Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسری بار امریکی صدر بننے کے بعد سے امریکا اور کینیڈا کے درمیان اختلافات اپنے عروج پر ہیں۔

'مدر انڈیا' کا گانا 'ہولی آئے رے کنہائی': 1957 میں ریلیز ہونے والی محبوب خان کی فلم 'مدر انڈیا' کے گانے 'ہولی آئے رے کنہائی' کو بھولنا مشکل ہے۔ آج بھی یہ گانا لوگوں کے لبوں پر ہے۔

ہولی کے اس موقع پر سی ایم یوگی نے قومی اتحاد کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہندوستان کے لوگ متحد ہیں تو کوئی طاقت اسے روک نہیں سکتی۔ ہندوستان اسی صورت میں ترقی کرسکتا ہے ،جب اس کے لوگ مل کر کام کریں۔

سفارتی کوششوں کے تئیں ہندوستان کی وابستگی کو اجاگر کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا تھا کہ ’’یہ جنگ کا دور نہیں ہے بلکہ بات چیت اور سفارت کاری کا دور ہے۔

اس کے ساتھ ہی ممبئی انڈینس کے اسٹار آل راؤنڈر نیٹ سائیور برنٹ نے ایک بار پھر پلے آف میں اپنی صلاحیت ثابت کردی۔

پرینکا گاندھی واڈرا نے انسٹاگرام پر لکھا، ’’رنگوں، خوشی، جوش و خروش، بھائی چارے، مساوات اور ہم آہنگی کے عظیم تہوار ہولی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔

۔کار ڈرائیو کرنے والے کا ساتھی حادثے سے خود کو دور کرتا ہوا دیکھا گیا، جیسے کہہ رہا ہو کہ کار ڈرائیو کرنے والے  کے ساتھ جو کرنا ہے کرو، اس میں میرا قصور نہیں ہے ۔

نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ نے احتجاج پر قابو پانے کے لیے مداخلت کی اور تقریباً 100 مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔

قومی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز 15 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ اس زلزلے کے صرف تین گھنٹے بعد شمال مشرقی ہندوستان میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے۔

کئی ریاستوں کی پولیس نے سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز پوسٹس یا تبصرے کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا انتباہ دیا ہے۔ انتظامیہ نے تہوار کو پرامن طریقے سے منانے میں تعاون کی اپیل کی ہے۔