Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


ریاستی وزیر خزانہ سریش کھنہ اتر پردیش اسمبلی اجلاس کے تیسرے دن یعنی آج بجٹ پیش کریں گے۔

بدھ کو بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس کے بعد کئی شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی کی گئی ہے۔

انڈیا میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ (آئی ایم ڈی) کے مطابق گجرات کے کچھ علاقوں میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے۔ حکام نے واضح کیا کہ ان علاقوں کے لیے سب سے پہلے ہیٹ ویو الرٹ جاری کیا گیا تھا۔

کیف کے دورے پر پہنچے امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ روس کے خلاف جاری لڑائی میں یوکرین کو ہر طرح کی مدد فراہم کرے گا۔

خام تیل اس وقت 85 ڈالر سے نیچے ہے۔ برینٹ کروڈ 0.32 ڈالر یا 0.38 فیصد کم ہوکر 83.75 ڈالر فی بیرل اور ڈبلیو ٹی آئی کروڈ 0.78 ڈالر یا 1.02 ڈالر اضافے کے ساتھ 77.12 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔

پیر کی شام ممبئی کے چیمبور میں ایک کنسرٹ کے دوران گلوکار سونو نگم اور ان کی ٹیم سے مار پیٹ کی ۔

ترکیہ اور شام میں زلزلے کے باعث کئی عمارتیں منہدم ہوگئیں۔ رپورٹ کے مطابق ترکی میں اس زلزلے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک جب کہ 213 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

برازیل کے جنوب مشرقی ساحل پر 600 ملی میٹر بارش کے بعد شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ میں کم از کم 36 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ اس کے ساتھ سینکڑوں لوگ بے گھر بھی ہو گئے ہیں۔

ایس پی قانون سازوں کو بے دخل کرنے کی کوشش کے دوران، احاطے میں تعینات مارشلز سائٹ پر فوٹو جرنلسٹ کے ساتھ ہاتھا پائی میں ملوث ہو گئے جس کے نتیجے میں احتجاج شروع ہوا۔

اسد الدین اویسی کی دہلی کی رہائش گاہ پر حملہ ہوا ہے۔ اویسی نے پارلمنٹ اسٹریٹ پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی ۔ پولسں نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے۔