Bharat Express

Amir Equbal




Bharat Express News Network


بھوپال میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔ اس ویڈیو میں ایک نوجوان کے گلے میں پٹا باندھا گیا ہے اور کچھ شرپسند اس کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک کر رہے ہیں۔ اس پر وہ کہتے ہیں کہ 'میں میاں بھائی بننے کو تیار ہوں

راجستھان میں تباہی پھیلانے کے بعد، بپرجوئے 19 جون کی رات ریاست مدھیہ پردیش گوالیار چمبل کے علاقے سے گزرے گا۔ اس طوفان کی وجہ سے خطے میں 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔

کانگریس نے سابق وزیر اعلی جگدیش شیٹر کو کرناٹک قانون ساز کونسل کے ضمنی انتخاب کے لیے اپنا امیدوار بنایا ہے۔ لنگایت لیڈر جگدیش شیٹر کرناٹک اسمبلی انتخابات سے قبل بی جے پی چھوڑ کر کانگریس میں شامل ہو گئے۔

دو جون 2014 کو ریاست آندھر اپردیش سے الگ ہوکر ریاست تلنگا نہ کا وجود عمل میں آیا، اس وقت کے ‘ٹی آر ایس یعنی تلنگانہ راشٹریہ سمیتی’ جو کہ اب ‘بی آر ایس یعنی بھارتیہ راشٹریہ سمیتی’ کے نام سے تبدیل ہوچکی ہے، کہ سربراہ چندر شیکھر راؤ نے نو تشکیل شدہ ریاست کی …

 مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں منشیات کے بڑھتے معاملات  کے خلاف جمعرات کی شب سڑکوں پر اترے بجرنگ دل کے کارکنان پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج معاملہ پر تھانہ کے ذمہ دار کو لائن حاضر کیا گیا ہے، ساتھ ہی اس معاملہ کی جانچ اے ڈی جی سطح کے افسران سے …

سوشل میڈیا پر مغل حکمراں اورنگزیب کی تصویر کو لے کر تنازعہ اب بھی جاری ہے، ریاست مہاراشٹر کے کولہا پور اوراحمد نگر سے اٹھا یہ تنازعہ اب لاتور تک پہونچ چکا ہے، سوشل میڈیا پراورنگزیب کی تصویر لگانے کے معاملہ پر لاتور میں تنازعہ پیدا ہوا، لاتور کے کِلاّری نامی گاؤں میں ایک نوجوان …

ریاست گجرات کے شہر احمد آباد کے ایئر پورٹ پر ایک طیارہ کو ٹریل اسٹرائیک کا سامنا کرنا پڑا۔ بتایاجارہا ہے کہ احمد آباد کے سردار ولبھ بھائی پٹیل بین الاقوامی ہوائی اڈے پر لینڈنگ کے دوران انڈیگو کا ایک طیارہ  ٹریل اسٹرائیک کا شکار ہوگیا ۔ یہ طیارہ بنگلور سے احمد آباد جا رہا …

یوٹیوبر ارمان ملک سوشل میڈیا پر کافی مشہور ہیں۔ وہ اکثر اپنی ذاتی زندگی کی وجہ سے سرخیوں میں رہتے ہیں ۔  ان کے مداح بھی ان  کے تعلق سے  کچھ جاننے کے لیے بے تاب رہتے ہیں۔ ارمان نہ صرف یوٹیوب بلاگر ہیں بلکہ وہ اپنے گانوں کے لیے بھی مشہور ہیں ۔ واضح …

جنوری 2023 میں  امریکہ  کی  ہندنبرگ کی جانب سے ایک رپورٹ جاری کی گئی ،اس  ریسرچ رپورٹ میں اڈانی گروپ پر دھوکہ دہی کا الزام عائد کیا گیا۔ جس کے بعد  اپوزیشن جماعتوں، خاص طور پر کانگریس نے مودی حکومت پر کافی تنقید کی۔ ہندنبرگ  رپورٹ کے سامنے آنے کے بعد اڈانی کمپنی کو کافی …

اتر پردیش کے لوگوں کے لیے ایک اچھی خبر ہے۔ اب ریاست کے محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق نئے ڈرائیونگ لائسنس منظوری کے 7 دن کے اندر لوگوں کے گھروں تک پہنچ جائیں گے۔ اس سے قبل چپس کی کمی  کے باعث دس لاکھ  سے زائد لائسنس پرنٹ نہیں ہو سکے تھے۔ جس کی وجہ سے …