Amir Equbal
Bharat Express News Network
Delhi High Court: دہلی ہائی کورٹ نے پی ایف آئی کے صدر او ایم اے سلام کو عبوری ضمانت دینے سے کیا انکار
پی ایف آئی کے صدر سلام کو انسداد دہشت گردی ایجنسی این آئی اے نے 2022 میں کالعدم تنظیم کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کے دوران گرفتار کیا تھا۔
Bihar Politics: چراغ پاسوان کی لوک سبھا رکنیت منسوخ کرنے کا مطالبہ، بی جے پی لیڈر نے ہائی کورٹ، سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن سے کی شکایت،عائد کئے یہ سنگین الزامات
بہار کی حاجی پور لوک سبھا سیٹ سے لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس پاسوان) کے ایم پی اور مرکزی وزیر چراغ پاسوان کی مشکلات بڑھ سکتی ہیں۔
Paris Paralympics 2024: پیرس پیرالمپکس میں ہندوستان کو ملا چوتھا تمغہ، منیش ناروال نے شوٹنگ میں جیتا سلور
منیش ناروال نے کل 234.9 پوائنٹس حاصل کئے۔ دریں اثنا، جنوبی کوریا کے جون جونگڈو نے 237.4 پوائنٹس کے ساتھ گولڈ میڈل جیتا۔ وہیں چینی شوٹر یانگ چاو 214.3 پوائنٹس کے ساتھ کانسی کا تمغہ جیتنے میں کامیاب رہے۔
PM Modi Congratulate Avani Lekhara And Mona Agarwal: ہندوستان کو آپ پر فخر ہے… وزیر اعظم مودی نے اونی لیکھرا اور مونا اگروال کو دی مبارکباد ، جانئے کیا کہا ؟
ہندوستانی شوٹر اونی لیکھارا نے خواتین کے 10 میٹر ایئر رائفل اسٹینڈ ایس ایچ 1 ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتا۔ انہوں نے اپنا سابقہ ریکارڈ بھی توڑ دیا۔ دراصل، اونی لیکھرا نے ٹوکیو پیرالمپکس میں 249.6 کا ریکارڈ اسکور کیا تھا۔
Assam Jumma Break: کینٹین میں سور کا گوشت، اور نماز پر پابندی… مسلمانوں کو کتنا پریشان کیا جائے گا؟ آسام حکومت کے ذریعہ نماز جمعہ کے وقفہ کو ختم کرنے پر آئی یو ڈی ایف کے رکن اسمبلی کا رد عمل
اے آئی یو ڈی ایف کے رکن اسمبلی مجیب الرحمان نے کہا کہ ہر جمعہ کو ہمیں نماز کے لیے 1-2 گھنٹے ملتے تھے۔ یہ سلسلہ 1936 سے جاری ہے۔ 90 سال ہو گئے، کئی حکومتیں اور وزرائے اعلیٰ آئے، لیکن انہیں کوئی پریشانی نہیں ہوئی۔
1984 Anti-Sikh Riots: عدالت نے کانگریس لیڈر جگدیش ٹائٹلر کے خلاف طے کئے الزامات
یکم نومبر 1984 کو آزاد مارکیٹ میں واقع گرودوارہ پل بنگش کو ایک ہجوم نے آگ لگا دی اور سردار ٹھاکر سنگھ، بادل سنگھ اور گروچرن سنگھ نامی تین افراد کو جلا کر ہلاک کر دیا گیا۔ یہ واقعہ اس وقت کی وزیر اعظم اندرا گاندھی کے قتل کے ایک دن بعد پیش آیا۔
PM Modi on Chhatrapati Shivaji statue collapse: ’شیوا جی کا مجسمہ گرنے پر سر جھکا کر معافی مانگتا ہوں،مہاراشٹر کے پالگھر میں وزیر اعظم مودی کا بیان
وزیر اعظم مودی مہاراشٹر کے پالگھر پہنچے تو انہوں نے اپنے خطاب کے دوران اس واقعہ کا ذکر کیا اور اسٹیج پر ہاتھ جوڑ کر سر جھکا کر کہا، 'میں اپنا سر جھکاتا ہوں اور شیواجی کے مجسمے کے گرنے پر معافی مانگتا ہوں۔'
Ramakant Achrekar Memorial: شیواجی پارک میں بنے گا کوچ رماکانت اچریکر کا مجسمہ ، سچن تندولکر کہا- حکومت کے فیصلے سے خوشی ہوئی
مہاراشٹر حکومت نے سچن تندولکر کے بچپن کے کوچ رماکانت اچریکر کے لیے ایک مجسمہ کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔ یہ مجسمہ شیواجی پارک میں نصب کی جائے گی اور اس کی دیکھ بھال بی وی کامتھ میموریل کرکٹ کلب کرے گا۔
Delhi Artificial Rain: دہلی حکومت رواں برس مصنوعی بارش کرانے کی تیاریوں میں مصروف، مرکز سے مانگی اجازت
گوپال رائے نے کہا کہ متعلقہ محکموں کو آج موصول ہونے والی تجاویز کی بنیاد پر ایکشن پلان تیار کرنے کو کہا گیا ہے، اور 5 ستمبر کو تمام محکموں کی مشترکہ میٹنگ بھی منعقد کی جائے گی۔
Veteran scholar A.G. Noorani dies at 94: آئینی امور کے ماہر اور سپریم کورٹ کے سابق وکیل عبدالغفور نورانی کا طویل علالت کے بعد انتقال
عبدالغفور نورانی کی وفات پر ملک کے تمام سیاستدان خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ نورانی کو قانون سے لے کر سیاسیات اور تاریخ کے حوالے سے ان کی خدمات کے لیے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔