Amir Equbal
Bharat Express News Network
Russia Ukraine War: امریکہ نے نارتھ کوریا کو کیا خبردار ، کہا ۔ ان کے فوجیوں کی لاشیں بوریوں میں بھر کر بھیج دیں گے’
امریکہ کے رابرٹ ووڈ نے سلامتی کونسل کو بتایا کہ کیا ڈیموکریٹک پیپلز ریپبلک آف کوریا (نارتھ کوریا) کے فوجیوں کو روس کی حمایت میں یوکرین میں داخل ہونا چاہئے؟
South Africa Squad: جنوبی افریقہ نے ہندوستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے کیا ٹیم کا اعلان ،کا گیسو ربادا کو نہیں ملی جگہ
اس ٹی 20 سیریز کے لیے ٹیم انڈیا نے پہلے ہی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ سوریہ کمار یادو اس دورے میں ٹیم انڈیا کے کپتان کے طور پر نظر آئیں گے۔
Theft at Ben Stokes’s home: انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کے گھر میں چوری، اہل خانہ محفوظ
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان نے کہا کہ 'شکر ہے کہ میرے خاندان کے کسی فرد کو جسمانی نقصان نہیں پہنچا۔ تاہم یہ ظاہر ہے کہ اس تجربے نے ان کی جذباتی اور ذہنی حالت کو متاثر کیا ہے۔
Maharashtra Assembly Election 2024: نہیں دینا چاہیے تھا ٹکٹ،اب ہم … نواب ملک کو ٹکٹ دینے پر بی جے پی لیڈر آشیش شیلار نے دیا یہ بیان’
بی جے پی نے نواب ملک کے لیے مہم چلانے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ ادھر ممبئی بی جے پی کے صدر آشیش شیلار کا بیان بھی سامنے آیا ہے۔
Andhra Pradesh News: آندھرا پردیش میں پٹاخہ پھٹنے سے تین لوگوں کی موت ، 11 افراد ہوئے زخمی
پولیس کے مطابق گنگاما مندر کے قریب سڑک پر گڑھے میں موٹر سائیکل پھنس جانے کے بعد پٹاخوں سے بھرا بیگ زمین پر گر گیا۔ پٹاخے پھٹنے سے موٹر سائیکل سوار کی موت ہو گئی۔ اس حادثے میں چھ دیگر افراد زخمی ہو گئے۔
Jharkhand Assembly Election 2024: کلپناسورین کو دیکھ کر میری اہلیہ۔۔۔ جانئے رانچی میں کیا بولے آسام کے وزیر اعلی ہمنتا بسوا سرما؟
ہمانتا بسوا سرما نے کہا، کلپنا سورین کہتی ہیں کہ ہیمنت سورین سے بہتر دنیا میں کوئی نہیں ہے اور ہیمنت سورین کہتے ہیں کہ کلپنا سورین جیسی اچھی کوئی خاتون نہیں ہے۔
One Nation, One Election: ون نیشن ون الیکشن نا ممکن،وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان پر ملکارجن کھڑگے کا رد عمل
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ 'ون نیشن، ون الیکشن' تجویز کا مقصد ملک میں ایک ہی دن یا ایک مخصوص وقت کے اندر انتخابات کروانا ہے۔
Maharashtra Assembly Election 2024: اجیت پوار اور دیویندر فڑنویس کے خلاف درج کیا جائے مقدمہ ، سنجے راؤت نے کیوں کیا یہ مطالبہ؟
سنجے راوت نے مہواکاس اگھاڑی میں باغیوں کے سوال کا بھی جواب دیا۔ انہوں نے کہا کہ اتحاد میں ایسا ہوتا رہتا ہے۔ ہم مل بیٹھ کر باغیوں کو منانے کی کوشش کریں گے۔
Maharashtra Assembly Election 2024: مہاراشٹر میں انتخاب سے قبل دیویندر فڑنویس کا بڑا بیان، کانگریس کے اور بھی لیڈران بی جے پی میں ہوں گے شامل
بی جے پی لیڈر اور مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے جمعرات کو کہا کہ مہا یوتی حکومت ریاست میں دوبارہ اقتدار میں آئے گی۔ کانگریس کے مزید لیڈران بی جے پی میں شامل ہوں گے۔
Rajnath Singh celebrates Diwali : وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے فوجیوں کے ساتھ منائی دیوالی، کہا- جنگ میں ملتی ہے فتح تو دنیا دیکھتی ہے
راجناتھ سنگھ نے کہا کہ ہم بہتر تعلقات برقرار رکھنا چاہتے ہیں، یہ ہندوستان کی واضح پالیسی ہے لیکن بعض اوقات ایسے حالات پیدا ہو جاتے ہیں کہ ہمیں اپنے مفادات کا تحفظ کرنا پڑتا ہے۔





