Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


آتشی نے کہا کہ آن لائن گیمنگ وہ شعبہ ہے ۔جہاں 50,000 سے زیادہ لوگ کام کرتے ہیں۔ آن لائن گیمنگ کو اسٹارٹ اپ سیکٹر میں ابھرتا ہوا سیکٹر مانا جاتا ہے۔لیکن جی ایس ٹی کونسل نے حال ہی میں ایک فیصلہ لیا

سوشل میڈیا پر لوگوں کا کہنا ہے کہ محمد رضوان نے ہالینڈ کے خلاف بیٹنگ کے دوران ڈرنک  کے وقفے کے دوران نماز ادا کی۔ ویڈیو میں دیگر پاکستانی کھلاڑی ڈرنک کے وقفے کے دوران آرام کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

کینیڈین پولیس نے ایک بیان میں کہا، 'حادثے کی جگہ کا معائنہ کیا گیا ہے اور علاقے میں لوگوں کے جانی نقصان یا کسی خطرے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

کھلاڑیوں کے علاوہ ہاکی انڈیا نے ہاکی ٹیم کے ہر معاون اسٹاف کے لیے 2.5 لاکھ روپے دینے کا بھی اعلان کیا۔ ہندوستانی مردوں کی ہاکی ٹیم نے جمعہ کو 2018 کےگولڈ میڈل  فاتح جاپان کو شکست دے کر ایشیائی کھیلوں میں ہاکی کا چوتھا  گولڈ جیت لیا۔

وزیراعظم نریندر مودی کہا کہ میں اپنے ان شاندار کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جن کی کوششوں سے ہندوستان نے یہ تاریخی کارنامہ انجام دیا۔

میتھیو ملرنے ایک بیان میں کہا، "وزارت روسی حکومت کی طرف سے ہمارے سفارت کاروں کو ہراساں کرنے کو برداشت نہیں کرے گی۔

انڈین ایکسپریس نے اپنی رپورٹ میں وزیر اعلیٰ پی ایس تمانگ کے حوالے سے کہا ہے کہ سکم میں اب تک 19 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

55کروڑ کے بجٹ سے بنے 'مشن رانی گنج' کا اوپنگ کافی مایوس کن رہی ہے۔ اکشے کی پچھلی ریلیز فلم 'او ایم جی ٹو' کی بات کریں تو کھلاڑی کمار کی یہ فلم سال 2023 کی سپر ڈوپر ہٹ فلموں میں شمارہوتی ہے۔

دہلی حکومت نے 2021-22 میں نئی ​​شراب پالیسی لے کر آئی تھی۔ نئی پالیسی میں گھپلے کے الزامات  لگے تھے۔ لیفٹیننٹ گورنر نے اس معاملے میں سی بی آئی جانچ کی سفارش کی تھی۔

سیاسی ماہرین کا کہنا ہے کہ راجستھان میں او بی سی دو حصوں میں بٹے ہوئے ہیں۔ ایک جاٹ اور دوسرا غیر جاٹ۔ جاٹ بہت سارے سیاسی فیصلے لیتے ہیں اور فی الحال وہ بی جے پی کے ساتھ کھل کر نظر نہیں آرہے ہیں۔