Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Navi Mumbai International Airport: پی ایم مودی نے نوی ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا کیا افتتاح، جانئے کب اور کہاں سے شروع ہوں گی پروازیں؟
ممبئی میٹروپولیٹن ریجن میں دوسرے بین الاقوامی آیئر پورٹ کے طور پر، نوی ممبئی بین الاقوامی آیئر پورٹ چھترپتی شیواجی مہاراج بین الاقوامی آیئر پورٹ کے ساتھ مل کر بھیڑ کو کم کرنے اور ممبئی کو عالمی ملٹی ایئر پورٹ سسٹم میں ضم کرنے کے لیے کام کرے گا۔
Amit Shah pays tribute to Ram Vilas Paswan: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے لوک جن شکتی پارٹی کے بانی رام ولاس پاسوان کی برسی پر پیش کیا خراج عقیدت
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے انسٹاگرام پر لکھا کہ رام ولاس پاسوان جی نے زندگی بھر معاشرے کے محروم، استحصال زدہ اور پسماندہ طبقات کے لیے کام کیا۔ طالب علمی کے زمانے سے ہی انہوں نے سماجی انصاف، مساوات اور پسماندہ طبقے کے حقوق کے لیے آواز بلند کی۔
PM Modi Pays Tribute to Ram Vilas Paswan on Death Anniversary: پی ایم مودی نے رام ولاس پاسوان کی برسی پر پیش کیا خراج عقیدت، چراغ پاسوان نے کیا اظہار تشکر
وزیراعظم کے پوسٹ پراظہار تشکر کرتے ہوئے مرکزی وزیر چراغ پاسوان نے ایکس پرلکھا، "میں اپنے والد کو اتنے خوبصورت الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے پی ایم مودی، آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔"
EPFO New Alert: رشوت لینے والو ں کی اب خیر نہیں، ای پی ایف او نے بتاتا کیسے کریں شکایت؟
ایمپلائز پراویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن (ای پی ایف او) نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے بدعنوان افراد کو سخت پیغام جاری کیا ہے۔ ای پی ایف او نے کہا ہے کہ بدعنوانی کے معاملات میں جو بھی پکڑا جائے گا اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ اگر آپ EPFO کے لیے کام کرتے ہیں …
Young Female Athletes Shine At Friends Cup 2025 In Ambedkar Stadium: دوسرا فرینڈز کپ گرلز فٹ بال ٹورنامنٹ امبیڈکر اسٹیڈیم نئی دہلی میں ہوا شروع
ٹورنامنٹ کے آغاز سے پہلے دہلی سوکر ایسوسی ایشن کے آنجہانی عہدیدار مسٹر بھاٹیہ اور مسٹر رئیس کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ ان کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے دو منٹ کی خاموشی رکھی گئی ہے ۔
Bihar Election 2025: عظیم اتحاد میں سیٹوں کے معاہدہ پر بن گئی بات،یہ ہوگا بہار اسمبلی انتخابات کا فارمولا
واضح رہے کہ 2020 کے انتخابات کے دوران مکیش ساہنی نے آر جے ڈی سے ناراض ہوکر پریس کانفرنس کے دوران اسٹیج چھوڑ دیا تھا، کیونکہ وعدوں کے باوجود انہیں سیٹیں نہیں دی گئیں تھیں۔
Indian Mobile Congress 2025: پی ایم مودی نے ٹیک مہاکمبھ کا کیا افتتاح، آج ایک جی بی ڈیٹا کی قیمت ایک کپ چائے کے برابر
اس سال آئی ایم سی ڈیجیٹل اختراع کے شعبے میں 6بڑے عالمی سربراہی اجلاسوں کی میزبانی کر رہا ہے، جس میں انٹرنیشنل انڈیا جی6 سمپوزیم سب سے اہم ہے۔ یہ کانفرنس انڈیا جی6 الائنس کے ذریعے اگلی نسل کی جی6 تحقیق میں بھارت کو سب سے آگے رکھنے پر توجہ مرکوز کرے گی۔
Bihar Assembly Elections 2025: این ڈی اے میں سیٹوں کی تقسیم کا معاملہ ہوا پیچیدہ ؟ دھرمیندر دھان بی جے پی لیڈروں سے کریں گے ملاقات
چراغ پاسوان کی وجہ سے این ڈی اے میں سیٹوں کی تقسیم پھنس گئی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بی جے پی لیڈر دھرمیندر پردھان، ونود تاوڑے، اور منگل پانڈے نے گزشتہ منگل 7 اکتوبر 2025 کو چراغ پاسوان سے دہلی میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی تھی۔
PM Modi to inaugurate Navi Mumbai airport: پی ایم مودی آج نوی ممبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے کا کریں گے افتتاح، جانئے کیا ہے پی ایم مودی کا دوروزہ مہاراشٹر دورے کا مکمل شیڈول
نوی ممبئی ہوائی اڈے کے پہلے مرحلے کا افتتاح کرنے کے بعد وزیر اعظم ممبئی میٹرو لائن 3 کے فیز 2B کا افتتاح کریں گے، جو آچاریہ اترے چوک سے کف پریڈ تک پھیلے ہوئے ہے، جس کی تخمینہ لاگت 12,200 کروڑ روپے سے تعمیر کی گئی ہے۔
Weather Update: دہلی میں آج پھر برسیں گے بادل، سردی کا ہوگا احساس، جانئے اگلے 5 دن کیسا رہے گا موسم کا مزاج
ہندوستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی-این سی آر میں 9 اکتوبر سے 13 اکتوبر تک موسم صاف رہے گا۔ ان پانچ دنوں کے دوران آسمان صاف رہے گا اور سورج صبح سے چمکے گا۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ بارش کا کوئی امکان نہیں اور ہوا خشک رہے گی۔





