Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Hina Khan on 11 Years Of Modi Government- ‘We Will See Developed India Soon’: مودی حکومت کے 11 سال پر بولیں حنا خان: “ترقی یافتہ ہندوستان اب خواب نہیں، حقیقت بنتا جارہا ہے “
اداکارہ حنا خان کو یقین ہے کہ مستقبل میں ہندوستان ایک مضبوط اور مکمل ترقی یافتہ ملک بن جائے گا۔ انہوں نے اس کا کریڈٹ پی ایم مودی کی سوچ اور قیادت کو دیا۔
11 Years of NDA Government: مودی حکومت کی کامیابیاں قابل ستائش، 11 سالوں میں ملک کی سوچ بدلی: سبھاش گھئی
سبھاش گھئی نے اپنی فلم 'کانچی' کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے یہ فلم 11 سال قبل بنائی تھی، جس میں ایک گانا تھا، "سارے جہاں سے اچھا، وو ہندوستان کہاں ہے" اس وقت ملک میں مایوسی کا ماحول تھا۔ لیکن سال 2014 میں مودی حکومت کے آنے کے بعد تبدیلی کی امید تھی۔
India, Central Asian countries express interest in joint rare earth exploration: ہندوستان اور مغربی ایشیائی ممالک کے نایاب زمینوں اور اہم معدنیات کی مشترکہ کھوج میں دلچسپی کا کیا اظہار
گزشتہ سال ستمبر میں نئی دہلی میں منعقدہ پہلے انڈیا-ویسٹ ایشیا ریئر ارتھ فورم کے نتائج کی تعریف کرتے ہوئے، ان ممالک کے وزراء نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ جلد از جلد دوسرا انڈیا-ویسٹ ایشیا ریئر ارتھ فورم کا اجلاس منعقد کریں۔
Modi’s 25 years: مودی کے 25 سالوں میں ہندوستان کتنا بدل گیا ہے، ان کی قیادت میں ہر محاذ پر فتح کا جھنڈا لہرانا ممکن
پہلگام میں مذہبی بنیادوں پر پاکستانی دہشت گردوں کے سیاحوں پر حملے کا دوسرا جواب دنیا کے بلند ترین چناب ریل پل کے افتتاح سے دیا گیا ہے، جو جموں و کشمیر اور ملک کو ریل کے ذریعے ملاتا ہے، لاکھوں ہندوستانیوں کی نقل و حرکت میں سہولت فراہم کرتا ہے۔
Electric passenger vehicle sales grow tremendously in May – sales cross 4% for the first time: مئی2025 میں الیکٹرک پیسنجر گاڑیوں کی فروخت میں زبردست اضافہ – فروخت پہلی بار 4فیصد سے تجاوز
الیکٹرک پیسنجر گاڑیوں کے ریٹیل ڈیٹا سے پتہ چلتا ہے کہ اس سیگمنٹ کے کھلاڑیوں نے تقریباً 12304 یونٹس فروخت کیے ہیں، جب کہ مئی 2024 میں یہ تعداد صرف 8029 یونٹس تھی۔ FADA کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ اپریل میں خوردہ فروخت 12,233 یونٹس ریکارڈ کی گئی۔
Operation Sindoor: آپریشن سندور کے بعد قومی سلامتی کے معاملات پر 88 فیصد سے زیادہ لوگوں نے پی ایم مودی پر جتایا بھروسہ
گزشتہ ہفتے وزیر اعظم مودی نے پاکستان کو سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہندوستان اس کی سرزمین پر ہونے والی کسی بھی دہشت گردی کی کارروائی کا فیصلہ کن جواب دے گا۔
Manipur Internet Shutdown: منی پور میں حالات کشیدہ، میتی لیڈر کی گرفتاری کے بعد ہنگامہ، 5 اضلاع میں انٹرنیٹ سروس بند
بتایا جاتا ہے کہ میتی لیڈروں کو نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کی ٹیم نے دوپہر تقریباً 2:30 بجے گرفتار کیا تھا، لیکن ابھی تک اس کی سرکاری طور پر تصدیق نہیں ہوئی ہے۔
Sidhu Moosewala BBC Documentary:سدھو موسے والا پر بی بی سی کی دستاویزی فلم پر ہنگامہ، والد بلکور سنگھ نے مہاراشٹر پولیس کو لکھا خط، جانئےکیا ہے پورا معاملہ
بلکور سنگھ نے واضح کیا ہے کہ اگر اس دستاویزی فلم کو نہ روکا گیا تو وہ عدالت کا دروازہ بھی کھٹکھٹائیں گے۔
Rahul Gandhi on ECI: ‘مہاراشٹر الیکشن میں میچ فکسنگ’ کے بیان پر شروع ہوا سیاسی تنازع، راہل گاندھی کو این ڈی اے رہنماؤں کا پلٹ وار، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
جے ڈی یو لیڈر کے سی تیاگی نے کہا، "راہل گاندھی نے بہار میں اپنی شکست تسلیم کر لی ہے۔ کانگریس کو بہار میں پچھلے 35 سالوں سے کوئی عوامی حمایت نہیں ہے۔ کانگریس کے لیے دوہرا ہندسہ بھی عبور کرنا مشکل ہے۔"
Foreign investors align with India’s opportunity as FDI inflows surge in last decade: ایف ڈی آئی میں تیزی، 10 سال میں غیر ملکی سرمایہ کاری دوگنی، بھارت بنا عالمی ہاٹ اسپاٹ
وزارت تجارت اور صنعت کی طرف سے گزشتہ ماہ جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2024-2025 میں ہندوستان کی ایف ڈی آئی آمد 81.04 بلین ڈالر تک پہنچ گئی،





