Amir Equbal
Bharat Express News Network
Pooja Pal may join BJP: سماجوادی پارٹی کو ایک اور دھچکا! پوجا پال بی جے پی میں ہوسکتی ہیں شامل،خاوند کے قتل میں عتیق کا نام آیا تھا سامنے
پوجا پال کے اگلے ہفتے تک بی جے پی میں شامل ہونے کی امید ہے۔ اس سے پہلے، پروویژن کے مطابق، وہ ایم ایل اے کے عہدے سے استعفیٰ دے دیں گی۔ بتایا جا رہا ہے کہ پوجا کے ساتھ سماج وادی پارٹی کے کئی دوسرے لیڈر بھی جلد ہی بی جے پی میں شامل ہو سکتے ہیں۔
Jammu Kashmir Muharram Procession: کیا 34 سال بعد جموں میں محرم کا جلوس نکال کر بی جے پی کو مسلم ووٹ حاصل کرلے گی ؟ فاروق عبداللہ کا سوال
فاروق عبداللہ نے ٹوئٹ کیا کہ جموں و کشمیر میں کئی سالوں بعد محرم کا جلوس نکلا ہے۔ پہلے جب میں جموں و کشمیر کا وزیر اعلیٰ تھا تو اس طرح کے محرم کے جلوس نکلتے تھے لیکن بی جے پی کے دور حکومت میں یہ جلوس نکال کر بی جے پی کیا سمجھتی ہے کہ وہ مسلمانوں کے ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائے گی
MM Naravane On Manipur Violence: منی پور تشدد میں غیر ملکی ایجنسیاں شامل ہو سکتی ہیں، سابق آرمی چیف کا شک، چین کا کیا ذکر
جنرل (ریٹائرڈ) ایم ایم نروانے نے کہا کہ سرحدی ریاستوں میں عدم استحکام ملک کی مجموعی قومی سلامتی کے لیے اچھا نہیں ہے۔ انہوں نے منی پور میں باغی تنظیموں کو چین کی طرف سے دی جانے والی مدد کا بھی ذکر کیا۔
Manipur Violence: اپوزیشن اتحاد ‘انڈیا’ کے اراکین پارلیمنٹ زمینی حقیقت جاننے منی پور پہنچے، ادھیر رنجن چودھری نے کہا، فیصلے سےقبل سروے ضروری
منی پور پہنچنے کے بعد کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے یہاں پہنچنے کے بعد کہا کہ منی پور میں نسلی تشدد کے واقعات نے ہندوستان کی شبیہ کو نقصان پہنچایا ہے۔ ہم یہاں سیاست کرنے نہیں آئے ہیں اور ہم سب کو منی پور کے تنازع کا پرامن حل تلاش کرنے کی کوشش کرنی چاہیے
Ashura 2023: دنیا بھر میں عقیدت و احترام سے منایاجارہا ہے یوم عاشورہ
اسلامی تاریخ سے متعلق کتاب کے مطابق کربلا کی جنگ تقریباً 1400 سال قبل ہوئی تھی۔ یہ اسلام کی سب سے بڑی جنگ ہے۔ اس جنگ میں امام حسینؓ دین محمدیﷺ کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہوئے۔ کربلا کی یہ جنگ ظالم حکمران یزید کے خلاف تھی۔
Udupi Video Incident: اُڈوپی کالج کی تینوں طالبات کی مشروط ضمانت، واش روم معاملے میں جانئے اب تک کیا ہوا؟
پولیس کی جانب سے کہا گیا کہ نیترا جیوتی انسٹی ٹیوٹ آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے واش روم میں ویڈیو ریکارڈنگ کے سلسلے میں دو الگ الگ سوموٹو کیس درج کیے گئے ہیں۔ ایک طالبہ کی پرائیویٹ ویڈیو ریکارڈ کرنے اور بعد میں اسے ڈیلیٹ کرنے پر تین طالبات اور کالج انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے
WFI Elections 2023: ریسلنگ ایسوسی ایشن کے الیکشن میں نامزدگی سے قبل برج بھوشن سنگھ نے بلائی میٹنگ، کیا داماد لڑیں گے انتخاب ؟
اتر پردیش کے قیصر گنج سے ایم پی برج بھوشن کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے متعدد الزامات کا سامنا ہے اور وہ مقابلہ کرنے کے اہل نہیں ہیں کیونکہ انہوں نے بطور عہدیدار 12 سال مکمل کر لیے ہیں، جو قومی کھیل کوڈ کے مطابق زیادہ سے زیادہ مدت ہے
Jharkhand Politics: جرائم کے معاملہ پر کانگریس کے ارکان اسمبلی کا حکومت پر نشانہ،کہا ہمارے باڈی گارڈ لے لیں مگر جرائم پر قابو پائیں
کانگریس کے ریاستی صدر راجیش ٹھاکر نے کہا کہ ہم بھی حکومت میں شامل ہیں۔ عوام کو بھی ہم سے بہت سی توقعات ہیں اور ہم عوام کی حفاظت کے بھی ذمہ دار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج ریاست میں جو صورتحال ہے وہ قابل مذمت ہے۔ عوام کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔
National Education Policy 2020: وزیر اعظم کی قومی تعلیمی پالیسی جادوئی ہے، ہندوستان وشو گرو کی طرف گامزن
قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تیسرے سالگرہ کا جشن ملک بھر کے کیندر ودیالیہ میں پورے جوش و خروش کے ساتھ منایاجارہا ہے
Maharashtra Politics: روہت پوار نے ودھان بھون میں چچا اجیت پوار سے کی ملاقات، جانئے دونوں کے درمیان کیا ہوئی بات چیت؟
روہت پوار نے مطالبہ کیا کہ ان کے حلقے کو صنعتی ترقی کے لیے نشان زد کیا جائے۔ اس مطالبے کے لیے انہوں نے دھرنا دیا تھا۔ جس کے بعد اجیت پوار نے کہا تھا کہ روہت پوار نے اس خصوصی مطالبے کو لے کر ریاستی حکومت کو خط لکھا ہے





