Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Uyghurs from Praying in Mosques: چین میں ایغور مسلمانوں پر مظالم میں اضافہ، عید پر مساجد میں نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں
ایک رپورٹ کے مطابق چین میں عیدالفطر کے موقع پر سنکیانگ ایغور خود مختار علاقے کے کئی علاقوں میں ایغوروں پر مساجد اور گھروں میں نماز ادا کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ریڈیو فری ایشیا (آر ایف اے) نے یہ اطلاع دی ہے
Bhutanese Poetry and Prose: بھوٹانی ادب پر بدھ فلسفے کا اثر، ہمدردی اور عدم استحکام پر مصنفین کا خصوصی زور
بھوٹانی ادیبوں کے ادب میں محبت اور ہمدردی کے ساتھ ساتھ اکثر موت اور زندگی کی تبدیلی کا شعور بھی ملتا ہے۔ بدھ مت کے فلسفے کے تمام نکات بھوٹانی ادب کے بطن میں اچھی طرح جھلکتے ہیں۔
Human Rights Commission of Pakistan:پاکستان میں اقلیتوں کے خلاف تشدد میں اضافہ ،2022 میں دہشت گردی کے حملوں میں پاکستان میں 553 افراد ہلاک: انسانی حقوق کمیشن کی رپورٹ
ایچ آر سی پی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں اس سال سب سے زیادہ دہشت گردانہ حملے ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی اس سال دہشت گردی کے واقعات کی وجہ سے 533 اموات ہوئی ہیں۔
‘One Earth, One Health: غیر ملکی مندوبین نے ہندوستان کے صحت کی دیکھ بھال کے بنیادی ڈھانچے، پیشہ ور افراد کی تعریف کی
صومالیہ کے وزیر صحت نے کہا کہ ان کے ملک میں زیادہ تر طبی دواسازی کی مصنوعات ہندوستان سے آتی ہیں۔ابوبکر نے 'ایڈوانٹیج ہیلتھ کیئر انڈیا' ایونٹ کے 6ویں ایڈیشن میں شرکت کی
PM Modi’s Mann Ki Baat: پی ایم مودی کی من کی بات کا آج 100 واں ایپیسوڈ، اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں براہ راست نشر کیا جائے گا
'من کی بات' پروگرام 3 اکتوبر 2014 کو شروع ہوا تھا اور یہ ہر مہینے کے آخری اتوار کو نشر ہوتا ہے۔ 30 منٹ کے اس پروگرام کی 100ویں قسط 30 اپریل کو ہندوستانی وقت کے مطابق صبح 11 بجے اور نیویارک میں ہفتہ کی رات 1.30 بجے نشر
Wrestler Bajrang Punia cleans up on anti-Modi slogans: مودی مخالف نعروں پر پہلوان بجرنگ پونیا نے دی صفائی،کانگریس کی امتیابھ بچن سے اپیل
ببیتا پھوگاٹ نے پہلوانوں کو مشورہ دیا کہ وہ سیاستدانوں سے دور رہیں اور اپنے پلیٹ فارم کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہ کریں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پہلوان کسی ایک پارٹی کے نہیں پورے ملک کے ہیں
Petrol Diesel Rates: تیل کمپنیوں نے جاری کئے پٹرول و ڈیزل کے نئےریٹ ، کئی شہروں میں قیمتوں میں اضافہ یا کمی؟
بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کے درمیان آئل کمپنیوں کی جانب سے نئے نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ کئی شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے تو کہیں کمی ہوئی ہے
Weather Report: دہلی-این سی آر میں مو سم ہوا خوش نما ! شمالی ہندوستان کی ریاستوں میں بھی بارش کی امید
محکمہ موسمیات کے مطابق، اتوار (30 اپریل) کو شمالی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں ابر آلود موسم کی پیش گوئی کی گئی ہے۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس کے ساتھ ہی ہمالیائی ریاستوں میں بارش کے ساتھ ساتھ برف بھی گر سکتی ہے
Maharashtra: مہاراشٹر کے بھیونڈی میں 2 منزلہ عمارت منہدم، 3 ہلاک، 11 زخمی
وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے نے ہلاک ہونے والوں کو کو پانچ پانچ لاکھ روپے معاوضہ دینے کااعلان کیا ہے جب کہ زخمیوں کے علاج کے اخراجات ریاستی حکومت برداشت کرے گی
Supreme Court: ریل سفر میں سینئر سیٹیزن کو سپریم کا جھٹکا،نہیں ملے گا چھوٹ میں فائدہ،جانیں پورامعاملہ
سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ اس عدالت کے لیے آئین کے آرٹیکل 32 کے تحت درخواست میں رٹ آف مینڈیمس جاری کرنا مناسب نہیں ہوگا