Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Yuzvendra Chahal: یوزویندر چہل کا بڑا انکشاف—میں نے شراب چھوڑ دی، اب ٹیم کے لیے 150 فیصد دینا چاہتا ہوں
یوزویندر چہل نے مزید کہا کہ وہ اپنی ٹیم کے لیے 150 فیصد کارکردگی دکھانا چاہتے ہیں اور بطور سینئر کھلاڑی نوجوانوں کے لیے مثال بننا چاہتے ہیں۔ یوزویندر چہل کا کہنا تھا کہ وہ بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کے لیے بھی سخت محنت کر رہے ہیں۔
Congress spokesperson Supriya Shrinate: سپریہ شرینت نے کہا- دہلی اور ملک کے مسلمانوں کے خلاف سوشل میڈیا اور دیگر پلیٹ فارمز پرنفرت انگیز مواد کو فروغ دیا جا رہا ہے، جو نہایت تشویشناک
سپریہ شرینت نے عوام سے اپیل کی کہ وہ نفرت کے خلاف کھل کر آواز اٹھائیں اور ان لوگوں کا ساتھ دیں، جو اس کا نشانہ بن رہے ہیں۔ ان کے مطابق خاموش رہنا مسئلے کو مزید بڑھا سکتا ہے، اس لیے ہر شہری کی ذمہ داری ہے کہ وہ امن، بھائی چارے اور رواداری کو فروغ دے۔
Assembly Elections 2026: آسام اور کیرالہ میں بی جے پی کا انتخابی بگل، مودی اور امت شاہ کی موجودگی میں 127 امیدواروں کے ناموں کا اعلان
آسام میں بی جے پی نے 88 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے ایک مضبوط انتخابی حکمت عملی کا اشارہ دیا ہے۔ پارٹی نے تجربہ کار اور نئے چہروں کے امتزاج کے ذریعے علاقائی اور نسلی توازن قائم کرنے کی کوشش کی ہے۔
Union Home Minister Amit Shah: تمل ناڈو انتخابات 2026، اسٹالن کی مشکلات میں اضافہ، دہلی میں امت شاہ اور ای پی ایس کی اہم ملاقات
دہلی میں اعلیٰ سطحی بات چیت کے بعد، مرکزی وزیر اور تمل ناڈو میں بی جے پی کے انتخابی انچارج پیوش گوئل کے بھی اسی ہفتے چنئی جانے کا امکان ہے۔پیوش گوئل کا کردار زمینی سطح پر باقی اختلافات کو ختم کرنا اور دونوں جماعتوں کے مشترکہ انتخابی مہم (جوائنٹ کیمپین) کی حکمت عملی کو عملی جامہ پہنانا ہوگا
PM Modi offers a Mantra of Unity to the Nation: سندھی نئےسال سے منی پور کے تہوار تک، وزیر اعظم نریندر مودی نے دیا اتحاد کا منتر
وزیر اعظم مودی نے مزید کہا کہ ہر جگہ امید اور مثبت سوچ کا ماحول قائم رہے اور ملک ترقی کی راہ پر گامزن رہے۔دوسری جانب منوج سنہا نے بھی نوارتری کے مقدس موقع پر جموں و کشمیر کے عوام کو مبارکباد دی۔ انہوں نے “جے ماتا دی” کے نعروں کے ساتھ سب کی بھلائی، امن اور خوشحالی کے لیے پرارتھناکی۔
Union Home Minister Amit Shah: چتر نوارتری پر امت شاہ اور دیگر لیڈروں نے تمام اہل وطن کو پیش کی دلی مبارکباد
اس موقع پر دیگر مرکزی وزراء اور رہنماؤں نے بھی عوام کو مبارکباد دی۔ مرکزی وزیر برائے سڑک ٹرانسپورٹ نتن گڈگری نے نوارتری کو طاقت اور حوصلے کی علامت قرار دیتے ہوئے کہا کہ بہار کے موسم کی شروعات کا یہ تہوار سب کی زندگی میں سکون اور خوشی لائے۔
Iran Israel War: ایران کے میزائل حملوں سے اسرائیل میں خوف و ہراس، ڈیموکریٹک سینیٹرز نے ٹرمپ کے جنگی بجٹ کی مخالفت کی
سینیٹر وین ہولن کا کہنا تھا، “یہ ایک غیر ضروری جنگ ہے جسے امریکی عوام نہیں چاہتے۔ اس سے ہماری سلامتی میں اضافہ نہیں بلکہ کمی ہو رہی ہے، اس لیے اس پر ایک ڈالر بھی خرچ نہیں ہونا چاہیے
Iran Israel War: قطر کے گیس انفراسٹرکچر پر ایرانی حملے کے بعد ٹرمپ کا نرم مؤقف، اسرائیل مزید حملہ نہیں کرے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
ٹرمپ نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ ایران کے ساؤتھ پارس گیس فیلڈ پر ہونے والے حالیہ حملے میں امریکہ یا قطر کا کوئی کردار نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے غصے میں آ کر اس گیس فیلڈ کے ایک اہم پلانٹ کو نشانہ بنایا،
All India Weather Update: مارچ میں پھر لوٹ آئی خوشگوار ٹھنڈک، دہلی-این سی آر میں بارش سے بدلا موسم کا مزاج
جموں وکشمیر، لداخ اور ہماچل پردیش میں بارش اور برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جب کہ اتراکھنڈ میں 19 اور 20 مارچ کو اولے گرنے اور آسمانی بجلی کی وارننگ دی گئی ہے۔
May This Navratri Bring New Strength, Faith: PM Modi: نوارتری کے پہلے دن وزیراعظم نریندر مودی کا خصوصی پیغام، ملک بھر کو پیش کی مبارکباد
بھارتی نو سال ‘نَو سنوتسر’ کے موقع پر بھی وزیرِ اعظم نے ملک میں حوصلہ اور خوداعتمادی بڑھنے کی دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ نیا سال خدمت کے جذبے کو مزید مضبوط کرے گا اور قوم کی تعمیر میں نئی رفتار لائے گا۔اسی طرح گڑی پڑوا، جو خاص طور پر مہاراشٹر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں منایا جاتا ہے،





