Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Amrit Pal Singh’s parents will apply for bail today: امرت پال سنگھ کے والدین آج ضمانت کی کریں گےدرخواست ، کیا رکن پارلیمنٹ کے طور پر حلف لینے پارلیمنٹ جا سکتے ہیں؟
وکیل نے کہا کہ یہ عرضی پیر کو پیش کی جانی تھی۔ لیکن اس دن گرو ارجن دیو کی شہادت کے پیش نظر سرکاری چھٹی تھی۔ ریاستی حکومت کو لکھا گیا خط منگل کو پیش کیا جائے گا۔
Implementing three laws is a big challenge: نئے فوجداری قوانین کا نفاذ، جانئے وزیر داخلہ امت شاہ کے سامنے کیا ہیں چیلنجز
سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر ایک پوسٹ میں، وزیر داخلہ امت شاہ نے وزیر اعظم مودی کو دوبارہ ہوم اور کوآپریشن کے محکموں کا چارج سونپنے پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے لکھا، “مودی 3.0 میں وزارت داخلہ سیکورٹی اقدامات کو تیز اور مضبوط کرنا جاری رہے گا
S Jaishankar on Pok: وزیر خارجہ بنتے ہی ایس جے شنکر سے ہوا پی او کے پر سوال ، دیا ایساجواب جس کی نہیں تھی توقع
ڈاکٹر ایس جے شنکر کا مزید کہنا تھا کہ "جہاں تک چین اور پاکستان کا تعلق ہے، ان ممالک کے ساتھ ہندوستان کے تعلقات قدرے مختلف ہیں۔ اس کی وجہ سے مسائل بھی مختلف ہیں۔ چین کے حوالے سے ہماری توجہ سرحدی مسائل کے حل تلاش کرنے پر مرکوز رہے گی
T20 World Cup 2024 SA vs BAN: تو اب سوال یہ اٹھ رہا ہے کہ کیا بنگلہ دیش کے ساتھ بے ایمانی ہوئی؟ بنگلہ دیش کو 4 رنز سے ملی شکست
لیکن بنگلہ دیشی بلے باز نے امپائر کے فیصلے پر نظرثانی کی اور تھرڈ امپائر نے انہیں ناٹ آؤٹ قرار دے دیا کیونکہ گیند اسٹمپ کو نہیں لگی تھی۔ ایسی صورت حال میں آپ سوچ رہے ہوں گے کہ اگر امپائر کا فیصلہ بدل جاتا ہے تو بنگلہ دیش کو چار لیگ بائی ملنا چاہیے۔
Poor people got a shock of electricity in Yogi government: یوگی حکومت میں غریبوں کو لگا بجلی کا جھٹکا، نئے کنکشن پر 44 فیصد زیادہ کرنا ہوگا پیمنٹ
انرجی کارپوریشن نے 2 کلو واٹ تک کنکشن کے لیے لیبر فیس کی رقم 150 روپے سے بڑھا کر 564 روپے کر دی گی ہے۔ جس کی وجہ سے بی پی ایل اور چھوٹے گھریلو کنکشن لینے والوں کو 44 فیصد تک زیادہ ادائیگی کرنی ہوگی۔
Yogesh Gauder Murder Case: کانگریس ایم ایل اے ونے کلکرنی کے خلاف مقدمہ چلایا جائے گا، سپریم کورٹ نے نچلی عدالت کے حکم کو چیلنج کرنے والی عرضی مسترد کردی
اپریل 2016 میں منعقدہ پنچایت میٹنگ میں جھگڑے کے بعد انہوں نے اپنے قریبی دوستوں اور دیگر ملزمان کے ساتھ مل کر بی جے پی کارکن یوگیش گودر کے قتل کی سازش کی تھی۔
Jaswant Singh Gajjanmajra :سپریم کورٹ جسونت سنگھ گجن ماجرا کی عرضی پر 18 جون کو سماعت کرے گی
پنجاب اے اے پی ایم ایل اے کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر ایڈوکیٹ وکرم چودھری نے دلیل دی کہ معاملات ایک جیسے نہیں ہیں اور انہیں ریمانڈ پر بھیجنے کی وجہ بنیادی طور پر عدم پیشی تھی۔
NEET کے نتائج کو لے کر بڑا احتجاج، 20 ہزار طلباء دوبارہ امتحان کے مطالبے پر اڑے، سپریم کورٹ سے مانگی مدد
NEET امتحان میں گریس نمبر دینے کا معاملہ اب سپریم کورٹ میں پہنچ گیا ہے۔ تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے رہنے والے عبداللہ محمد فیض اور دیگر نے سپریم کورٹ میں 5 مئی کو منعقد ہونے والے امتحان کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
Parliament session may start from June 18: پارلیمنٹ کا اجلاس 18 جون سے ہوسکتا ہے شروع ، لوک سبھا اسپیکر کا انتخاب 20 جون کو ممکن
وزیر اعظم مودی نے وارانسی لوک سبھا سیٹ سے جیت کی ہیٹ ٹرک بنائی ہے۔ انہوں نے کانگریس امیدوار اجے رائے کو ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ ووٹوں سے شکست دی۔
Amritpal Singh: کیا امرت پال سنگھ کو حلف لینے لوک سبھا آنے کی اجازت دی جائے گی یا نہیں؟
انتخابی نتائج سامنے آنے کے بعد جب ان کی والدہ بلویندر کور جیل پہنچی تو میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ امرت پال سنگھ کے لیے نئے کپڑے اور جوتے لائی ہیں۔ کیونکہ انہیں امید ہے کہ جب وہ (امرت پال سنگھ) لوک سبھا کے رکن کے طور پر حلف لینے جائیں گے تو انہیں ان کپڑوں کی ضرورت ہوگی۔