Amir Equbal
Bharat Express News Network
Veteran scholar A.G. Noorani dies at 94: آئینی امور کے ماہر اور سپریم کورٹ کے سابق وکیل عبدالغفور نورانی کا طویل علالت کے بعد انتقال
عبدالغفور نورانی کی وفات پر ملک کے تمام سیاستدان خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ نورانی کو قانون سے لے کر سیاسیات اور تاریخ کے حوالے سے ان کی خدمات کے لیے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
Aamir Khan-Rajinikanth to reunite after 30 years in ‘Coolie: عامر خان 30 سال بعد رجنی کانت کے ساتھ کریں گےکام ، ‘قلی’ میں ادا کریں گے یہ کردار!
کمل ہاسن کی 'وکرم' اور تھلاپتی وجے کی 'لیو' کو ڈائریکٹ کرنے والے ہدایت کار لوکیش کناگراج ان دنوں اپنی اگلی فلم 'قلی' پر کام کر رہے ہیں۔ اس فلم کے ہیرو سپر اسٹار رجنی کانت ہیں۔
Madhya Pradesh News : اب اسکولوں میں یس سر کہنے پر لگی پابندی، طلبا کہیں گے جئے ہند، وزیر نے بتا ئی وجہ
مدھیہ پردیش کے وزیر وجے شاہ نے کہا کہ ہم نے اس سلسلے میں حکم جاری کر دیا ہے۔ حاضری کو نشان زد کرتے وقت بچوں کو 'یس سر' کے بجائے 'جئے ہند' کہنا پڑے گا۔
Shashi Tharoor Case: ششی تھرور نے وزیر اعظم مودی کو لے کر دیا تھا متنازع بیان، اب دہلی ہائی کورٹ سے بڑا جھٹکا
بنگلور لٹریچر فیسٹیول سے خطاب کرتے ہوئے، کانگریس رکن پارلیمنٹ نے مبینہ طور پر ایک نامعلوم آر ایس ایس ذریعہ کا حوالہ دیا جس نے مبینہ طور پر مودی کو "شیولنگ پر بیٹھا بچھو" قرار دیا تھا۔
Telangana CM Revanth Reddy: سپریم کورٹ نے تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے بیان پر کیا سخت اعتراض، پوچھا کیا آئینی عہدے پر بیٹھ شخص کو ایسا بیان دینا چاہیے؟
تلنگانہ کے وزیر اعلی ریونت ریڈی نے دہلی شراب پالیسی اسکام کیس میں بی آر ایس لیڈر کے پر الزام لگایا ہے۔ کویتا کو سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے پر سوالات اٹھائے گئے تھے۔ جس پر عدالت نے وزیراعلیٰ کی سرزنش کی۔
Kangana Ranaut Statement: راہل گاندھی کے تعلق سے کنگنا رناوت کے بیان کے بعد تلنگانہ میں مقدمہ درج، کانگریس لیڈر نے کیا فوراً معافی کا مطالبہ
تلنگانہ کانگریس لیڈر نے کہا کہ کنگنا نے ایسے بیانات صرف مقبولیت حاصل کرنے کے لیے دیے ہیں۔ انہوں نے راہل اور تمام غریب اور کمزور طبقات کی توہین کی ہے۔ کنگنا رناوت کو ایسے بیان پر راہل گاندھی سے فوراً معافی مانگنی چاہیے۔
Donald Trump Controversial Remarks: ’فزیکل ہو کر بنایا پولیٹیکل کیریئر، کملا ہیرس کے تعلق ڈونلڈ ٹرمپ کا متنازعہ بیان
ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ 10 دنوں میں دوسری بار اپنے ذاتی اکاؤنٹ سے کملا ہیرس پر قابل اعتراض تبصرہ کیا ہے۔ اس سے قبل 18 اگست کو ٹرمپ نے ڈیلی میم کی ٹیم کی ایک ویڈیو شیئر کرکے کملا ہیرس پر حملہ کیا تھا۔
Simranjit Singh News: ‘آپ کنگنا رناوت سے پوچھ سکتے ہیں…’، سابق رکن پارلیمنٹ سمرن جیت سنگھ نے عصمت دری کے الزام پر دیا متنازع بیان
سمرن جیت سنگھ مان نے کہا، "آپ کنگنا رناوت سے پوچھ سکتے ہیں کہ ریپ کیسے ہوتا ہے تاکہ لوگوں کو سمجھا سکیں کہ آخرریپ کیسے ہوتا ہے۔ انہیں اس کا کافی تجربہ ہے۔
Puja Khedkar Case: ٹرینی برطرف آئی اے ایس پوجا کھیڈ کر کو عدالت سے بڑی راحت،گرفتاری پر اس تاریخ تک لگی روک
دہلی پولیس نے ہائی کورٹ میں جوابی حلف نامہ داخل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوجا کھیڈکر کے خلاف دھوکہ دہی سے متعلق سنگین الزامات ہیں۔
Women Wrestler Case: برج بھوشن شرن سنگھ دہلی ہائی کورٹ پہنچے، دہلی پولیس کی ایف آئی آر اور چارج شیٹ کو چیلنج کیا
WFI کے سابق صدر برج بھوشن شرن سنگھ نے دہلی ہائی کورٹ میں عرضی دائر کی ہے۔ درخواست میں اس معاملے میں درج ایف آئی آر اور الزامات طے کرنے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے۔