Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Kabul Military Airport:کابل فوجی ہوائی اڈے کے باہر دھماکہ، 10 افراد ہلاک
فی الحال کسی تنظیم نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ طالبان کی واپسی کے بعد سے اسلامک اسٹیٹ کی مقامی اکائی نے دہشت گردانہ حملوں میں تیزی لائی ہے۔ طالبان بھی ہر جگہ سیکورٹی فراہم کرنے میں ناکام رہے ہیں
Covid-19:ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ19 کے 265 نئے کیسز درج
اسی عرصے میں، 1,209 مریض وبائی مرض سے صحت یاب ہوئے ہیں۔ جس کی وجہ سے کووڈ سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 4,41,45,238 ہو گئی ہے۔
Pakistan:شمال مغربی پاکستان میں فوجی آپریشن میں ایک فوجی شہید، چار دہشت گرد ہلاک
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران فوجیوں اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فوجیوں نے چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا
Delhi:دہلی کے اولڈ ایج ہوم میں آگ لگنے سے دو افراد ہلاک ، 13 دیگر زخمی
فائر بریگیڈ کے ایک اہلکار نے بتایا کہ آگ عمارت کی دوسری اور تیسری منزل پر لگی۔ وہاں ایک اولڈ ایج کیئر سنٹر چلایا جا رہا تھا۔ اس واقعے میں دو افراد کی موت ہو گئی، جب کہ ہم نے 6 افراد کو موقع سے بچا لیا
Nitish Kumar :راہل کو 2024 میں اپوزیشن کا وزیر اعظم نامزد کیا جاتا ہے تو نتیش کو کوئی اعتراض نہیں ہے،کمل ناتھ کے بیان پر آیا نتیش کا ردعمل
نتیش کمار نے یہ بھی دہرایا کہ وہ نہ تو اپوزیشن کا وزیر اعظم بننے کی دوڑ میں ہیں اور نہ ہی انہیں وزیر اعظم بننے کی کوئی خواہش ہے
LPG Gas Cylinder:نئے سال کے پہلے دن لوگوں کو لگا زور کا جھٹکا، ایل پی جی سلنڈر ہوامہنگا
ایسے میں گھریلو خواتین کا بجٹ تو خراب ہونے والا نہیں ہے لیکن ریستورانوں، ہوٹلوں وغیرہ میں کھانا مہنگا ہو سکتا ہے کیونکہ کمرشل گیس سلنڈر مہنگے ہو گئے ہیں۔ نئے نرخ بھی آج سے نافذ ہو گئے ہیں
Delhi-NCR:دہلی این سی آر میں ٹھنڈمیں نرمی ، ہلکی دھوپ نے لوگوں کودی راحت
پنجاب اور ہریانہ کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر جاری ہے۔ پنجاب کا بھٹنڈہ 3.5 ڈگری سیلسیس کے ساتھ ریاست میں سب سے سرد رہا
Petrol, Diesel Prices :دہلی میں پیڑول 96.72 روپے فی لیٹر جب کے ڈیزل 89.62روپے فی لیٹرفروخت ہورہا ہے
نئے سال کے موقع پر عوام کو راحت ملی ہے اور پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے
DMRC:نئے سال کے موقع پر مسافر راجیو چوک میٹرو اسٹیشن سے باہر نہیں نکل سکیں گے، ڈی ایم آر سی نے ایڈوائزری جاری کی
میڈیا رپورٹ کے مطابق 31 دسمبر کی رات 9 بجے کے بعد راجیو چوک میٹرو اسٹیشن سے باہر نکلنا بند کر دیا جائے گا۔ میٹرو نے یہ فیصلہ بھیڑ کو کنٹرول کرنے کے لیے دہلی پولیس کے مشورے پر فیصلہ لیا گیاہے
Rishabh Pant:رشبھ پنت کے سر میں دو کٹ ، گھٹنے میں چوٹ ،بی سی سی آئی نے جاری کیا بیان
رشبھ پنت کے حادثے پر ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ کے سکریٹری جئے شاہ کی طرف سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے۔ بی سی سی آئی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ رشبھ پنت کو حادثے کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، بورڈ اہل خانہ اور اسپتال سے مکمل رابطے میں ہے اور انہیں بہترین علاج فراہم کرنے کی کوششیں جاری ہیں