Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Nitish Katara Murder Case: وکاس یادو نے رہائی کی درخواست دائر کی، سپریم کورٹ 17 جنوری کو سماعت کرے گا
۔ وکاس یادو نے ان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ وکاس یادو 22 سال سے جیل کی سزا کاٹ رہے ہیں۔ اب وکاس یادو نے اپنی رہائی کے لیے سپریم کورٹ سے اپیل کی ہے۔
Tiger 3 Box Office Collection Day 12: باکس آفس پر ‘ٹائیگر 3’ کی رفتار کم، ، 12 ویں روز کلیکشن کو بڑا جھٹکا
ایکشن تھرلر ڈرامہ 'ٹائیگر 3' اس سال کی سب سے زیادہ منتظر فلموں میں سے ایک تھی۔ دیوالی پر ریلیز ہونے والی یہ فلم سلمان خان کی اب تک کی سب سے بڑی اوپنر بن گئی اور باکس آفس پر اس کا پہلا ہفتہ بھی بہت اچھا رہا۔
Maharashtra: ممبئی ہوائی اڈے کو بم سے اڑانے کی دھمکی، 48 گھنٹوں کے اندر ایک ملین ڈالر بٹ کوائن کی مانگ
دھمکی آمیز ای میل میں لکھا تھا، "دھماکہ۔ یہ آپ کے ہوائی اڈے کے لیے آخری وارننگ ہے۔ اگر بٹ کوائن میں موجود 1 ملین ڈالر ایڈریس پر منتقل نہیں کیے گئے، تو ہم ٹرمینل 2 کو 48 گھنٹوں کے اندر اڑا دیں گے۔
Lemon Water: کیا آپ جانتے ہیں کہ لیموں پانی پینا بھی آپ کو نقصان پہنچا سکتےہیں؟ لیموں پانی پینے سے جسم پر یہ مضر اثرات ہوسکتے ہیں
وٹامن سی کی زیادہ مقدار خون میں آئرن کی سطح کو بڑھا سکتی ہے اور یہ خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔ آپ کے اندرونی اعضاء کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔
Bigg Boss 17: انکیتا لوکھنڈےنے وکی جین اور خانزادی کا راز کھول دیا، انکیتا لوکھنڈے نے چپل اتار کر وکی جین کو مارا
بگ باس 17 کے تازہ ترین ایپی سوڈ میں انکیتا لوکھنڈے غصے میں اپنا آپاکھو بیٹھتی ہیں ۔جب اس نے اپنے شوہر وکی جین کو گھر کے باقی افراد کے سامنے لیٹے ہوئے پکڑ لیا۔
Tiger 3 Box Office Collection Day 10: ‘ٹائیگر 3’ کاباکس آفس پر 10ویں دن کا کلیکشن بہت چونکا دینے والا ہے
ٹائیگر 3' کا ابتدائی بزنس شانداررہا۔ لیکن دوسرے ہفتے میں داخل ہونے کے بعد سے سلمان خان کی فلم کو سینما گھروں میں زیادہ شائقین نہیں مل رہے ہیں
RRTS Project: سپریم کورٹ نے ریپڈ ریل پروجیکٹ کو فنڈز فراہم نہ کرنے پر دہلی حکومت کو پھٹکار، ایک ہفتے کا وقت دیا
سپریم کورٹ نے دہلی حکومت پر سخت تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی طرف سے ریپڈ ریل پروجیکٹ کے لیے ادائیگی کا یقین دلایا گیا تھا۔ اس وقت آپ کو خبردار کیا گیا تھا کہ اگر ادائیگی نہ کی گئی تو اشتہاری بجٹ ضبط کر لیا جائے گا۔
Hamas Israel War:قطر کے وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے حماس اور اسرائیل کے ساتھ جاری معاہدے میں ثالثی کی ذمہ داری قبول کی
اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے پیر کو ایسے کسی بھی معاہدے سے انکار کیا تھا۔ انھوں نے کہا تھا کہ ’گزشتہ دنوں میڈیا میں یرغمالیوں کی رہائی کے لیے کیے گئے کچھ معاہدوں کے حوالے سے غلط خبریں چل رہی ہیں۔
Pakistan Hafiz Saeed Son: حافظ سعید کےبیٹے پاکستان میں اپنی پارٹی ‘ اللہ اکبر تحریک پارٹی سے الیکشن لڑنےکی تیاری میں
کچھ عرصہ قبل یہ خبر آئی تھی کہ حافظ سعید کے بیٹے طلحہ سعید کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق طلحہ سعید کو پشاور سے اغوا کیا گیا تھا۔
Afghanistan Earthquake: افغانستان میں ریکٹر اسکیل پر شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی
نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی (این سی ایس) کے مطابق زلزلے کے مرکز کی گہرائی زمین سے 73 کلومیٹر نیچے بتائی جاتی ہے۔