Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Pentagon: امریکہ ہندوستان کے ساتھ دفاعی شراکت داری کو مضبوط بنانے کی کوشش جاری رکھے گا
1997 میں ہندوستان اور امریکہ کے درمیان دفاعی تجارت تقریباً نہ ہونے کے برابر تھی۔ لیکن آج اس کی مالیت 20 بلین امریکی ڈالر سے زیادہ ہے۔ ایک سوال کے جواب میں ریڈر نے کہا کہ چین وزارت دفاع کے لیے ایک "مسلسل چیلنج" ہے۔
Mumbai Fire: گورے گاؤں میں 7 منزلہ عمارت میں خوفناک آتشزگی، 46 افراد جھلسے، 7 ہلاک
بی ایم سی حکام نے بتایا کہ ہمیں کل دیر رات ایک عمارت میں آگ لگنے کی اطلاع ملی۔ جس کے بعد ہم نے فوری طور پر اپنی گاڑیاں موقع پر بھیج دیں۔
Shubman Gill: ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کو بڑا جھٹکا، شبمن گل کو ہوا ڈینگو،آسٹریلیا کے خلاف مشکل ہے کھیلنا
شبمن گل پاکستان کے ساتھ میچ سے قبل پوری طرح فٹ ہو سکتے ہیں۔ شبمن گل کے فٹ نہیں ہونے کی صورت میں ایشان کشن اور روہت شرما اننگز کا آغاز کر سکتے ہیں۔
Sikkim Floods: این ڈی آر ایف کی ٹیم ٹنل میں پھنسے لوگوں کو بچانے کے لیے کرے گی آپریشن ، اس طرح کا ریسکیو آپریشن تھائی لینڈمیں 2018 میں کیا گیا تھا
ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق چونکہ یہ کام این ڈی آر ایف ٹیم کے لیے اتنا آسان نہیں ہوگا۔ وہ ایسی جگہ جا رہی ہے جس کے بارے میں وہ کچھ نہیں جانتی۔
Soha Ali Khan Birthday: دل مانگے مور کہہ کر سنیما کی دنیا میں سوہاعلی نے رکھا قدم ، کبھی اس بینک میں جاب کرتیں تھیں،برتھ ڈے اسپیشل میں …
سوہا علی نے کچھ عرصہ فورڈ فاؤنڈیشن اورسٹی بینک میں کام کیا۔ اس کے بعد سال 2004 کے دوران انہوں نے بنگالی فلم ’اِتی سری کانتا‘ سے سنیما کی دنیا میں پہلا قدم رکھا۔
Khatron Ke Khiladi 13: ٹاپ 3 فائنلسٹس میں سے کون بنے گا ‘خطروں کے کھلاڑی 13’ کا ونر ؟ فرسٹ رنر اپ کا ٹائٹل کس نے جیتا ؟
رپورٹ کے مطابق شو کے قریبی ذرائع سے اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ ڈینو فاتح بن گئے ہیں اور انہوں نے دیگر دو مدمقابل ایشوریہ شرما اوراریجیت تنیجا کو شکست دے کر 'خطروں کے کھلاڑی 13' کی ٹرافی اور انعامی رقم اپنے نام کرلی ہے۔
LAHDC Election In Ladakh: آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد پہلی بار کارگل میں انتخابات، ووٹنگ آج ہوگی
علاقے میں انتخابات کرانے والے عہدیداروں کے مطابق دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی عام آدمی پارٹی بھی ان انتخابات میں اپنی قسمت آزما رہی ہے۔ AAP نے ان انتخابات میں قسمت آزمانے کے لیے 4 امیدواروں کو موقع دیا ہے۔ یہی نہیں، عہدیداروں نے بتایا کہ کل 25 آزاد امیدوار بھی میدان میں ہیں۔
Sanjay Singh ED Raid:، کل کچھ صحافیوں کے گھر پر چھاپہ مارا گیا تھا اور آج سنجے سنگھ کے گھر پر مارا گیا ہے ED کا چھاپہ، AAP کا پہلا ردعمل، جانیں کیا کہا؟
قومی ترجمان رینا گپتا نے کہ مودی جی سوچ رہے ہیں کہ اس سے وہ ہمیں ڈرا سکیں گے۔ لیکن ایسا نہیں ہوگا۔ وہ ملک میں آمریت چلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
Italy Bus Accident: اٹلی کے شہر وینس میں درد ناک سڑک حادثہ، 21 افراد جاں بحق، وزیراعظم میلونی کا اظہار افسوس
ملک کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے حادثے پرگہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا، میں اس سانحے پر نظربنائے ر کھنے کے لئے میئر Luigi Brugnaro اور (ٹرانسپورٹ) وزیر میٹیو سالوینی سے رابطے میں ہوں۔





