Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


یہ عدالتوں کا فرض ہے کہ وہ آئین میں دیے گئے بنیادی حقوق کا تحفظ کریں، چاہے جج خود کسی نقطہ نظر سے متفق کیوں نہ ہوں۔ بعض اوقات ہم ججوں کو کوئی تحریری یا زبانی رائے پسند نہیں آسکتی ہے، لیکن بنیادی حقوق کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے۔

اس معاملے میں جون 1997 میں ایک مقدمہ درج کیا گیا تھا، جس میں اس وقت کے وزیر اعلیٰ لالو پرساد یادو کو ملزم بنایا گیا تھا۔ اس گھوٹالے میں سابق وزیر اعلیٰ جگناتھ مشرا کا نام بھی شامل تھا۔

آئی پی ایل کی افتتاحی تقریب شام 6 بجے شروع ہوئی۔ شاہ رخ خان نے تقریب کا آغاز اپنے مشہور ڈائیلاگ سے کیا (اگر آپ پٹھان کے گھر پارٹی دیتے ہیں...) اس کے بعد پہلی پرفارمنس بالی ووڈ گلوکارہ شریا گھوشال نے دی۔

اس شو کا ایک کلپ اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں ثنا جاوید سرفراز کے ساتھ بہت ہی برے طریقہ سے پیش  آرہی ہیں، جس کی وجہ سے اب وہ کافی ٹرول ہو رہی ہیں۔

ایس پی ایم پی نے کہا، "میں جاننا چاہتا ہوں کہ بابر کو آخر کون لایا؟ رانا سانگا بابر کو ابراہیم لودی کو ہرانے کے لیے لایا تھا، اگر مسلمان بابر کی اولاد ہیں تو تم لوگ اس غدار رانا سانگا کی اولاد ہو"

شریا گھوشال اپنی شاندار گلوکاری کے لیے مشہور ہیں۔ جو بھی شریا کا گانا سنتا ہے وہ ان کا مداح بن جاتا ہے۔ پلے بیک سنگر ہونے کے علاوہ شریا نے کئی رئیلٹی شوز کو جج بھی کیا ہے۔

۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے، "حکومت کے اقدامات جیسے کہ پی ایم سوریہ گھر: مفت بجلی یوجنا، نیشنل گرین ہائیڈروجن مشن، پی ایم کُسم اور سولر پی وی ماڈیول پی ایل آئی اسکیم Renewable Energy کے شعبے کی ترقی کو آگے بڑھانے میں اہم رول ادا کر رہے ہیں۔

این ڈی اے حکومت نے ریاست کے زراعت کے شعبے کے لیے 10,75,600 کروڑ روپے مختص کیے ہیں۔" وزیر اعظم نریندر مودی کی بصیرت والے رہنما کے طور پر تعریف کرتے ہوئے، انہوں نے ملک بھر میں 80 کروڑ لوگوں کو مفت راشن فراہم کرنے کے حکومت کے اقدامات پر روشنی ڈالی۔

امت شاہ نے کہا کہ تمام ہندوستانی زبانیں ہندی سے مضبوط ہوتی ہیں اور ہندی تمام ہندوستانی زبانوں سے مضبوط ہوتی ہے، زبان کے نام پر ملک کو تقسیم کرنے کی سیاست نہیں ہونی چاہیے،

وزیر ماحولیات منجندر سنگھ سرسا نے کہا کہ دہلی کی بی جے پی حکومت آلودگی کو کم کرنے کے لیے مسلسل کام کر رہی ہے۔ لیکن عام آدمی پارٹی جان بوجھ کر آگ لگا کر دہلی کی فضا کو آلودہ کرنے کی کوشش کررہی ہے۔