Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
LPG Price Hike: عام آدمی کو بڑا جھٹکا، گیس سلنڈر ہوا مہنگا، جانیں کیا ہیں گیس سلنڈر کے نئے ریٹ
یکم ستمبر کو تیل کمپنیوں نے کمرشل گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 158 روپے کی کمی کی تھی۔ اس کے بعد دہلی میں 19 کلو کے گیس سلنڈر کی قیمت 1522 روپے پر آگئی۔
Rajasthan Election 2023: جے پور کی 8 سیٹوں پر بڑا گیم کر سکتی ہے بی جے پی، آر ایس ایس سے ملا ‘خاص ماسٹر پلان
2018 کے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی جے پور میں 8 میں سے صرف 3 سیٹیں جیت سکی تھی۔ ایسے میں بی جے پی اب ان سیٹوں پر نئے چہرے اتارنے کی تیاری کر رہی ہے۔
Hafiz Saeed’s Son Kamaluddin Untraceable: حافظ سعید کے بیٹے کے قتل کا خدشہ ! 4 دن سے لاپتہ، آئی ایس آئی بھی اسے ڈھونڈنے میں ناکام
حافظ سعید ممبئی حملوں کا ماسٹر مائنڈ ہے۔ 26 نومبر 2008 کو ہونے والے اس حملے میں 18 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 166 افراد ہلاک۔ جب کہ 300 سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے
India-Canada Tension: جے شنکر نے امریکہ میں کہا، کینیڈا میں تشدد اور خوف کا ماحول ہے لوگوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے ،کیا آپ لوگ اسے نارمل سمجھتے ہیں؟
ایس جے شنکر نے کہا قونصلیٹ کے سامنے تشدد ہوتا ہے اور لوگوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے اور یہی نہیں لوگوں کو ڈرایا بھی جاتا ہے۔ کیا آپ لوگ اسے نارمل سمجھتے ہیں؟
Rohan Bopanna and Rutuja Bhosale make history: روہن بوپنا اور رتوجا بھوسلے کی جوڑی نے رقم کی تاریخ، ٹینس میں ہندوستان نے جیتا گولڈ میڈل
روہن بوپنا اور رتوجا بھوسلے کی ہندوستانی جوڑی کو پہلے سیٹ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ انہیں تائپے کی جوڑی نے 6-2 سے شکست دی۔
Shehnaaz Gill Shocking Revelations: شہناز گل نے انڈسٹری سے متعلق چونکا دینے والا کیاانکشاف ، بولی- ‘مجھ سے کچھ اور کر والو لیکن…
اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ 'حال ہی میں مجھے کسی نے موٹی والی شہناز گل کا کردار آفر کیا تو میں نے ان کے سامنے ہاتھ جوڑ لیے۔
The Vaccine War Box Office Day 2 :شائقین کو پسند نہیں آئی وویک اگنی ہوتری کیThe Vaccine War ، فلم دوسرے دن ہی ہوئی ناکام
ستمبر کو ریلیز ہونے والی اس فلم کو ناقدین کی جانب سے مثبت ردعمل ملا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ شائقین اس فلم کو زیادہ پسند نہیں کر رہے ہیں۔ فلم کی شروعات کافی خراب رہی ۔
Asian Games 2023: سربجیت اور دویا 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم میں گولڈ سے چوکے، ہندوستان کو ملا چاندی کا تمغہ
ہندوستان نے اپنا پہلا گولڈ صرف شوٹنگ میں حاصل کیا۔ شوٹنگ میں اب تک ہندوستان نے 19 تمغے جیتے ہیں- جن میں 6 گولڈ، 8 سلور اور 5 برانز شامل ہیں۔
Pak government is violating fundamental rights: پاکستانی حکومت بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کر رہی ہے، اقوام متحدہ میں گونجا بلوچستان، خیبرپختونخوا میں لوگوں کی جبری گمشدگی کا معاملہ
یہ مسئلہ نہ صرف بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرتا ہے ۔بلکہ انصاف اور احتساب کے ان اصولوں کو بھی کمزور کرتا ہے جس پر اقوام متحدہ کی بنیاد رکھی گئی ہے۔
Aviation turbine fuel: حکومت نے ایک بار پھر تیل کمپنیوں کو دیا جھٹکا! خام تیل پر ونڈ فال ٹیکس میں اضافہ، کیا ہےایوی ایشن ٹربائن فیول؟
حکومت نے ڈیزل کی برآمد پر ونڈ فال ٹیکس کو کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ 5.50 روپے سے کم ہو کر 5 روپے فی لیٹر پر آ گیا ہے۔





