Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


سی سی آئی نے ان تمام الزامات کو بے بنیاد قرار دیا۔ کمیشن نے کہا کہ درخواست گزار کوئی ایسا ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہا ،جس سے ثابت ہو کہ ایزور پاور نے پراکسی بولی دہندہ کے طور پر کام کیا یا بولی کے عمل میں ہیرا پھیری کی گئی

اکھلیش یادو نے مزید کہا کہ جو پارٹی اپنے تنظیمی ڈھانچے میں خواتین کو مناسب نمائندگی نہیں دیتی، وہ خواتین کے حقوق کی بات کیسے کر سکتی ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ جن 21 ریاستوں میں بی جے پی کی حکومت ہے، وہاں کتنی خواتین وزرائے اعلیٰ ہیں۔

وزیراعظم  مودی نے ملک کی "ناری شکتی" کو پرنام کرتے ہوئے کہا کہ خواتین نے ہر شعبے میں اپنی صلاحیت کا لوہا منوایا ہے اور اب انہیں فیصلہ سازی کے عمل میں مناسب نمائندگی ملنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ اس بل کی مخالفت کریں گے انہیں اس کے سیاسی نتائج بھگتنا پڑ سکتے ہیں،

سپریم کورٹ نے واضح کیا کہ بمبئی ہائی کورٹ کی جانب سے کی گئی کسی بھی ریمارک کا اثر انیل امبانی کی جانب سے دائر دیوانی مقدمات کے حتمی فیصلے پر نہیں پڑے گا۔ عدالت نے زیر التوا مقدمات کی جلد سماعت کی بھی ہدایت دی،

وزیراعظم  مودی نے گزشتہ 25 سے 30 برسوں میں پنچایت سطح پر ابھرنے والی خواتین قیادت کا بھی ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ لاکھوں خواتین اب صرف نمائندہ نہیں بلکہ بااثر لیڈر بن چکی ہیں۔ پہلے خواتین سمجھتی تھیں مگر بولتی نہیں تھیں،

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ بھارت کی پارلیمانی جمہوریت کی تاریخ میں یہ بھی ویسا ہی اہم لمحہ ہے۔ اگر 25 سے 30 سال پہلے اس ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے خواتین ریزرویشن نافذ کر دیا جاتا، تو آج تک اس میں بہتری اور پختگی آ چکی ہوتی۔

حکومت نے ان بلوں پر بحث کے لیے 12 گھنٹے مقرر کیے ہیں، جسے ضرورت پڑنے پر 18 گھنٹے تک بڑھایا جا سکتا ہے۔ آج دوپہر 3 بجے نریندر  مودی نے لوک سبھا سے خطاب کیا، جہاں انہوں نے بل کی اہمیت اور حلقہ بندی کے معاملے پر حکومت کا مؤقف پیش کیا۔

نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے کرنول ضلع میں پیش آئے دردناک سڑک حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مہلوکین کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔ ساتھ ہی وزیراعظم نے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان بھی کیا۔ پی …

وزیراعظم  مودی نے کہا کہ بنیادی ڈھانچے، جدت اور پائیداری کے شعبوں میں بھارت اور آسٹریا قابل اعتماد شراکت دار رہے ہیں۔ دہلی میٹرو ہو یا اٹل ٹنل، آسٹریا کی سرنگ سازی کی مہارت نے اہم کردار ادا کیا ہے۔

مالی سال 2026 میں مجموعی برآمدات میں 1 فیصد اضافہ ہوا، جس میں امریکہ کے ٹیرف کے اثر کو نئے بازاروں میں برآمدات بڑھا کر متوازن کیا گیا۔اشیا کے تجارتی خسارے میں کمی کی بڑی وجہ سونے کی درآمد میں 59 فیصد اور چاندی کی درآمد میں 63 فیصد کی گراوٹ رہی۔