Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Israel Hamas War: مصر اور اردن نے اسرائیل کوکیا خبردار، زخمی مریضوں کو نکالنا خطرے سے خالی نہیں
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ شمالی غزہ کے اسپتالوں سے سینکڑوں شدید زخمی مریضوں کا انخلا خطرے سے خالی نہیں ہے۔ اس میں ان کی جان بھی جا سکتی ہے۔
India vs Pakistan World Cup 2023: پاک بھارت میچ سے پہلے پری میچ شو، نریندر مودی اسٹیڈیم میں ایک گلیمرس تقریب کا انعقاد
بھارت اور پاکستان کے درمیان ہونے والے ورلڈ کپ کے اس عظیم میچ میں انوشکا شرما کے علاوہ فلمی دنیا کی کئی مشہور شخصیات بھی موجود ہوں گی۔
Russian President Vladimir Putin Reaction On Gaza Attack: ولادی میر پوتن نے کہا، اسرائیل بڑے پیمانے پر اور انتہائی وحشیانہ طریقوں سے حملے کررہا ہے
روسی صدر یوکرین جنگ کے آغاز کے بعد پہلی بار ملک سے باہر گئے ہیں۔ کرغزستان کے دارالحکومت میں انہوں نے صحافیوں سے کہا کہ روس مشرق وسطیٰ میں جو کچھ ہو رہا ہے اسے اس کا علم ہے۔
You must visit Parvati Kund and Jageshwar Temples in the Kumaon…: “آپ کو کماؤن میں پاروتی کنڈ اور جگیشور مندروں کا دورہ ضرور کرنا چاہیے…” پی ایم مودی نے اپنے اتراکھنڈ کے دورے کی تصویریں شیئر کرتے ہوئے کہا
وزیراعظم نریندرمودی کہا میں کہوں گا کہ آپ کو ریاست کے کماؤن علاقے میں پاروتی کنڈ اور جاگیشور مندروں کا دورہ کرنا چاہیے۔ تاکہ آپ قدرتی حسن سے لطف اندوزہوسکیں۔
Jawan Box Office Collection Day 37: نیشنل سنیما ڈے پر پھرجوان نے کی بمپر کمائی، ایس آر کے کی فلم نے 37 ویں دن نیا ریکارڈ بنا ڈالا، جانیں کتنا ہے کلیکشن
شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم ‘جوان’ 7 ستمبر کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی تھی۔ فلم سینما گھروں میں دھوم مچارتے ہوئے 37 دن ہوچکے ہیں ۔لیکن اس کا کریز آج بھی شائقین کے سروں پر چھایا ہواہے
Rajasthan Election: ریاست میں گہلوت کی مہم ٹھپ سوشل میڈیا پر مقبولیت میں کمی
ستمبر میں میڈیا سروے میں بتایا گیا تھا کہ انتخابی مہم میں کانگریس بی جے پی سے 1.5 فیصد آگے ہے۔ اکتوبر تک آتے آتے بی جے پی آگے ہوگئی۔ پچھلے چھ مہینوں میں گہلوت حکومت سوشل میڈیا پر جارحانہ مہم چلا رہی تھی۔ ساتھ ہی اس تنازع کے بعد منفی بحثوں اور خبروں کا بازار گرم ہے۔
Weather Update Today: دہلی میں کب گرمی سے ملے گی راحت، ان ریاستوں میں برسیں گے بادل، جانیں موسم کی اہم اپ ڈیٹ
اگر ہم راجدھانی دہلی کے موسم کی بات کریں تو یہاں کے موسم میں ہلکی سی تبدیلی آئی ہے۔ کم سے کم درجہ حرارت میں کمی کے باعث صبح کے وقت ہلکی سردی محسوس کی جارہی ہے۔
Operation Ajay: اسرائیل سے ہندوستانیوں کو بحفاظت لے کر دہلی پہنچی دوسری پرواز ، اب تک 447 افراد کو بچا لیا گیا ہے
ہندوستانی شہریوں کی دوسرے بیچ میں دو نومولود بچوں سمیت 235 شہری شامل تھے۔ انہیں جمعہ 13 اکتوبر کو بحفاظت باہر نکالا گیا تھا۔
Israel Hamas War: غزہ کو مکمل طور پر خالی کرنے کے اسرائیل کے حکم پر اقوام متحدہ نے مذمت کی، ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار سے زائد
فلسطینی وزارت صحت نے اسرائیلی فورسزپر طبی اور ایمبولینس کارکنوں کو نشانہ بنانے اور قتل کرنے کا الزام لگایا ہے ۔ فلسطینی وزارت کے مطابق جمعہ کو کئے گئے فضائی حملوں میں کم از کم 15 طبی مراکز کو نقصان پہنچا اور 23 ایمبولینسیں تباہ ہو گئیں۔
Israel-Hamas War: اسرائیل کی بمباری بند نہ ہوئی تو اس جنگ کا جو بھی نتیجہ نکلے، اس کی شکل و صورت دونوں بدل جائیں گی۔ کیونکہ پھر جنگ کئی محاذوں پر کھل سکتا ہے:ایران
ایران کے وزیر خارجہ حسین نے کہا ہے کہ غزہ پر جاری ظلم و بربریت، جنگی جرائم اور محاصرہ جو کھلے عام انسانیت کا قتل کر رہا ہے۔ کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کیا جائے گا





