Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Dunki Box Office Collection Day 13: شاہ رخ خان کی ‘ڈنکی’نے پار کیا 200 کروڑ کلیکشن، ایموشن سے جڑی ہے چار دوستوں کی کہانی؟
ڈنکی چار دوستوں مانو، سکھی، بگو اور بلی کی دل کو گرما دینے والی کہانی ہے۔ جو اچھی زندگی گزارنے کے لیے لندن میں آباد ہونے کا خواب دیکھتے ہیں۔لیکن اپنے اس خواب کو پورا کرنے کے لیے انھیں ایک مشکل اور زندگی بدل دینے والا سفر طے کرنا پڑتا ہے۔
Japan Airlines plane in flames on Runway: جاپان میں لینڈنگ کے دوران ٹوکیو ایئرپورٹ پر طیارے میں لگی آگ
اس واقعے کی ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ فائر بریگیڈ آگ بجھانے کی کوشش کر رہیں ہیں۔
Bigg Boss 17: بگ باس کے گھر میں سوشانت سنگھ کو یاد کر انکیتا لوکھنڈے کا چھلکا درد، کہا- ‘وہ کسی بات سے ٹوٹ گیا تھا’
انکیتا نے کہا، "میں نے سوچا کہ وہ سو رہا ہے۔ میں صرف تصویر کو دیکھتی رہی اور سوچتی رہی کہ اس کے دماغ میں بہت کچھ ہے۔ میں اسے اچھی طرح جانتی تھی۔ وہ بہت ذہین تھا۔
Dunki Box Office Collection Day 12: نئے سال کے آغاز پر بجا شاہ رخ خان کی ڈنکی کا ڈنکا، ‘ڈنکی’ ایک فیملی کامیڈی ڈرامہ ہے
شاہ رخ خان کی 'ڈنکی' پوری دنیا میں دھوم مچا رہی ہے۔ فلم کو دنیا بھر میں بے حد پسند کیا جا رہا ہے اور اس کے ساتھ ہی بیرون ملک اس فلم پر نوٹوں کی بارش ہو رہی ہے۔
TruckDriversProtest: ممبئی کے علاوہ بھارت کے دیگر شہروں میں بھی ٹرک ڈرائیوروں کی ہڑتال جاری، 50فیصد پیٹرول پمپوں پر تیل کی قلت
تیل کی عدم فراہمی کے باعث ڈیزل اور پیٹرول کے لیے پیٹرول پمپس پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔ باہر سے ریاست گھومنے کے لیے آنے والے سیاحوں کو گھر واپسی کے لیے گاڑی کا ایندھن نہیں مل رہا ہے۔
Cold Wave In India,Trains arriving late : دہلی-این سی آر سمیت ملک بھر میں دھند اور کہرے کی چھائی چادر، 26 ٹرینیں تاخیر سے چل رہی ہیں
سردی کی وجہ سے نہ صرف لوگوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ بلکہ ہوا کے بگڑتے معیار نے بھی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ 2 جنوری کو دارالحکومت دہلی میں ہوا کا معیار 'انتہائی خراب' زمرے میں ہے۔
ارجن ایوارڈیافتہ ڈی ایس پی دلبیر سنگھ کی لاش ملنے سے مچی ہلچل ،ڈی ایس پی کی سروس پستول بھی غائب
قابل ذکر بات یہ ہے کہ کچھ عرصہ قبل جالندھر کے ایک گاؤں میں ڈی ایس پی دلبیر کی کچھ لوگوں کے ساتھ لڑائی ہوگئی تھی۔ اس دوران انہو ں نے اپنے لائسنسی ریوالور سے گولی بھی چلادی تھی۔
Same-Sex Marriage Verdicts: فیصلہ ذاتی نہیں ہوتا، ہم جنس پرستوں کی شادی کے فیصلے پر سی جے آئی ڈی وائی چندر چوڑ نے ایسا کیوں کہا ؟
17 اکتوبر کو سپریم کورٹ نے ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے سے انکار کر دیا تھا ۔لیکن ہم جنس پرستوں کے لیے مساوی حقوق اور تحفظ کی بات کی تھی۔
South Korea Leader Attacked In Press Conference: جنوبی کوریا کے اپوزیشن لیڈر لی جے میونگ پرقاتلانہ حملہ، گردن پر چاقو سے حملہ
Jae-myung بوسان کے ایک مجوزہ ہوائی اڈے کا دورہ کر رہے تھے جب پریس کانفرنس کے دوران ایک نامعلوم شخص نے ان کی گردن کے بائیں جانب ہتھیار سے حملہ کیا۔ یونہاپ کے مطابق حملہ آور کو موقع سے گرفتار کر لیا گیا۔
Japan Earthquake: جاپان میں زلزلے سے کانپی زمین ، ریکٹر اسکیل پر شدت 7.5 کی گئی ریکارڈ
این ایچ کے کی رپورٹ کے مطابق نئے سال کے دن زلزلے کے جھٹکے ٹوکیو اور کانٹو کے علاقے میں بھی محسوس کیے گئے۔





