Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


راہل نے بتایا کہ زیادہ تر پارٹی فاضل پور گاؤں میں منعقد ہوئی۔ پولیس نے بتایا کہ برآمد کیے گئے کوبرا سانپ کو محکمہ جنگلات کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے اپنے پارلیمانی حلقہ امیٹھی میں کمبل تقسیم کئے۔ اس دوران انہوں نے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 2019 میں ہمارے کارکنوں نے امیٹھی میں گاندھی خاندان کے خلاف لڑے تھے۔

کانپور پولیس نے شارپ شوٹر راشد کالیا پر ایک لاکھ کے انعام کا اعلان کیا تھا۔ وہیں جھانسی میں کالیا 25 ہزار روپے کا وانٹڈتھا۔

فضائیہ نے 'X' پر C-17 طیارے اور اس پر رکھی ہوئی مشین کی تصویر بھی شیئر کی ہے۔ اس بھاری سامان کو فضائیہ کے C-17 ٹرانسپورٹ طیارے کے ذریعے اندور سے دہرادون تک پہنچایا جائے گا۔ یہ مشین بھی ہفتہ کی صبح تک پہنچ جائے گی۔

حکام نے بتایا کہ پھنسے ہوئے کارکنوں تک پہنچنے کے لیے مزید 30 سے 40 میٹر تک ملبہ ہٹانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اوجر مشین اپنی پوری صلاحیت کے ساتھ کام کر رہی تھی تاکہ کارکنوں کو جلد از جلد بچایا جا سکے۔

منت میں ایس آر کے کی سالگرہ کی تقریب کےتجربے کے بارے میں بات کرتے ہوئے عمران ہاشمی نے کہا کہ میں 12 بجے کے بعد نہیں جاگتا

حسین جہاں نے کہا کہ ان کے اور شامی کے رشتے کو ان کے کیرئیر سے نہیں جوڑا جانا چاہیے کیونکہ ان کا ایک کیرئیر ہے جو کہ ان کی ذاتی زندگی کے رشتے سے بالکل مختلف ہے یعنی میرے اور ان کے درمیان تنازع کا ان کے کریئر سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

شائقین نے لکھا کیا کٹرینہ کیف پریگننٹ ہیں؟ جب کہ ایک اور شائقین نے لکھا - وہ پریگننٹ لگ رہی ہے۔ وہ بہت احتیاط سے چل رہی ہے اور ان کے باڈی پاسچر سے لگتا ہے کہ تین مہینے ہوچکے ہیں۔

سال 2023 میں نینتارا نے شاہ رخ خان کی فلم 'جوان' سے بالی ووڈ میں قدم رکھا۔ یہ ان کی پہلی ہندی فلم ہے۔ اس میں اداکارہ نے نہ صرف شاہ رخ خان کے ساتھ رومانس کیا بلکہ وہ ایکشن موڈ میں بھی نظر آئیں۔

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان سے بی جے پی کے وزیر اعلی کے چہرے کے بارے میں سوال کیا گیا۔ اس پر انہوں نے کہا، 'میرے لیے یہ اہم نہیں ہے۔