Bharat Express

Amir Equbal




Bharat Express News Network


سپریم کورٹ کی آئینی بنچ نے تمل ناڈو حکومت کے قانون کو درست قرار دیا تھا، جس میں جلی کٹو کو کھیل کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔

ہائی کورٹ نے مذہب تبدیلی کے ملزم آندھرا پردیش کے سرینواس راؤ نائک کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ مہاراج گنج کے نچلاول پولیس اسٹیشن میں سرینواس راؤ نائک اور دیگر کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔

سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے کہا کہ حکومت چین کے معاملے پر بالکل خاموش ہے، اخبارات میں یہ خبر شائع ہورہی ہے  کہ بڑے پیمانے پر زمینوں پر قبضہ کیا گیا ہے۔

نظرثانی سے متعلق درخواست کی سماعت آج سپریم کورٹ کے ججز چیمبر میں ہونی تھی۔ اس درخواست میں سپریم کورٹ کے اکتوبر 2023 میں دیے گئے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

نیشنل کانفرنس کے سربراہ اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے کہا کہ جب میں مذاکرات کے سلسے میں گفتگوکرتا تھا تو مجھے خالصتانی، پاکستانی اور امریکی ایجنٹ کہا جا تا تھا۔ میں نے ہمیشہ دوستی کی بات کی ہے اور آج بھی یہی کہتا ہوں کہ مسئلہ کشمیر جنگ سے حل نہیں ہوگا۔

جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے رہنما اور جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو گزشتہ جمعہ کو جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے مبینہ زمین گھوٹالہ کیس میں ضمانت دی تھی۔

درحقیقت روہت پاٹل کی سالگرہ کے بعد سے ہی یہ قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ وہ اب تاسگاؤں کاواتھے مہانکل اسمبلی حلقہ سے الیکشن لڑیں گے۔

گینگسٹر لارنس بشنوئی نے سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کی ذمہ داری قبول کی تھی۔ پولیس نے فائرنگ کرنے والے دونوں شوٹروں کو گجرات سے گرفتار کیا تھا۔

کانگریس لیڈر نے کہا، "یہاں ایک بڑا سانحہ ہوا ہے۔ اس بار مجھے توقع تھی کہ حالات بہتر ہوں گے لیکن ایسا بالکل نہیں ہے۔ افسوس کی بات ہے کہ حالات بہتر نہیں ہوئے ہیں۔

اگر بہار کی بات کریں تو نتیش کمار نے ریاست میں نو نئے ہوائی اڈوں، دو بجلی کے پروجیکٹ، دو دریائی پانی کے پروجیکٹ اور 7 نئے میڈیکل کالجوں کے قیام کے لیے گرانٹ کا مطالبہ کیا ہے