Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
India celebrates Ambedkar’s 135th birth anniversary: راشٹریہ لوک جن شکتی پارٹی نے ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کا 135واں یوم پیدائش جوش و خروش سےمنائی
اس موقع پر پارٹی لیڈروں نے عہد کیا کہ وہ ڈاکٹر امبیڈکر کے مشن کو آگے بڑھانے کے لیے کام جاری رکھیں گے اور سماج کے پسماندہ طبقات کی فلاح و بہبود کے لیے کوششیں تیز کریں گے۔ تقریب میں شریک کارکنان نے بھی ڈاکٹر امبیڈکر کے نظریات کو عام کرنے اور سماجی ہم آہنگی کو فروغ دینے کا عزم دہرایا۔
Sales of 5 kg LPG Cylinders: ایل پی جی5 کلو سلنڈر کی فروخت 14.3 لاکھ تک پہنچی،آن لائن ایل پی جی بکنگ کا تناسب بڑھ کر 98 فیصد
اگر آپ شہری علاقے میں رہتے ہیں، تو آپ ہر 9 دن کے وقفے پر اپنے سلنڈر کو دوبارہ بھرنے کے اہل ہیں۔ اس کے برعکس، دیہی علاقوں کےیوزر کے لیے، یہ انتظار کا دورانیہ قدرے طویل ہے۔
PM Modi Donald Trump Talk: ایران اور ہرمز بلاکیڈ کشیدگی پر وزیراعظم مودی – ڈونلڈ ٹرمپ کے بیچ ہوئی 40 منٹ کی ٹیلی فونک گفتگو
اس پیش رفت کو مغربی ایشیا کی بدلتی صورتحال میں اہم سفارتی رابطہ قرار دیا جا رہا ہے، خاص طور پر ایسے وقت میں جب آبنائے ہرمز کی سکیورٹی عالمی توانائی سپلائی کے لیے انتہائی اہم سمجھی جاتی ہے۔
Sanju Viswanath Samson is an Indian cricketer: سنجو سیمسن آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار،ٹیم انڈیا کو ورلڈ چمپئن شپ میں رہنمائی کرنے کے لیے دیا انعام
مارچ کے مہینے کے بہترین کھلاڑی کے لیے سنجو سیمسن کے ساتھ بھارتی تیز گیند باز جسپریت بمراہ اور جنوبی افریقہ کے بلے باز کونر ایسٹرہائزن کو بھی نامزد کیا گیا تھا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ سنجو سیمسن نے دونوں کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے یہ اعزاز اپنے نام کیا۔
PM Modi met Vice President Shri C.P. Radhakrishnan: وزیر اعظم مودی کی نائب صدر سی پی رادھا کرشنن سے ملاقات، تمل نئے سال ’پوتھنڈو‘ کی دی مبارکباد
ملاقات کے دوران دونوں لیڈروں نے پرارتھنا کی اور وہاں رکھی مذہبی فن پاروں کا مشاہدہ کیا۔ روایتی سجاوٹ والے منڈپ میں ایک ساتھ کھڑے ہو کر دونوں رہنماؤں نے قومی یکجہتی کا خوبصورت پیغام دیا۔
PM Modi Letter Women Reservation: ناری شکتی کے نام پی ایم مودی کا جذباتی خط، خواتین ریزرویشن پر اعتماد کا اظہار، کہا — 2047 کے ہدف کے لیے خواتین کی قیادت ضروری
وزیراعظم مودی نے لکھا کہ 2047 تک "وکست بھارت" کا ہدف اسی وقت حاصل ہوگا، جب ملک کی نصف آبادی پالیسی سازی اور فیصلہ سازی کے عمل میں فعال کردار ادا کرے گی۔
PM Modi Extends Baisakhi Greetings to the Nation: وزیر اعظم مودی نےلوگوں کو بیساکھی کی دی مبارکباد، کسانوں کے حوصلے اور خالصہ پنتھ کی تشکیل کو کیا یاد
وزیر اعظم مودی نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری پیغام میں کہا، "بیساکھی کی سب کو بہت بہت مبارکباد! یہ تہوار نئے جوش، خوشیوں اور خوشحالی کا پیغام لے کر آتا ہے۔"
PM Modi’s greetings of Maha Bishuba Pana Sankranti: وزیر اعظم مودی نے اڑیانئے سال کی‘مہا بشوباپانا سنکرانتی’ پر پیش کی مبارکباد، مشترکہ اقدار اور ثقافتی یکجہتی پر زور
وزیراعظم مودی نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اڑیا اور انگریزی دونوں زبانوں میں مبارکبادی کارڈ شیئر کیے۔انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ " مہابشوباپانا ی سنکرانتی کی دل سے مبارکباد!"
Sikkim Statehood Day 2026:سکم کی 50 ویں یوم تاسیس کی تقریبات میں شرکت کریں گے پی ایم مودی، تیاریوں میں مصروف سی ایم تمانگ
وزیراعلیٰ تمانگ نے ان اہم منصوبوں کا بھی جائزہ لیا ، جن کا افتتاح یا سنگ بنیاد وزیر اعظم مودی اپنے دورے کے دوران رکھ سکتے ہیں۔ متعلقہ محکموں نے اپنی پیش رفت رپورٹ پیش کی،
PM Modi greetings on the occasion of Puthandu: وزیراعظم مودی نے تمل نئے سال پر دی مبارکباد، کہا — عالمی سطح پر مالا مال ہے تمل ثقافت کی وراثت
وزیرِ اعظم مودی نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پوتھنڈو کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا، "پتھنڈو کے اس خصوصی موقع پر سب کو نیک خواہشات۔ تمل ثقافت ادب، موسیقی، فن اور فلسفے کے میدان میں عالمی سطح پر انتہائی مالا مال وراثت رکھتی ہے۔





