Amir Equbal
Bharat Express News Network
Manipur Viral Video: خواتین کے خلاف بربریت کے معاملے کی جانچ کرے گی سی بی آئی، مرکز سپریم کورٹ میں مقدمے کی سماعت منی پور سے کرانے کی کرے گی اپیل
منی پور میں 35000 اضافی دستے تعینات کیے گئے ہیں اور 18 جولائی کے بعد تشدد کا کوئی بڑا واقعہ پیش نہیں آیا۔ پی ایم مودی کی منی پور پر گہری نظر ہے۔ ہر روز وزیر اعظم نریندر مودی وزیر داخلہ امت شاہ کے ذریعے منی پور کے بارے میں معلومات لے رہے ہیں
Praful Patel on Ajit Pawar: اجیت پوار کو وزیر اعلی کے طورپر دیکھنا چاہتے ہیں پرفل پٹیل،کہا وزیر اعلی بننے کا موقع ملے گا
پرفل پٹیل نے بات چیت میں کہا کہ 'اجت پوار ایک مقبول اور بااثر لیڈر ہیں۔ وہ کئی سالوں سے ہماری پارٹی کی قیادت کر رہے ہیں۔ جو لوگ کام کرتے ہیں، انہیں آج ،کل یا پرسوں موقع ضرور ملتا ہے۔ بہت سے لوگوں کو موقع ملا ہے۔ اجیت دادا کو بھی ملے گا، آج نہیں تو کل یا مستقبل میں
RBI Clarifies: اسٹار سیریز کے بینک نوٹوں پر آر بی آئی کی وضاحت ،کہا یہ نوٹ مکمل طور پر قانونی ہیں
آر بی آئی نے اپنے اکثر پوچھے گئے سوالات میں کہا کہ 2006 تک آر بی آئی کے ذریعہ چھاپے گئے نوٹ سیریل نمبروں میں ہوتے تھے۔ یہ تمام نوٹ سیریل نمبر کے ساتھ نمبروں اور حروف کے ساتھ پہلے سے لگائے جاتے تھے۔ یہ نوٹ 100 ٹکڑوں کے پیکٹ میں جاری کیا جاتا ہے
Anju Nasrullah Video: پاکستان سے انجو اور نصراللہ کی ایک اور ویڈیو آئی منظر عام پر ،ڈِنر ٹیبل پر برقع میں آئیں نظر
انجو (34) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع دیر بالا میں اپنے پاکستانی دوست نصر اللہ (29) کے گھر رہ رہی تھی۔ دونوں 2019 میں فیس بک پر دوست بنے۔ جوڑے نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی مقامی عدالت میں شادی کر لی۔
Bihar Politics: جیتن رام مانجھی کے خلاف عدالت میں شکایت درج، ڈی ایم سے بھی شکایت، جانیں کیا ہے پورا معاملہ
ہم' کے سربراہ اور بہار کے سابق وزیر اعلی جیتن رام مانجھی اپنے بیانات کو لے کر ہمیشہ بحث میں رہتے ہیں۔ 22 جولائی کو دو روزہ دورے پر کشن گنج پہنچے جیتن رام مانجھی نے شیرشاہ واڑی برادری کو غیر ملکی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان لوگوں نے سرحدی علاقوں میں موجود قبائلیوں کی زمین پر ناجائز قبضہ کر رکھا ہے
Rajasthan Elections: بی ایس پی نے تین سیٹوں پر کیا امیدواروں کے ناموں کا اعلان،کیا مایاوتی بڑھائیں گی وزیر اعلی گہلوت کی پریشانی؟
راجستھان کے بھرت پور ضلع کی یہ سیٹ بھی کمال کی ہے۔اس سیٹ پر 2018 میں مایاوتی اور اکھلیش یادو کے درمیان مقابلہ ہوا تھا، جس میں مایاوتی نے جیت حاصل کی تھی۔ جبکہ اکھلیش کی سماج وادی پارٹی کو 25 ہزار سے زیادہ ووٹوں سے شکست ہوئی تھی۔ بی ایس پی کے واجب علی نے ایس پی کے نیم سنگھ کو ہرایا۔
US Congress UFO: امریکہ کے پاس ایلین ہے،حکومت چھپارہی ہے جانکاری،یو ایف او کی سماعت کے دوران سابق عہدیدار کا بڑا دعوی
کانگریس کی ایک نگرانی ذیلی کمیٹی نے بدھ کو یو ایف او یعنی (فضا میں کسی نامعلوم شئے کا نظر آنا) کے معاملہ پر سماعت کی۔ اس سماعت کے لیے دباؤ ڈالنے والے اراکین پارلیمنٹ نے حکومت سے کہا کہ وہ یو ایف او کے بارے میں زیادہ شفافیت اختیار کرے۔ امریکی بحریہ کے سابق پائلٹ ریان گریوز نے کہا، 'اگر یو ایف او ایلین ڈرون ہیں تو یہ قومی سلامتی کا مسئلہ ہے
NCP Political Crisis: الیکشن کمیشن نے شرد پوار کے گروپ کو بھیجا نوٹس، اب اجیت پوار خیمہ کے پرفل پٹیل نے کیا کہا؟
اجیت پوار نے ایکناتھ شندے کی قیادت والی مہاراشٹر حکومت میں نائب وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا۔ جب کہ این سی پی کے آٹھ دیگر ایم ایل ایز نے کابینہ وزیر کے طور پر حلف لیا۔ اس کے بعد اجیت پوار کےخیمہ نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر این سی پی کے نام اور نشان کا دعویٰ کیا
PM Modi Speech In Sikar: راجستھان حکومت اور اپوزیشن پر وزیر اعظم کا نشانہ،کہا لال ڈائری کے راز افشا ہوں گے تو بڑے بڑے نمٹ جائیں گے
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ راجستھان میں دلتوں پر مظالم عروج پر ہیں۔ منشیات کا کاروبارعروج پر ہے۔ ہمارے تیج تہواروں پر خطرہ منڈلا رہا ہے۔ کوئی نہیں جانتا کہ پتھر کب برسیں گے، کب گولیاں برسیں گی، کب کرفیو لگے گا۔ راجستھان کے لوگ اپنی بہنوں اور بیٹیوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کو برداشت نہیں کر سکتے۔
Parliament Monsoon Session 2023: تیکھی بحث بن گئی’دِل کی بات’ہنگامہ آرائی کے دوران کھڑگے اور دھنکڑ کے انداز ِ گفتگو سے لگے قہقہے
آج راجیہ سبھا میں اس وقت زوردار قہقہہ گونج اٹھا جب کانگریس سربراہ ملکارجن کھرگے اور راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھر کے درمیان بات چیت چل رہی تھی۔ گرما گرم تبادلے سے شروع ہونے والی گفتگو جلد ہی طنز و مزاح میں بدل گئی





