Amir Equbal
Bharat Express News Network
IPL 2024: دھونی آئی پی ایل 2024 میں کھیلیں گے، سی ایس کے نے بین اسٹوکس سمیت 8 کھلاڑیوں کو کیا ریلیز
چنئی سپر کنگز نے اپنے کھلاڑیوں کو برقرار رکھنے کے حوالے سے بڑا اعلان کرتے ہوئے تقریباً 8 کھلاڑیوں سے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔
Israel-Hamas Seasefire: اسرائیلی فوج مغربی کنارے میں داخل ہو کر فلسطینیوں کا قتل کر رہی ہے، ہم یرغمالیوں کو اب رہا نہیں کریں گے،حماس کا بیان
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے باوجود کئی مقامات پر خونریزی جاری ہے۔حماس کی زیر قیادت فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 6 فلسطینی شہریوں کو شہید کر دیا ہے۔ مغربی کنارے میں دو فلسطینیوں کو قتل کر کے کھمبوں سے لٹکا دیا گیا۔
Painting Exhibition: دہلی کے انڈو فرنچ کلچرل سینٹر میں پینٹنگ نمائش کا کیا گیا اہتمام، سدیانت کوشل نے بہترین پینٹنگ کا ایوارڈ حاصل کیا
پینٹنگ کی یہ نمائش گزشتہ 12 سالوں سے منعقد کی جا رہی ہے۔ بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے بچوں کی پینٹنگز سے بہت متاثر ہوئے۔ انہوں نے ہر پینٹنگ پر بچوں کے اظہار کردہ جذبات کا مشاہدہ کیا۔
China Pneumonia Outbreak: چین کی پراسرار بیماری کے باعث بھارت میں الرٹ! مرکزی حکومت کا مشورہ، ‘ہسپتالوں میں تیاریوں کا لیں جائزہ
وزارت نے خاص طور پر ریاستوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے اسپتال کی تیاری کے اقدامات جیسے اسپتال کے بستروں کی دستیابی، انفلوئنزا کے لیے دوائیں اور ویکسین، میڈیکل آکسیجن، اینٹی بائیوٹکس، پی پی ای وغیرہ کی جانچ کریں۔
Cash For Query Row: سب سے پہلے مہوا موئترا کی رکنیت ختم کردی جانی چاہیے’، بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوڑی کا بیان
بی جے پی ایم پی بیدھوڑی نے کہا کہ اس سے پہلے بھی کچھ ممبران پارلیمنٹ کی رکنیت چھین لی گئی تھی جن پر پیسے لینے سے متعلق سوال پوچھنے کا معاملہ سامنے آیا تھا۔
Kochi University: کوچی یونیورسٹی کے احاطہ میں منعقد میلے میں بھگدڑ، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی
یونیورسٹی میں تین روزہ ٹیک فیسٹ کا انعقاد کیا گیا اور آج اس کا آخری دن تھا۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب گلوکارہ نکیتا گاندھی/دھوانی بھانوشالی پرفارم کر رہی تھیں۔
Car Fire Accident Noida: سوئفٹ کار میں اچانک بھڑک اٹھی آگ، دو دوست زندہ جل گئے،دیکھئے ویڈیو
سی سی ٹی وی سے پتہ چلتا ہے کہ صبح تقریباً 6.08 بجے یہ کمیٹی کے قریب رکی اور 6.11 بجے سوئفٹ کار میں اچانک آگ لگ گئی۔
Indian Planes: مشرق وسطی میں ہندوستانی طیاروں کے راستہ بھٹکنے پر اے جی سی اے الرٹ،نئی ہدایات جاری کی
ہندوستانی طیارے کئی بار ایران کی فضائی حدود میں داخل ہوچکے ہیں، پائلٹس کو سگنلنگ کی خرابی کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے۔
Assembly Elections: ’’وہ دوسروں کو بے وقوفوں کا سردار کہتے ہیں، ، لیکن جب بات خود پر آئی تو…‘‘، وزیر اعلی بھوپیش بگھیل نے وزیر اعظم مودی کو بنایانشانہ
چھتیس گڑھ کے درگ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلی بھوپیش بگھیل نے کہا کہ جب آپ دوسروں کو بے وقوف کہتے ہیں تو کیا آپ کو برا نہیں لگتا؟ آپ کو وہی ملے گا جو آپ دوسروں کو دیتے ہیں۔
UP Assembly Session 2023: یوگی حکومت میں نئے قوانین کے تحت ہوگا اسمبلی اجلاس، اسمبلی میں موبائل پر پابندی عائد
یوپی اسمبلی کا سرمائی اجلاس 28 نومبر سے شروع ہو رہا ہے۔ اس اجلاس کے دوران جھنڈے اور بینرز لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ رہنما موبائل فون ایوان میں نہیں لے جا سکیں گے۔ یوگی حکومت کے تحت 66 سال بعد اسمبلی کا یہ اجلاس نئے اصولوں کے ساتھ چلایا جائے گا۔





