Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


برازیل کے عظیم فٹبالر اور ریکارڈ تین ورلڈ کپ جیتنے والے پیلے جمعرات کو انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 82 برس تھی۔ اس صدی کے عظیم ترین فٹبالرز میں سے ایک پیلے 2021 سے ملاشیے کے کینسر کا علاج کروا رہے تھے۔ وہ گزشتہ ماہ سے کئی بیماریوں کے باعث اسپتال میں داخل تھے

خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے، کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے ٹویٹ کیاکہ خدا وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کے خاندان کو ہیرا بین کے دکھ کا سامنا کرنے کی طاقت دے

عینی شاہدین کے مطابق رشبھ کی کار ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی ۔جس کے بعد کار میں آگ لگ گئی۔ بڑی مشکل سے آگ پر قابو پایا گیا

وزیر داخلہ امت شاہ نے  ٹویٹ کیا کہ ماں کسی کی زندگی کی پہلی دوست اور استاد ہوتی ہے۔ جس کو کھونے کا درد بلاشبہ دنیا کا سب سے بڑا دکھ ہوتا ہے

اس دوران پی ایم مودی ماں ہیرا بین کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر میٹنگ کے دوران کہی گئی بات کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہو گئے

پٹنہ میں ایک تقریب میں شرکت کے بعد صحافیوں کی طرف سے اپوزیشن کی طرف سے طیاروں کی خریداری پر سوال اٹھانے کے سوال پر نتیش کمار نے کہا کہ وہ پہلے ہی خریدنے کی بات کر رہے تھے

مرکزی تفتیشی بیورو نے آئی سی آئی سی آئی ویڈیوکان لون اسکام کیس میں وی این دھوت کو گرفتار کیا ہے

گوتم اڈانی نے ایک ٹی وی نیوز چینل کو انٹرویو کے دوران  جب ان سے پوچھا گیا ہے کہ انہیں زندگی میں اس طرح کی ترغیت کہا ں سے ملتی ہیں۔ تب انہوں نے جواب میں ہندوستان کے عام آدمی  کی کئی کوالیٹیز کو بتایا ہے

الیکشن کمیشن آف انڈیا کے مطابق اس کے ذریعے ایک ‘ریموٹ’ پولنگ اسٹیشن 72 حلقوں میں  ‘ریموٹ ووٹنگ کی سہولت دی جاسکے گی

ازبیکستان کی وزارت صحت نے دعویٰ کیا ہے کہ جس کف سیرپ کو بچوں نے پیا تھا۔ وہ ہندوستانی فارماسواٹکل کمپنی کا یہ کف سیرپ ( ڈوک ون میکس ) تھا