی وزارتوں نے ڈالا بڑا حصہ
مرکزی وزارتوں نے مالی سال 25 میں مائیکرو اینڈ اسمال انٹرپرائزز (MSEs) سے سامان اور خدمات خریدنے کے ہدف کو 94 فیصد سے زیادہ کر دیا ہے۔
Government relaxes SEZ rules: حکومت نے چپس اور الیکٹرانکس اجزاء کی تیاری کو فروغ دینے کے لیے SEZ کے قوانین میں نرمی کی
حکومت نے سیمی کنڈکٹرز اور الیکٹرانک پرزوں کے مینوفیکچررز کو خصوصی اقتصادی زونز (SEZs) میں چھوٹے زمینی پارسلوں پر فیکٹریاں لگانے کی اجازت دی ہے۔
India’s services sector: ہندوستان کے خدمات کے شعبے نے مئی میں مضبوط رفتار برقرار رکھی، ملازمتوں میں ریکارڈ اضافہ
ہندوستان کے خدمات کے شعبے نے مئی میں مسلسل طاقت کا مظاہرہ کیا، کاروباروں نے سرگرمی، ملازمت اور بین الاقوامی مانگ میں ٹھوس ترقی کی اطلاع دی۔
India’s Judicial Insight: ہندوستان کی عدالتی بصیرت: عالمی ثالثی میں بدعنوانی پر چیف جسٹس کا واضح پیغام
’’سینٹر فار انٹرنیشنل لیگل اسٹڈیز‘‘ (سی آئی ایل ایس) کے زیراہتمام ایک پینل مذاکرے میں چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس بی آر گوائی نے پیش کیا کلیدی خطبہ۔
Adani Airports: اڈانی ایئر پورٹس نے سرمائے کے اخراجات اور ری فائنانسنگ کے لیے $750 ملین حاصل کیے
ہندوستان کے سب سے بڑے نجی ہوائی اڈے کے آپریٹر اور اڈانی انٹرپرائزز لمیٹڈ کے ذیلی ادارے اڈانی ایئرپورٹس نے ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔
LCIA International Arbitration Symposium: لندن میں ہندوستان کے بڑھتے ہوئے کردار پر تبادلۂ خیال، سی جے آئی جسٹس بی آر گَوَئی نے دیے اہم سوالات کے جوابات
لندن کورٹ آف انٹرنیشنل آربٹریشن (LCIA) نے لندن میں ایک بین الاقوامی ثالثی سمپوزیم کا انعقاد کیا۔ یہ سمپوزیم لندن انٹرنیشنل ڈسپیوٹس ویک 2025 (LIDW) کے حصے کے طور پر منعقد ہوا۔
President Murmu expressed grief: صدر مرمو نے آر سی بی کے جشن کے دوران بھگڈر میں اموات پر کیا اظہارِ افسوس، نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن نے بھی لیا نوٹس
صدر دروپدی مرمو نے بدھ کو بنگلورو کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم کے قریب بھگدڑ میں جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا
India-Australia: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے دہلی میں آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع سے کی ملاقات، دونوں ممالک کے دفاعی تعلقات کو کیا مزید مضبوط
آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع رچرڈ مارلس نے بدھ کو پہلگام میں حالیہ دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔
Chenab Rail Bridge: وزیر اعظم مودی 6 جون کو کریں گے ’چناب ریل برج‘ کا افتتاح، انجینئرنگ کا شاہکار یہ دنیا کا سب سے اونچا ریل پل
یہ تاریخی پل نہ صرف وادی کشمیر کو پورے ہندوستان سے جوڑے گا بلکہ خطے میں تجارت، سیاحت اور صنعتی ترقی کو بھی نئی تحریک دے گا۔
PM Modi expresses grief: وزیر اعظم مودی نے بنگلورو میں مچی بھگڈر میں ہونے والی اموات پر کیا اظہارِ افسوس
آئی پی ایل میں آر سی بی کی جیت کے جشن کے دوران بنگلورو میں بھگدڑ میں اب تک تقریباً11 لوگوں کی موت کی اطلاع ہے۔





