Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


امت شاہ  نے اپنے بیان میں اس بات پر بھی زور دیا کہ نوروز صرف ایک تہوار نہیں بلکہ نئی شروعات، امید اور تجدید کا استعارہ ہے، جو بھارت کی مشترکہ ثقافتی وراثت کا اہم حصہ ہے۔ امیت شاہ کے مطابق ایسے تہوار نہ صرف مختلف برادریوں کو قریب لاتے ہیں،

سونو بھائی کا کہنا ہے کہ اگر انہیں اس اسکیم کا فائدہ نہ ملتا تو پکا گھر بنانا ان کے لیے ممکن نہ تھا۔ انہوں نے کہا کہ یہ اسکیم غریبوں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں اور اس کے لیے انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا۔ 

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے مزید کہا کہ ماضی میں بھی امریکی قیادت نے خوش فہمی کا مظاہرہ کیا تھا۔ اس وقت کے امریکی جنرل ولیم ویسٹمورلینڈ نے دعویٰ کیا تھا کہ فتح قریب ہے، لیکن 1968 میں ہونے والے “ٹیٹ حملے” نے ان دعوؤں کو غلط ثابت کر دیا۔

ماہرین موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کے سسٹم (ویسٹرن ڈسٹربنس) کے فعال ہونے کے باعث بادلوں کی موجودگی برقرار ہے، جس سے نہ صرف درجہ حرارت میں کمی آئی ہے ،بلکہ ہوا بھی صاف ہوئی ہے۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ آئندہ چند دنوں تک یہی خوشگوار موسم برقرار رہے گا،

سیاسی رہنماؤں نے بھی اس پرمسرت موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے اپنے ویڈیو پیغام میں عید منانے والے تمام بھارتیوں کے لیے خوشی، خوشحالی اور صحت مند زندگی کی دعا کی۔

ایرانی پروفیسر کے مطابق ایران نے ابتدائی طور پر صرف امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا، کیونکہ وہ جائز عسکری اہداف تھے۔ انہوں نے کہا کہ ایران نے تیل کی تنصیبات کو اس وقت تک نشانہ نہیں بنایا جب تک اس کی اپنی تنصیبات پر حملہ نہیں کیا گیا۔

اعداد و شمار کے مطابق ٹی20 فارمیٹ میں بھارت کا آئرلینڈ کے خلاف ریکارڈ مکمل طور پر یکطرفہ رہا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک 8 میچز کھیلے جا چکے ہیں اور تمام میں بھارتی ٹیم نے کامیابی حاصل کی ہے۔دوسری جانب آئرلینڈ کرکٹ بورڈ نے بھی 2026 کے اپنے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔

عید کے موقع پر ملک بھر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ تہوار پرامن طریقے سے مکمل ہو سکے۔ دارالحکومت دہلی میں پولیس نے کثیر سطحی سکیورٹی نظام نافذ کیا ہے جبکہ حساس علاقوں میں اضافی نفری تعینات کی گئی ہے۔

وزیراعظم  نریندرمودی نے مزید کہا کہ بجلی کے شعبے، صاف توانائی اور مینوفیکچرنگ پرخصوصی توجہ کے باعث بھارت عالمی توانائی کے نقشے پر ایک نئی کہانی رقم کر رہا ہے۔اس سے قبل انہوں نے مرکزی وزیر منوہر لال  کھٹر کے ایک مضمون کو بھی شیئر کیا

نیند کے دوران، آپ تقریبا سات سے آٹھ گھنٹے تک پانی کے بغیر جاتے ہیں. اس پوری مدت کے دوران، جسم کو سانس لینے، پسینہ آنا اور دیگر جسمانی افعال جیسے عمل کے لیے پانی کی ضرورت ہوتی ہے۔ صبح کے وقت پانی پینا جسم میں سیال کی سطح کو بھر دیتا ہے، اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ جسم بہتر طریقے سے کام کرتا ہے۔