Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Iran US Crisis: ایران جھکے گا نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مجوزہ ڈیل پر حتمی فیصلہ مؤخر کر دیا
قابل ذکر بات یہ ہے کہ اجلاس کے اختتام کے بعد بھی یہ واضح نہیں ہو سکا کہ صدر ٹرمپ نے حتمی فیصلہ کیوں مؤخر کیا۔ سیاسی مبصرین کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان کئی اہم نکات پر اختلافات اب بھی برقرار ہیں، جس کے باعث مذاکرات فیصلہ کن مرحلے تک نہیں پہنچ سکے۔
All India Weather Update: شدید گرمی سے ملے نجات گی، 19 ریاستوں میں طوفان اور موسلا دھار بارش کا الرٹ، 85 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلیں گی ہوائیں
دہلی- این سی آر میں آئندہ دو روز کے دوران موسم خاصا خراب رہنے کا امکان ہے۔ 30 مئی کو بادل چھائے رہیں گے اور ہلکی بارش متوقع ہے، جب کہ 31 مئی کو شدید آندھی اور موسلا دھار بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ اس دوران 60 سے 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل سکتی ہیں،
Ganga Expressway Patch Repaired: گنگا ایکسپریس وے پر آیا معمولی پیچ بروقت درست، اب دوبارہ تیز رفتاری سے دوڑ رہی ہیں گاڑیاں
اتر پردیش میں جدید انفراسٹرکچر اور تیز رفتار ترقی کی علامت بن چکا گنگا ایکسپریس وے ریاست کے سب سے بڑے منصوبوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ میرٹھ سے پریاگ راج تک پھیلا تقریباً 594 کلومیٹر طویل یہ ایکسپریس وے نہ صرف مغربی اور مشرقی اتر پردیش کو آپس میں جوڑ رہا ہے
Min Aung Hlaing to visit India on PM Modi’s invitation:میانمار کے صدر من آنگ ہلائنگ کا 5 روزہ دورۂ بھارت، یکم جون کو وزیر اعظم مودی سے دوطرفہ ملاقات
2 جون کو صدر من آنگ ہلائنگ صبح 11:30 بجے نوی ممبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے پہنچیں گے۔ اسی روز شام 7 بجے ان کی مہاراشٹر کے گورنر کے ساتھ لوک بھون، ممبئی میں ملاقات ہوگی۔
Prime Minister Narendra Modi: صرف ٹیکنالوجی نہیں، اعلیٰ کردار سے بنے گا وکست بھارت؛ وزیر اعظم مودی نے گیتا کےشلوک کئے شیئر
مہابھارت کے میدان جنگ میں بھگوان شری کرشن نے ارجن کو جو نصیحتیں دی تھیں، یہ شلوک اسی تعلیم کا خلاصہ مانا جاتا ہے۔ اس میں شری کرشن ارجن کو بتاتے ہیں کہ ’دیویہ سمپدا‘ یعنی اعلیٰ اور الٰہی صفات رکھنے والے انسانوں کی پہچان کیا ہوتی ہے
Twisha Sharma Case: ٹویشا شرما کیس، گیری بالا سنگھ اور سمرتھ سنگھ 2 جون تک سی بی آئی ریمانڈ پر
سی بی آئی نے گیری بالا سنگھ کو جمعرات کے روز ان کے کٹارا ہلز واقع رہائش گاہ سے گرفتار کیا تھا۔ مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کی جانب سے ان کی پیشگی ضمانت مسترد کیے جانے کے چند گھنوں بعد ہی سی بی آئی ٹیم نے صبح تقریباً 10:30 بجے ان سے پوچھ گچھ شروع کی،
Karnataka Politics Update: وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد راہل گاندھی سے ملے سدارمیا، راجیہ سبھا آفر پر بتائی اپنی حکمت عملی
دہلی پہنچنے کے بعد سدارمیا نے کانگریس صدر ملیکارجن کھڑگے سے بھی ملاقات کی۔ اس ملاقات کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں کھڑگے سدارمیا کے کندھے پر ہاتھ رکھے نظر آ رہے ہیں۔ادھر ریاست میں نئی حکومت کی تشکیل کے حوالے سے تین نائب وزرائے اعلیٰ بنانے کی قیاس آرائیاں بھی جاری ہیں۔
Amit Shah Pays Tribute on Chaudhary Charan Singh’s Death Anniversary: چودھری چرن سنگھ کی برسی پر امت شاہ نے پیش کی خراج عقیدت، بولے- ان کے کسان- مرکزی ماڈل نے قوم کو دی ایک نئی سمت
مرکزی وزیر داخلہ نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے چودھری چرن سنگھ کی خدمات کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ:’’سابق وزیر اعظم اور بھارت رتن چودھری چرن سنگھ نے آزادی کی تحریک سے لے کر ایمرجنسی کے دور تک جمہوری اقدار کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔
Hamirpur Bridge Collapse: اتر پردیش کے ہمیرپور میں پل گر نےسے6 مزدور ہلاک، کئی کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ
طلاعات کے مطابق اس پل کی تعمیراتی منصوبے کو راجیہ سبھا رکن بابورام نشاد کی کوششوں کے بعد منظوری ملی تھی۔ یہ پل ان کے آبائی گاؤں موراکندر پرسنی کے قریب تعمیر کیا جا رہا تھا اور علاقے کے کئی دیہات کو آپس میں جوڑنے کے لحاظ سے انتہائی اہم مانا جا رہا تھا۔
Modi Government PMAYG UPDATE: غریبوں کے گھر کے خواب کو مودی حکومت کی بڑی سوغات، 12 ریاستوں کے لیے 10,021 کروڑ روپے کئے جاری
مرکزی حکومت کی جانب سے جاری کی گئی اس مالی مدد کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے منعقد خصوصی پروگرام میں منظوری دی گئی۔ اس کا براہِ راست فائدہ اتر پردیش، راجستھان، چھتیس گڑھ، گجرات، ہریانہ، ہماچل پردیش،





