Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Late Night Tea Is Bad Habits: رات کو چائے پینے کی عادت اگر ہے تو آج ہی چھوڑدیں، ماہرین صحت اس پر کیا دیتے ہیں لوجک
بہت زیادہ چائے پینا آنتوں کو بہت نقصان پہنچاتا ہے۔ جس کی وجہ سے ہاضمے کے مسائل شروع ہو سکتے ہیں۔ چائے پینے سے اکثر آنتوں کے خراب ہونے کا خدشہ رہتا ہے۔
Maharashtra: ناندیڑ میں اموات کا سلسلہ تھمنے کا نہیں لے ہے نام ، 36 گھنٹوں میں31 مریضوں کی موت، سپریہ سولے نے کہا – خونی حکومت
سپریہ سولے نے ٹویٹ کر کے کہا، یہ ایکناتھ شندے کی خونی ٹرپل انجن والی حکومت ہے۔ ای ڈی ، سی بی آئی اور انکم ٹیکس کا استعمال کرکووڈ میں اچھا کام کررہی ادھو جی کی حکومت کو گرانے کا کام بی جے پی نے کیا ہے
Sanatan Dharma: ‘کچھ بھی دائمی نہیں ہے، ذات دائمی ہے…’، سی ایم یوگی کے بیان پر کانگریس لیڈر ادت راج کا جوابی حملہ
بی جے پی پر حملہ بولتے ہوئے ادت راج نے کہا کہ بی جے پی سناتن کہہ کر بے وقوف بنانے کا کام کررہی ہے۔ اب نہیں بنا پائیں گے۔ سب سناتنی ہیں تو تفریق کیوں؟
India Canada Row: کینیڈا اپنے 40 سفارت کاروں کو 10 اکتوبر تک واپس بلا ئے،ورنہ، خالصتانی تنازع پر ہندوستان نے پھرسختی دکھائی
اس وقت بھارت میں کینیڈا کے 62 سفارت کار کام کر رہے ہیں۔ جن میں سے بھارت سے 40 سفارت کار کوواپس بلانے کے لئے کہا گیا ہے۔
WHO approves R21 malaria vaccine for use: ڈبلیو ایچ او نے R21 ملیریا ویکسین کو استعمال کے لیے کیا منظور
ریلیز میں کہا گیا ہے کہ مچھروں سے پھیلنے والی بیماری ملیریا افریقی خطے میں بچوں پر خاص طور پر زیادہ اثرڈالتی ہے۔جہاں ہر سال تقریباً پانچ لاکھ بچے اس بیماری سے موت ہوگئی ہے۔
Jawan Box Office Collection: باکس آفس پر ‘جوان’ کی رفتار تھمنے کا نہیں لے رہی ہے نام، گاندھی جینتی پر کی زبردست کمائی، جانئے 26ویں دن کا کلیکشن
جوان' 7 ستمبر کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی ہے۔ ایس آرکے اسٹارر نے دنیا بھر میں 129.06 کروڑ روپے کما کر ہندی سنیما کی تاریخ کا سب سے بڑا اوپنگ ڈے اپنے نام کرلیا تھا۔
Inflation in Pakistan: پاکستان میں مہنگائی سے عوام کا ہوا برا حال! گیس سلنڈر 3000 روپے سےمہنگا، مہنگائی 31.44 فیصد ہوئی
مرکزی بینک آف پاکستان کا اجلاس 30 اکتوبر کو ہونے جا رہا ہے۔ اس میں شرح سود کا جائزہ لیا جائے گا۔ ایسی صورتحال میں بینک مہنگائی پر قابو پانے کے لیے کچھ ضروری اقدامات کر سکتا ہے۔
Petrol Diesel Price: خام تیل کی قیمتوں میں کمی، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں جاری، بڑے شہروں کےخام تیل کی جانیں کیا ہیں قیمت؟
خام تیل کی قیمتوں میں کافی عرصے سے زبردست اضافہ ہورہا ہے لیکن منگل کو اس کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔ برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 0.61 فیصد کی کمی دیکھی گئی ہے اور یہ 90.16 ڈالر فی بیرل پر برقرار ہے۔
Rajouri Encounter: راجوری کے کالاکوٹ آرا میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم، 9 پیرا کمانڈو یونٹ کے تین جوان زخمی
خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق انہوں نے کہا کہ مشتبہ سرگرمی کی اطلاع ملنے کے بعدفوج نے پولیس کے ساتھ مل کر کالاکوٹ کے علاقے میں بروہ اور سوم کے جنگل کےعلاقے کو پیر کی علی الصبح گھیرے میں لے لیا۔
Anushka Sharma Viral Kohli: انوشکا شرما کے پریگنٹ ہونے کی خبر ملنے کے دوران واپس ممبئی لوٹے وراٹ کوہلی،جانیں کیا ایسا ہوا ؟
ایشیا کپ کے بعد اب آئی سی سی ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ شروع ہونے والا ہے۔ یہ ورلڈ کپ 12 سال بعد بھارت میں شروع ہو رہا ہے اور یہ 5 اکتوبر سے شروع ہونے جا رہا ہے۔





