Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Rs 35 lakh cash recovered from BJP leader: پولیس کا کھڑگ کے پور ہوٹل میں چھاپہ، بی جے پی لیڈر سے 35 لاکھ روپے کیش برآمد
ائع کے مطابق مذکورہ بی جے پی لیڈر کا نام سمت منڈل ہے۔ ان کے پاس سے برآمد لاکھوں روپے کی نقدی کی تصاویر سامنے آئی ہیں۔
Lok Sabha Elections 2024: اکشے کمار، سانیا ملہوترا سے لے کر جھانوی کپور تک ان بالی ووڈ ستاروں نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا،جانئے نوبجے تک کہا ں کتنی ووٹنگ ہوئی؟
اداکارہ جھانوی کپور اپنا ووٹ کاسٹ کرنے ممبئی کے پولنگ بوتھ پہنچ گئیں۔ اس دوران انہوں نے سب سے اپیل کی کہ وہ گھروں سے باہر نکلیں اور اپنا ووٹ ڈالیں۔
Anil Ambani cast his Vote: انیل امبانی نے ممبئی میں اپنا ووٹ ڈالا، رتن ٹاٹا نے بھی ممبئی کے لوگوں سے اپنے ووٹ کا حق استعمال کرنے کی اپیل کی
ممبئی میں ووٹنگ شروع ہوئے ایک گھنٹہ گزر چکا ہے اور اب تک کچھ مشہور شخصیات نے اپنے ووٹ کا حق استعمال کیا ہے۔ سپر اسٹار اکشے کمار، اداکار و ہدایت کار فرحان اختر اور ان کی بہن زویا اختر نے بھی ووٹ کاسٹ کیا۔
CB vs CSK IPL 2024: آرسی بی پر بھاری پڑسکتے ہیں سیوم دوبے ، کولکتہ نائٹ رائیڈرز پلے آف میں داخل ہونے والی پہلی ٹیم
شیوم دوبے نے آر سی بی کے خلاف میچ میں 32 گیندوں میں 46 رنز بنائے۔ ایک اور میچ میں انہوں نے 46 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 95 رنز کی دھماکہ خیز اننگز کھیلی۔ شیوم دوبے اس میچ میں ناقابل شکست رہے۔
Bibhav Kumar in Custody: سواتی مالی وال نے ویبھو کمار کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 354، 506 اور 509 کے تحت مقدمہ درج کرایا
دہلی ہائی کورٹ کے وکیل امت کمار کے مطابق اگر ویبھو کمار کو لگتا ہے کہ ایف آئی آر میں لگائے گئے الزامات بے بنیاد یا غیر سنجیدہ ہیں، تو وہ سی آر پی سی کی دفعہ 482 کے تحت اپنے خلاف ایف آئی آر کو منسوخ کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کر سکتے ہیں۔
Amethi People Angry on Smriti Irani: امیٹھی کے لوگ اسمرتی ایرانی کے خلاف کرہے ہیں احتجاج، راجپوتوں نے بی جے پی کو ووٹ نہ دینے کی کھائی قسم
کرنی سینا کے لوگ امیٹھی میں گھوم گھوم کر لوگوں کو قسمیں دلارہیں کہ وہ اس بار بی جے پی کو ووٹ نہیں دیں گے۔ یہ لوگ کچھ عرصہ قبل کانگریس لیڈر دیپک سنگھ کے خلاف درج کیس پر ناراض ہیں۔ ساتھ ہی وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ بی جے پی میں ان کی برادری کا قد کم کیا جا رہا ہے۔
Bibhav Kumar in Custody: دہلی پولیس نے وبھو کمار کوکیا گرفتار،سواتی مالی وال کے طبی معائنے میں انجری کی تصدیق
دہلی پولیس نے ویبھو کمار کو سی ایم کیجریوال کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا ہے۔ انہیں سول لائنز تھانے لے جایا گیا ہے۔ ویبھو کمار کا کہنا ہے کہ انہیں میڈیا کے ذریعے ایف آئی آر کی معلومات ملی۔
Lok Sabha Elections 2024:ملکارجن کھڑگے نے انکشاف کیا کہ مہاراشٹر میں ‘انڈیا’ اتحاد کو 48 میں سے 46 سیٹوں پر جیت حاصل ہوگی
ملکارجن کھڑگے نے مزید کہا کہ ریاست میں پی ایم مودی کی کئی ریلیاں ہو رہی ہیں۔ وہ لوگوں میں انتشار پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ مودی لوگوں کو اکسانے کا کام کر رہے ہیں۔ شاید ہی کوئی وزیر اعظم ایسا کرے گا۔
Swati Maliwal Case: سواتی مالی وال کی میڈیکل رپورٹ آئی سامنے ، جسم کے کئی حصوں پر زخموں کی تصدیق، بائیں ٹانگ اور دائیں آنکھ کے نیچے بھی آئی چوٹ
آپ کو بتا دیں کہ سواتی مالی وال نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کے پرسنل اسسٹنٹ ویبھو کمار پر ان کے ساتھ مارپیٹ کا الزام لگایا ہے۔ ان کے مطابق دہلی کے وزیر اعلیٰ کی سرکاری رہائش گاہ پر ان پر حملہ کیا گیا۔
Swati Maliwal Case: سواتی مالی وال کی ایک اور ویڈیو آئی سامنے، جانیں کیمرے میں کیا ہواقید ؟ میں پورے ملک کی خواتین کے لیے اکیلی لڑ رہی ہوں
سواتی مالی وال نے ایکس پر دہلی پولیس کو ٹیگ کرتے ہوئے پوسٹ کیا، 'مجھے اطلاع ملی ہے کہ اب یہ لوگ گھر کے سی سی ٹی وی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کر رہے ہیں..' سواتی مالی وال نے جمعہ کو اپنے ایکس کی ڈی پی بھی تبدیل کرلی ہے۔ اس سے پہلے انہوں نے کیجریوال والی تصویر لگائی تھی ،لیکن اب اسے بلیک کردیا گیا ہے