Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


من کی بات پروگرام کو ہر مہینے کے آخری اتوار کو ٹیلی کاسٹ کیا جاتا ہے۔ پروگرام کے دوران وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ہولی کا تہوار آج سے کچھ ہی دن باقی ہے۔ آپ سب کو ہولی مبارک ہو۔

دہلی شراب پالیسی کے معاملے میں سی بی آئی آج دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا سے پوچھ گچھ کرنے جا رہی ہے۔ اس سے پہلے وہ اپنی ماں کا آشیرواد لے کر سی بی آئی ہیڈ کوارٹر روانہ ہو گئے۔ وہ سی بی آئی ہیڈ کوارٹر جانے سے پہلے راج گھاٹ پہنچے۔ یہاں سسودیا نے مہاتما گاندھی کے سامنے جھک گئے۔

منیش سسودیا سے سی بی آئی کی پوچھ گچھ پر آپ لیڈر آتشی نے کہا تھا کہ منیش سسودیا سی بی آئی ہیڈکوارٹر جائیں گے اور تحقیقات میں مکمل تعاون کریں گے۔

اتوار کی صبح 7 بجے دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری تھا جو معمول سے 8 ڈگری زیادہ ہے۔

دہلی، ممبئی ، کولکتہ اور چنئی سمیت ملک کے اہم شہروں میں فیول کی قیمت  میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔

گاڑی سے اترنے کے بعد جسے ہی حملہ آوروں نے اومیش پال پر فائرنگ شروع کی وہ گھر کے سامنے والی گلی میں بھاگا، دروازے پر کھڑی ماں اپنے بیٹے کو بچانے کے لئے چیخنے لگیں

اسداالدین اویسی نے پی ایم مودی پر بی بی سی کی دستاویزی فلم کے تنازع کو لے کر بھی مرکز کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ بی بی سی کی 2002 کے قتل عام کی فلم پر پابندی لگ جاتی ہے

ترکیہ میں 160,000 سے زیادہ عمارتیں جن میں 520,000 اپارٹمنٹس ہیں منہدم ہو چکے ہیں یا انہیں شدید نقصان پہنچا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق اس زلزلے سے تقریباً 15 لاکھ لوگ بے گھر ہو چکے ہیں۔

آج خام تیل کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔ ایسے میں اس کا اثر کچھ شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پر نظر آرہا ہے۔

وارانسی میں فروری کی گرمی نے 40 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ وہاں فروری میں ہی درجہ حرارت 35 ڈگری کو پار کر چکا ہے