Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


اسدالدین اویسی نے کہا کہ جس  اقوام متحدہ میں انہوں نے بات کی، اسی نے مختلف ممالک کے سفارت کاروں کی ایک ٹیم تحقیقات کے لیے پاکستان بھیجی تھی اور ان کا کہنا تھا کہ ان کے قتل کے معاملے میں پاکستان کی جانب سے کی گئی تحقیقات ناقص تھیں

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ دوسرے ممالک سے آنے والے لوگ ویزے کی مدت ختم ہونے کے بعد بھی غیر قانونی طور پر امریکا میں رہتے ہیں۔ اس پر بھی اب سختی کے ساتھ عمل کیا جائے گا۔

وزیر اعظم کے دفتر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر پی ایم مودی کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا، "بنگلورو میں حادثہ بہت افسوسناک ہے۔ اس دکھ کی گھڑی میں میری تعزیت ان تمام لوگوں کے ساتھ ہے، جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے۔ میری پراتھناہے کہ جو لوگ زخمی ہوئے ہیں وہ جلد صحت یاب ہو ں۔"

حکومت کا یہ فیصلہ نہ صرف ان کی خدمات کو تسلیم کرتا ہے، بلکہ اس بات کو بھی یقینی بناتا ہے کہ وہ اپنے فوجی خدمات  کے بعد بھی قوم کے تحفظ کے ڈھانچے میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں۔

اچھی نیند لینا قوت مدافعت کے لیے بہت ضروری ہے۔ کیونکہ یہ جسم کی خود باخد  مرمت کرتا ہے اور اسے انفیکشن سے بچاتا ہے۔ اس لیے نیند کی کمی نہیں ہونی چاہیے۔ کیونکہ یہ وائرس سے لڑنے کی صلاحیت دیتا ہے۔

ویبھو راگھو کے آخری سفر میں ان کے خاندان کے علاوہ ٹی وی کے کئی بڑے ستاروں نے بھی شرکت کی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فل سالٹ بچے کے پیارے سے پاپا  بن گئے ہیں۔ ان کی بیوی کے یہاں پہلے  بچے کی پیدائش ہوئی  ہے۔

،وراٹ کوہلی اور فل سالٹ آر سی بی کے اسٹار اوپنر ہیں۔ ان دونوں نے ہمیشہ ٹیم کو متوازن اور تیز شروعات دی ہے۔ ایسے میں اگر فل سالٹ فائنل میچ سے باہر رہتے ہیں

ہندوستان کے 19 سالہ شطرنج اسٹار گوکیش ڈوما راجو، جو کہ عالمی چیمپئن بھی ہیں، انہو ں نے اپنے کیریئر میں پہلی بار کلاسیکل فارمیٹ میں میگنس کارلسن کو شکست دی۔

اس دوران انہوں نے شدید بارش اور سیلاب سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بارے میں بھی دریافت کیا۔ وزیراعظم نے انہیں ہر ممکن مدد اور تعاون کا یقین دلایا۔