Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
PM Modi flags off Kerala’s first Vande Bharat train: پی ایم مودی نے کیرالہ کی پہلی وندے بھارت ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائی، ترواننت پورم میں روڈ شو کیا
وندے بھارت ٹرین کو جھنڈی دکھا کر روانہ کرنے کے بعد، وزیر اعظم نریندر مودی نے ترواننت پورم میں ڈیجیٹل سائنس پارک کا سنگ بنیاد رکھا۔ انہوں نے ترواننت پورم میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا بھی افتتاح کیا۔
Banned terrorist organization Jaish-e-Mohammed: کالعدم دہشت گرد تنظیم جیش محمد کو پاکستان کے پشاور میں کھلے عام پیسہ جمع کرتے دیکھا گیا
ٹویٹر یوزر آصف آفریدی نے عید کی نماز کے دوران اپنا تجربہ بیان کیا جہاں انہوں نے کالعدم تنظیم کے ارکان کو پشاور میں سیکیورٹی اہلکاروں کی موجودگی میں کھلے عام فنڈز جمع کرتے ہوئے دیکھا
Khyber Pakhtunkhwa: پاکستان: وادی سوات میں پولیس اسٹیشن پر خودکش حملے میں 10 افراد ہلاک ،20 سے زائد زخمی
۔پولیس نے بتایا کہ ملبے تلے متعدد افراد دب گئے، زخمیوں کو سیدو شریف ٹیچنگ اسپتال لے جایا گیا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس دوران تمام قریبی اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔
Karnataka Assembly Elections 2023: کرناٹک اسمبلی انتخابات کو لے کر کانگریس نے بھی کیا الگ انداز میں طاقت کا مظاہرہ
راہل گاندھی عوام کے مسائل کے مدے اٹھا رہے ہیں، قابل ذکربات یہ ہے کہ وہ لِنگاَیَت سماج کے بانی کو بھی بار بار یاد کر رہے ہیں
CM Yogi Adityanath received a death threat: سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کو ملی جان سے مارنے کی دھمکی، واٹس ایپ پر آیا میسج
خبر کے مطابق 23 اپریل کی رات واٹس ایپ نمبر 112 پر ایک پیغام موصول ہوا۔ اس پیغام کو کمیونیکیشن آفیسر شیکھا اوستھی نے اٹھایا تھا، جس میں سی ایم یوگی کو جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی تھی
NIA Raids: این آئی اے نے یوپی سمیت کئی ریاستوں میں 17 مقامات پر چھاپے
این آئی اے ذرائع کے مطابق، تحقیقاتی ایجنسی کو معلوم ہوا تھا کہ پی ایف آئی کے چھپے ہوئے کارکن تنظیم کے کام کو مسلسل بڑھا رہے ہیں
Delhi-NCR: دہلی-این سی آرمیں موسم رہےگا خوش گوار! دہلی-این سی آر سمیت ان ریاستوں میں بارش کی امید
ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق، مشرقی ہندوستان میں اگلے تین دنوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں تین سے پانچ ڈگری سیلسیس تک کمی کا امکان ہے
Indonesia: انڈونیشیا میں زلزلے کی ریکٹر اسکیل پر شدت7.3 ریکارڈ کی گئی
انڈونیشیا کے محکمہ موسمیات کے ترجمان عبدالمہری نے ملک کی ڈیزاسٹر مٹیگیشن ایجنسی کے حوالے سے بتایا کہ ہم سماٹرا کے مغربی ساحل سے قریب ترین جزیرے سے ڈیٹا اکٹھا کر رہے ہیں
Amritpal Singh This Is the Beginning: ‘یہ گرفتاری انتہا نہیں بلکہ شروعات ہے’، آخر امرت پال سنگھ نے ہتھیار ڈالنے سے پہلے کیا کہا؟
وائرل ویڈیو میں امرت پال سنگھ کہہ رہا ہے کہ ، 'پولیس نے ایک ماہ قبل سکھوں پر جو قہر برپا کیا تھا ۔ وہ غلط ہے۔ پولیس نے سکھوں کے ساتھ جس طرح کا سلوک کیا ہے۔ وہ غلط ہے
Amritpal Singh’s Gurudwara Speech At Bhindranwale: امرت پال سنگھ نے بھنڈرانوالے کے گاؤں کے گوردوارے میں سے ہی کیوں کیاسرینڈر
امرت پال سنگھ خالصتانی علیحدگی پسند جرنیل سنگھ بھنڈرانوالے کا پیروکار ہونے کا دعویٰ کرتا ہے اور اپنے حامیوں میں "بھنڈرانوال 2.0" کے نام سے جانا جاتا ہے