Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


جسٹس سنجیو نرولا نے یہ بھی کہا کہ قانونی تقاضے پورے کرنے کی کوشش کرنے والی جماعتوں کو بنیادی ڈھانچے کی کمی کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

سلیکشن کمیٹی نے سوریا پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ سوریا کو ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی ملی ہے۔ انہوں نے شبمن پر اعتماد کا اظہار بھی کیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی کے ساتھ ساتھ انہیں ون ڈے ٹیم کا نائب کپتان بھی بنایا گیا ہے۔

جموئی کے رہنے والے محمد عرفان نے پرشانت کشور کی مہم سے متاثر ہو کر یہ فیصلہ لیا ہے۔ یہ جے ڈی یو کے لیے بڑا نقصان مانا جا رہا ہے۔

ورلڈ کپ جیتنے کے بعد روہت شرما اور وراٹ  کوہلی نے ریٹائرمنٹ لے لی تھی۔ ان دونوں کے علاوہ اسٹار آل راؤنڈر رویندر جڈیجہ نے بھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کو الوداع کہہ دیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کا پس منظر بااثر اور سیاسی ہونے کی وجہ سے دفعہ 307 کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ہمیں ویڈیو سے متعلق تمام الزامات کی تحقیقات کرنی ہوں گی۔

دہلی ہائی کورٹ نے چیف منسٹر اروند کیجریوال سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے دو اضافی ملاقاتوں کی اجازت مانگی تھی، اروند کیجریوال کو ہفتے میں دو بار اپنے وکلاء سے ملنے کی اجازت ہے۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ ابھیشیک بچن نے طلاق کی پوسٹ کو لائک کیا ہے، جس کی ہر طرف چرچا ہو رہی ہے۔ ابھیشیک بچن سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو ہیں۔ انہوں نے جو پوسٹ لائیک کی ہے

کانگریس لیڈر نے کہا، "پھل سبزی فروشوں اور ریستوراں ڈھابہ کے مالکان کو کانوڑ یاترا کے راستے پر بورڈ پر اپنا نام لکھنا ضروری ہوگا ، یہ مسلمانوں کے معاشی بائیکاٹ کی سمت میں اٹھایا گیا قدم ہے یا دلتوں کے معاشی بائیکاٹ کا

ہندوستانی سفارت خانے نے ایک ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کسی ہندوستانی کو کسی بھی ہنگامی صورتحال میں مدد کی ضرورت ہو تو فوری طور پر ہندوستانی سفارت خانے سے رابطہ کریں۔

رپورٹ کے مطابق سیکرٹری جے شاہ چاہتے ہیں کہ ہاردک پانڈیا ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی ذمہ داری سنبھالیں۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ گوتم گمبھیراس کے لیے تیار نہیں ہیں۔گوتم گمبھیر چاہتے ہیں کہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی باگ ڈور سوریہ کمار یادو کو سونپی جائے۔