Bharat Express DD Free Dish

Amir Equbal




Bharat Express News Network


لانگیٹ کے ایم ایل اے شیخ خورشید دفعہ 370 کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے پوسٹر لے کر ایوان پہنچے تھے۔ اس پوسٹر کو دیکھ کر بی جے پی ارکان اسمبلی مشتعل ہو گئے اور ان کے ہاتھ سے پوسٹر چھین لیا۔

مہاراشٹر کانگریس کے ریاستی صدر نانا پٹولے نے کہا تھا کہ راہل گاندھی ملک کو متحد کرنے اور آئین کی حفاظت کے لیے کام کر رہے ہیں اور یہی بات بی جے پی کو پریشان کر رہی ہے۔

کانگریس لیڈر سچن پائلٹ نے ہندوستان امریکہ تعلقات کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ اس کے ساتھ انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی مبارکباد دی ہے جو امریکہ کے نئے صدر بننے جا رہے ہیں۔

سپریم کورٹ نے اتر پردیش حکومت کی طرف سے کی گئی بلڈوزنگ کارروائی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ عدالت نے اتر پردیش کے چیف سکریٹری کو غیر قانونی انہدام کی کارروائی کے معاملے کی جانچ کرنے اور درخواست گزار کو 25 لاکھ روپے کا معاوضہ دینے کی ہدایت دی ہے۔

چیف جسٹس منموہن اور جسٹس تشار راؤ گیڈیلا کی بنچ نے کہا کہ اگر آپ اس میں ڈبکی لگائیں گے تو اس کے صحت پر منفی اثرات پڑ سکتے ہیں۔ ہم اس کی اجازت نہیں دے سکتے۔

سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے بیان'اگربٹیں گے تو کٹیں گے' پر ایک بار پھرردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 'انگریز چلے گئے اور انہیں چھوڑگئے۔

سورین نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل 'ایکس ' پر لکھا ہے کہ بی جے پی-اے جے ایس یو کی گزشتہ 5 دنوں میں ہوئی انتخابی میٹنگوں سے یہ واضح ہے کہ وہ مذہبی جذبات بھڑکا کر ہی الیکشن لڑنا چاہتے ہیں۔

بی جے پی لیڈروں نے مطالبہ کرنا شروع کر دیا ہے کہ شنڈے راج ٹھاکرے کے بیٹے امت کے لیے سیٹ چھوڑ دیں۔

کانپور کے لیے یہ ایک قابل فخر موقع ہے، کیونکہ پہلی بار شہر کے ایک طالب علم نے اسکیٹنگ میں اتنا بڑا مقام حاصل کیا ہے۔

رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے اتر پردیش کے رائے بریلی میں خواتین کے تحفظ سے متعلق حکومت کے دعوں اور وعدوں کا پردہ فاش کیا۔